A Question from Admins specially Waseem that what do you mean by permanent ban?

Status
Not open for further replies.

Milk Shaykh

Banned

اسلام علیکم!

وسیم صاحب ہم آپکی بہت عزت کرتے ہیں لیکن آپکے بین سے زیادہ لمبا تو قادری صاحب کا پہلا دھرنا تھا
سہراب کو آپ نے بطور موڈریٹر 5 بار بن کیا ہے اور تین بار پرمننٹ بن کیا تھا
gwtp1I6.png

ایک طرف تو آپ لوگ ایسے تھریڈ بناتے ہیں کہ ذاتی مواد نشر کرنے پہ آپ لوگ اسے مستقل بین کرتے ہیں

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?428386

اور دوسری طرف اب اگر مستقل بین سے مراد صرف دو دن کی بین ہے تو انأً للہ و انأٰ الیہ راجعون۔ اسلیے تو آپ لوگوں کی باتوں کو تو کوئی سیریس نہیں لیتا اورنہ ہی آپ لوگوں کی کوئی عزت نہیں کرتا کہ آپ لوگ خود اپنی کہی ہوئی باتوں پہ عمل نہیں کرتے ۔

یہ بندہ جسکا نام سہراب ہے 3 مرتبہ تو مستقل بین ہوچکا ہے لیکن معلوم نہیں کس کی سفارش پہ پھر کُھل جاتا ہے تو پھر یہ مستقل بین کرنے کا تردًد ہی کیوں کرتے ہو۔ چھوڑیے یہ ڈرامہ بازی اور جو کوئی جو کچھ کرنا چاہے اور کہنا چاہے چھوڑدیا کرے۔

خواجہ آصف کی بات کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی۔ اگر آپ جیسے اس فورم کو چلا رہے تو بہت جلد یہ فورم بھی پی کے پالیٹکس کیطرح بن جائیگا۔

اور بقول اس فورم کے کرتا دھرتا عدیل کے کہ:

hkPro7P.jpg

http://www.siasat.pk/forum/showthre...tly-Banned-O&p=3454196&viewfull=1#post3454196

آپ لوگ اپنے الفاظ سے اتنی آسانی سے مکھر جاتے ہو، سمجھ سے بالاتر ہے؟ آپ لوگ تو نواز اور شہباز سے بھی زیادہ جھوٹے اور وعدہ خلاف ہو

اور وسیم صاحب، آپ سے زیادہ طرف داری کرنے والا موڈ اس فورم پر کوئی نہیں ہے
کل آپ یہ مندرجہ ذیل تھریڈ بنایا تھا

http://www.siasat.pk/forum/showthre...any-members-personal-information-on-the-forum

c6jmqPD.jpg

اور کل آپ نے نائس ٹو میٹ یو اور ظہیر کو عاطف نامی بندے کی 'ذاتی' معلومات کی تشہیر پہ بین کردیا تھا۔ آپ نے کس قانون اور رول کے تحت یہ کیا؟۔ اس فورم کے ٹرمز اور کنڈیشنز میں تو ایسا کچھ نہیں ہے۔ اور نہ کسی کو پہلے سے وارننگ دی تھی۔ اور کیا عاطف نے یہ مان لی تھی کہ یہ واقعی انکی ذاتی معلومات ہیں؟ عاطف تو کوئی بھی ہوسکتا ہے؟ ان لوگوں نے تو اندھیرے میں ایک تیر چلایا تھا۔ لگتا ہے تیر ٹھیک نشانے پہ لگ گیا؟

یا ہم یہ سمجھے کہ آپ عاطف کے ذاتی دوست ہے اسلیے اسکی درخواست پہ یہ ایکشن لیا اور باوجود اسکے بے شمار گالیوں اور بدمعاشیوں کے اسکو بار بار چانس دیتے ہے؟

ہمیں آپ سب ایڈمنز اور موڈریٹرز سے اسکا جواب چاہیے۔۔۔۔۔۔ یا تو اپنے کہے پہ عمل کیا کرے اور یہ ڈرامہ بازی چھوڑ دے کہ آپ لوگ بڑے غیر جانبد ار ہو۔

Last edited:

Shukriya

Banned
Permanent Ban and the reason is
Duplicate ID
Why dear Moderators...???
Can you count the hardwork required to start all threads from your account and when you got message that

You Have Been Banned
Reason is DUPLICATE ID
Just break your heart and you don't know what to do now
tears,,,,,,,,,,,
 
Milk Shaykh

Banned
جس کی لاٹھی اس کی بھینس ،

unfortunetly i have to agree with u, the admins don't have a backbone. they can't even stick to their decision. the bay-sharam waseem banned sohraab 3 times permanently. waseem go back to school and learn the meaning of permanent
 
Kartoos Cha Cha

MPA (400+ posts)
اس فورم پہ وسیم صاحب جانبداری کے اعلٰی مقام پہ فائز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی اسکے بعد آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی وسیم کیوجہ سے فورم کا یہ حال ہے کہ معمولی معمولی باتوں پہ لوگوں کو بین کرو اور گالیوں والوں کو کھلا چھوڑ دو۔

جسکی مثال عاطف اور سہراب ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ جو بار بار مستقل بین ہوتے ہیں اور پھر کھل جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیا مذاق ہے؟ کیا مستقل بین ہونے کا مطلب بدل گیا ہے؟
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)

ye Pakistan hy (bigsmile)
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
verd06.png

2uiyrgg.png

Please note that this member ''Sohrab'' has a track record of abuse, vulgar language and harassment . He literally reached the zenith of being a retard and was permanently banned but ban removed just after 2 days ? Like seriously ? I'm deeply hurt by biased attitude of admins.
 
Last edited:

A-Thinker

Minister (2k+ posts)

اس فورم کا اب خدا ہی حافظ ہے_ ن لیگیوں کی گالیوں کو تو پھولوں کے ہار پہنائے جا رہے ہیں اور پرماننٹ بین کے بعد بھی آزاد کر دیا گیا ہے لیکن دوسری جماعتوں کے لوگوں کو چھوٹی چھوٹی بات پر بین کیا جا رہا ہے_ دال میں کچھ کالا ہے
 
Athra

Senator (1k+ posts)
بھائی آپ لوگ اس بات کو اتنا سر پہ کیوں سوار کر رہے ہو یہ دوسروں کو بین کروانے والی حرکتوں سے آپ اندازہ لگا لو کہ بین کروانے والے کی اوقات کیا ہے ،، خود کچھ نہیں کر سکتے وہ دوسروں کے دم پر اچھلتے ہیں آئ ڈیز بدل بدل کر مخالف پر اوچھے وار کرتے ہیں اور یہ ووہی لوگ کرتے ہیں جن ک اپنے اندر دم نہیں ہوتا اور جو دوغلے ہوتے ہیں ایک آئ ڈی سے معصوم بھولے بھالے ، سنجیدہ ، مدبر ،، اور خود ساختہ دانشوربن کر رہتے ہیں اور دوسری آئ ڈیز سے گھٹیا بکواسیات کرتے رہتے ہیں اور اپنے اندر کی گندگی بدبو باہر نکالتے ہیں ، ایسے لوگ ذہنی مریض ہیں نظر انداز کیا کرو ان کو آپ لوگ ان کو اہمیت دیتے ہو ان کے بارے میں بات کرتے ہو اور یہ خود کو طرم خان سمجھنے لگتے ہیں کہ ہم بھی کوئی چیز ہیں لوگ ہمارے بارے میں بات کرتے ہیں ، حالانکہ جس قسم کی بات ان کے بارے میں ہوتی ہے غیرت والے ہوں تو دوبارہ بکواس کرنے کا سوچیں بھی نہ
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
آئین سٹائین کی تھوری آف جرنل ریلٹیوٹی کے مطابق ۔ " اگر گالم گلوچ پر پرماننٹ بین روشنی کی رفتار سے سفر کرے تو دو دن میں ختم ہو جاتا ہے"۔

میرے بھائیو ! یہ سارا ٹائم اینڈ سپیس کا لپھڑا ہے جسے تم نہ جان پاؤ گے۔
 
Last edited:

Kartoos Cha Cha

MPA (400+ posts)
You forgot another of his golden words:

Lets have it:

juz31j.jpg

verd06.png

2uiyrgg.png

Please note that this member ''Sohrab'' has a track record of abuse, vulgar language and harassment . He literally reached the zenith of being a retard and was permanently banned but ban removed just after 2 days ? Like seriously ? I'm deeply hurt by biased attitude of admins.
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
verd06.png

2uiyrgg.png

Please note that this member ''Sohrab'' has a track record of abuse, vulgar language and harassment . He literally reached the zenith of being a retard and was permanently banned but ban removed just after 2 days ? Like seriously ?
I'm really hurt by your biased attitude of admins.

پیارے بھائی ، ہم آپ کے ساتھ ہیں اور آپ کی آواز نا صرف سیاست ڈاٹ پی کے بلکہ پورے سوشل میڈیا پر اٹھائیں گے_

ایک بندہ گالیوں کا ریکارڈ لگاتا ہے اور پرماننٹ بین ہونے کے بعد بھی دو دن میں آزاد ہے_ اور باقی دو انصافینز کوصرف فیض احمد فیض کی تصویر لگانے پر بین کیا گیا ہے ؟ کیا یہ مذاق ہے ؟

Keep in touch :)

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
آئین سٹائین کی تھوری آف جرنل ریلٹیوٹی کے مطابق ۔ " اگر گالم گلوچ پر پرماننٹ بین روشنی کی رفتار سے سفر کرے تو دو دن میں ختم ہو جاتا ہے"۔

میرے بھائیو ! یہ سارا ٹائم اینڈ سپیس کا لپھڑا ہے جسے تم نہ جان پاؤ گے۔

That's my boy
:lol:

Scientist Khushh hua !!!
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)

پیارے بھائی ، ہم آپ کے ساتھ ہیں اور آپ کی آواز نا صرف سیاست ڈاٹ پی کے بلکہ پورے سوشل میڈیا پر اٹھائیں گے_

ایک بندہ گالیوں کا ریکارڈ لگاتا ہے اور پرماننٹ بین ہونے کے بعد بھی دو دن میں آزاد ہے_ اور باقی دو انصافینز کوصرف فیض احمد فیض کی تصویر لگانے پر بین کیا گیا ہے ؟ کیا یہ مذاق ہے

Thank you.
I really don't care whatever abusive language these retards use because it's an acknowledged fact when trolls run out of arguments, they resort to abuse. But what has disappointed me is the pathetic attitude of admins. Just look at ban history of this guy Sohraab and see how every time he gets away from his permanent ban in just a day or two. Forum administration has left no stone unturned to make a mockery of this forum and of themselves.
 
اس کے لیے ہم پہلے سے ہی جدوجہد کر رہے ہیں_ اسی بات پر بائیکاٹ بھی کا جا چکا ہے جس پر ایڈمنز کی یقین دہانی کے باوجود وہی رویہ برتا جا رہا ہے_ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ اس فورم کو چلانے کے لیے دو چار ن لیگ المعروف گالی بریگیڈ ہی کافی ہے تو ان کو یاد رکھنا چاہیے کہ تحریک انصاف کی بھی کمزوری یہ فورم نہیں ہے_

آپ دلبرداشتہ نہ ہوں بھائی انشاءاللہ جلد اس کا بھی حل نکالا جائے گا_
 
HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
My family and I have been by Sohraab many times over a difference of opinion and I have never abused him back. I partly blame the admins because they have given him a free hand to abuse or curse anyone without any consequences.

verd06.png

2uiyrgg.png

Please note that this member ''Sohrab'' has a track record of abuse, vulgar language and harassment . He literally reached the zenith of being a retard and was permanently banned but ban removed just after 2 days ? Like seriously ? I'm deeply hurt by biased attitude of admins.
 
وَ اِذَا حَکَمْتُمْ بَیْنَ النَّاسِ اَنْ تَحْکُمُوْا بِالْعَدْلِ۔(النساء:59
اور جب تم لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل (انصاف) سے فیصلہ کرو
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)
PTI Scientist Banned again?

اڈمن صاحب - آپ نے پی ٹی آیی سائنٹسٹ کو پھر بین کر دیا ہے، اور وجہ لکھی ہے کہ ریفرنس کے بغیر مواد پوسٹ کیا ہے. اڈمن صاحب وہ کونسا یہاں بیٹھ کے ڈاکٹریٹ ڈگری کا تھیسس لکھ رہا تھا جو ریفرنس کے بغیر کچھ پوسٹ نہیں کر سکتا.

.اور باقی ممبرز کونسا ریفرنس دیتے ہیں، مہربانی فرما کہ سب پہ اپنے قوائد و ضوابط واضح کر دیں اور ان کو سب پہ لاگو کریں. گنے چنے لوگوں کو بار بار نشانہ نہ بنائیں
.تہاڈی مہربانی
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top