سری لنکا میں موجود حضرت آدم :Allaih:. کے پاؤں کا نقش ، جو کے سیاحوں کے لیے ایک زیارت کا مقام ہے
حضرت ابراہیم :Allaih:..کے استعمال کا برتن جو کے میوزیم میں موجود ہے ، سورس ،ٹاپکپی پیلس میوزیم تُرکی
..........................حضرت یوسف :Allaih:... کا عمامہ مبارک ، سورس ٹاپکپی پیلس میوزیم تُرکی
...
حضرت داؤد :Allaih:....کی تلوار مبارک
حضرت موسیٰ :Allaih:...سے منسوب مشھور عصا مبارک میوزیم میں موجود ہے
حضرت یحییٰ pbuh...کا بازو مبارک جو کے ترکی کے میوزیم میں رکھا گیا ہے
حضرت محمد pbuh...کے استعمال میں رہنے والی کچھ نایاب اشیاء
نبی پاک..pbuh سے منسوب تیر کے لیے استمعال ہونے والی کمان جو کے میوزیم میں محفوظ ہے
نبی پاک pbuh....کے دور میں لکھا جانے والا نایاب خط
حضرت محمد pbuh...سے منسوب نعلین مبارک
چاروں خلفاۓ راشدین رضی الله عنہہ ..سے منسوب تلواریں
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہہ ..حضرت علی شیرخدا رضی اللہ عنہہ حضرت مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہہ...کے استعمال میں رہنے والے خنجر
حضرت زکریا :Allaih:..کے خنجر کے ساتھ نبی پاکpbuh ...کی عصا مبارک بھی ہے
حضرت عمر رضی اللہ عنہہ سے منسوب تلوار
وہ یادگار کنواں جو حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہہ نے یہودیوں سے خرید کر مسلمانوں میں وقف کیا ، آج بھی موجود ہے
خاتون جنت حضرت فاطمہ :razi:...کا کرتہ جو کے میوزیم میں محفوظ ہے
حضرت عائشہ صدیقہ :razi:..کے استعمال میں رہنے والا چمچ جو کے میوزیم میں رکھا گیا ہے
نواسہ رسول pbuh....حضرت امام حسین رضی اللہ عنہہ سے منسوب تلوار
:سورس
پاکستان میوزیم ، یمن میوزیم ، ٹاپکیپی پیلس میوزیم استنبول ترکی ، آفیشل فوٹو گرافس
. ...
------------------------------------
یہ تھریڈ کئی دنوں کی ریسرچ کے بعد تیار کی گئی ہے ، مقدس ہستیوں کے استعمال میں رہنے والی اشیاء جب بھی دیکھی ہیں دل جیسے تھم سا جاتا ہے اور روح بھی کانپ جاتی ہے کے پیاری ہستیوں نے کتنی سختیاں برداشت کر کے زندگی سادگی سے گزاری ، جن اشیاء کا سورس نہیں ملا انھیں احتیاط کے طور پر تھریڈ میں شامل نہیں کیا گیا ،ممبرز ان تبرکات کو دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں ضرور شیئر کریں اور اگر کسی نے خود اپنے سامنے دیکھی ہیں تو بھی اپنا ایکسپیرینس شیئر کریں ، اسلامک سیکشن میں تھریڈ بنانے پرکسی بھول چوک ہو جانے پر اللہ سے معافی چاہوں گی