سیاست پی کے کے اکثر موڈز ابزائد میعاد المدت ہو چکے ہیں گزشتہ کچھ ہفتوں سے ان کا بد کردار دیدنی ہے آج ایک تھریڈ ان کی کوتاہیوں کی نشاندہی کے لئے کھولا گیا جس پر مودریٹور نے غیر ضروری بیانات کے بعد بند کر دیا
مجھے ایک ہفتے پہلے فوحہش ویڈیو پوسٹ کرنے کے جرم میں بین کر دیا گیااس کے بعد میں بحال ہو کے واپس آیا تو میں نے اس اڈمن سے تقاضہ کیا کے مجھے یو ویڈیو دکھائی جاۓ جس کے بعد ماڈریٹر لمبی خاموشی تان کے سو گئے
اس کے بعد ابھی دو ہے دن گزرے تھے کے ایک انڈین پاکستان کو گالیاں دیتا مجھے ٹکر گیا اور میں حسب سابق اس کی ایسی کی تیسی کر دی اور جس کی پاداش میں مجھے پھر بین کر دیا گیا اور وہ انڈین یا پاکستان کا دشمن چونکے اڈمن کا 'قانونی' رشتےدار تھا اسے کھبی کچھ نہ کھا گیا اور وہ اسی طرح اپنا زہر اگلتا رہا
اڈمن کا استدلال ہے کے نشاندہی کی جاۓ وہ ایکشن لیں گے میں بیشتر ایسے ثبوت پیش کر سکتا ہوں کے نشاندہی پرائیویٹ میسج رپورٹنگ کے باوجود کوئی ایکشن نہی لیا جاتا اپنے قانونی رشتے داروں کے خلاف اور پھر قانون ہمیں ہاتھ میں لینا پڑتا ہے
آج ایک انڈین کا تھریڈ چل رہا ہے جس میں پاکستان اور پاکستان کی سلامتی کے اداروں کے خلاف غلط بنیاد پے پروپوگنڈہ کیا جا رہا ہے اور اڈمن ستو پی کے سو رہے ہیں میں جاؤں گا انھیں جواب دینے تو نارنجی ہو جاؤں گا بس تھوڑی دیر میں جاتا ہوں
فرقہ وارانہ گفتگو کے خلاف پالیسی انتہائی بغض پی مبنی ہے جس میں واضح طرف داری کے عناصر واضح ہیں اور موڈز کو ھٹھایا تک گیا ہے جنہوں نے غیر جانبداری کی لیکن اس فورم کے غلبان ٩٥ فیصد سیاست میں دلچسپی لیتے ہیں اور شائد ٥ فیصد مذہبی جھگڑوں میں اور مجھے لگتا ہے کے موڈز ان ٥ فیصد کا برا پورشن بناتے ہیں
کچھ لوگوں کو صرف مثال بنانے کے لئے ضرور سزا دی جاتی ہے لیکن ساتھ ہے ان لوگوں کے گھٹنوں کے ہاتھ لگا کے الگ آئی ڈی بنا کے دی جاتی ہے
موڈزز کو مشورہ ہے کے اس تھریڈ کو ڈیلیٹ مرج بین کرنے سے بہتر ہوگا کے وہ پورن ویڈیو دکھائیں جس بنیاد پے مجھے بین کیا گیا
ناراض ہو کے فورم چھوڑنے والوں میں سے نہی یہ نہ سوچنا کے میں آخر میں فورم چھوڑنے کا اعلان کرنے والا ہوں
- Featured Thumbs
- http://www.bundass.com/bias/pics/BiasLogoWhite.jpg
Last edited by a moderator: