Milk Shaykh
Banned
اسلام علیکم!
وسیم صاحب ہم آپکی بہت عزت کرتے ہیں لیکن آپکے بین سے زیادہ لمبا تو قادری صاحب کا پہلا دھرنا تھا
سہراب کو آپ نے بطور موڈریٹر 5 بار بن کیا ہے اور تین بار پرمننٹ بن کیا تھا

ایک طرف تو آپ لوگ ایسے تھریڈ بناتے ہیں کہ ذاتی مواد نشر کرنے پہ آپ لوگ اسے مستقل بین کرتے ہیں
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?428386
اور دوسری طرف اب اگر مستقل بین سے مراد صرف دو دن کی بین ہے تو انأً للہ و انأٰ الیہ راجعون۔ اسلیے تو آپ لوگوں کی باتوں کو تو کوئی سیریس نہیں لیتا اورنہ ہی آپ لوگوں کی کوئی عزت نہیں کرتا کہ آپ لوگ خود اپنی کہی ہوئی باتوں پہ عمل نہیں کرتے ۔
یہ بندہ جسکا نام سہراب ہے 3 مرتبہ تو مستقل بین ہوچکا ہے لیکن معلوم نہیں کس کی سفارش پہ پھر کُھل جاتا ہے تو پھر یہ مستقل بین کرنے کا تردًد ہی کیوں کرتے ہو۔ چھوڑیے یہ ڈرامہ بازی اور جو کوئی جو کچھ کرنا چاہے اور کہنا چاہے چھوڑدیا کرے۔
خواجہ آصف کی بات کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی۔ اگر آپ جیسے اس فورم کو چلا رہے تو بہت جلد یہ فورم بھی پی کے پالیٹکس کیطرح بن جائیگا۔
اور بقول اس فورم کے کرتا دھرتا عدیل کے کہ:

http://www.siasat.pk/forum/showthre...tly-Banned-O&p=3454196&viewfull=1#post3454196
آپ لوگ اپنے الفاظ سے اتنی آسانی سے مکھر جاتے ہو، سمجھ سے بالاتر ہے؟ آپ لوگ تو نواز اور شہباز سے بھی زیادہ جھوٹے اور وعدہ خلاف ہو
اور وسیم صاحب، آپ سے زیادہ طرف داری کرنے والا موڈ اس فورم پر کوئی نہیں ہے
کل آپ یہ مندرجہ ذیل تھریڈ بنایا تھا
http://www.siasat.pk/forum/showthre...any-members-personal-information-on-the-forum

اور کل آپ نے نائس ٹو میٹ یو اور ظہیر کو عاطف نامی بندے کی 'ذاتی' معلومات کی تشہیر پہ بین کردیا تھا۔ آپ نے کس قانون اور رول کے تحت یہ کیا؟۔ اس فورم کے ٹرمز اور کنڈیشنز میں تو ایسا کچھ نہیں ہے۔ اور نہ کسی کو پہلے سے وارننگ دی تھی۔ اور کیا عاطف نے یہ مان لی تھی کہ یہ واقعی انکی ذاتی معلومات ہیں؟ عاطف تو کوئی بھی ہوسکتا ہے؟ ان لوگوں نے تو اندھیرے میں ایک تیر چلایا تھا۔ لگتا ہے تیر ٹھیک نشانے پہ لگ گیا؟
یا ہم یہ سمجھے کہ آپ عاطف کے ذاتی دوست ہے اسلیے اسکی درخواست پہ یہ ایکشن لیا اور باوجود اسکے بے شمار گالیوں اور بدمعاشیوں کے اسکو بار بار چانس دیتے ہے؟
ہمیں آپ سب ایڈمنز اور موڈریٹرز سے اسکا جواب چاہیے۔۔۔۔۔۔ یا تو اپنے کہے پہ عمل کیا کرے اور یہ ڈرامہ بازی چھوڑ دے کہ آپ لوگ بڑے غیر جانبد ار ہو۔
Last edited: