Annie
Moderator
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)
احترام ہیں اور بحث میں ماں جیسی پیاری ہستی کو گالی دینا انتہائی گری ہوئی حرکت ہے لیکن سرپرائز سرپرائز کوئی بین نہیں لگا اور لگنا بھی نہیں ہے
مجھے نہیں پتا سمیع نے کیا لکھا کیوں کے وہ ڈیلیٹ ہو چکا تھا ، ایک گیس ہے کے اگر سخت کومنٹ کیا تو بین کر دیا ، لیکن بات کھولی جاۓ تو میں یہاں ثبوتوں پر ثبوت دکھا سکتی ہوں جہاں ممبرز کی ماؤں کو گالیاں پوسٹ کی گئیں ، میں سمجھتی ہوں سب کی مائیں قابلآپ کی بات ٹھیک فتویٰ بازی ، مذہبی کارڈز کھیلنا گھوڑے کا پسندیدہ مشغلہ ہے
سمیع بھائی نے کوئی گالی نہیں دی ان کے سارے کمنٹس میں نے پڑھے - اور سخت کمینٹ پر بین کرنا بھی سمجھ سے بلا تر
چلیں اگر سخت کمینٹ ہی پیمانہ ہوا تو گھوڑا تو یہ حرکت ہر تھریڈ پر کرتا ہے
اس ارمان والے تھریڈ کو دیکھ لے - سٹارٹ اس گھوڑے نے لیا فتویٰ لگا کر
احترام ہیں اور بحث میں ماں جیسی پیاری ہستی کو گالی دینا انتہائی گری ہوئی حرکت ہے لیکن سرپرائز سرپرائز کوئی بین نہیں لگا اور لگنا بھی نہیں ہے