A message to Biden, Imran Khan and Modi from an angry Afghan Lady!!!

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
نواز کا ذکر یہاں نہیں ہو رہا وہ قصہ ماضی ہو گیا - سوال ملٹری سے آزادی پر ہے - کیا ہم ملٹری سے آزاد ہو رہے ہیں یا ائستہ ائستہ مزید وہ ہمارے اداروں میں گھس رہے ہیں ؟
Sorry bro Lakin Nawaz sharif ka zikar banta Kyu k in jaisay hakoomarano ke waja say humay dictator ship ke gulam krni parti ha
Aur us k nateejay civil adaray kamzor hotay ha
Ap k alfaz wo ha Jo aik political worker k ha
Lakin meray alfaz kis political worker k nhi ha
Kyu k AJ tak political party asa nhi bolo ho ga k Nawaz sharif ke waja say dictator aye thee balkay log to Ulta fauj ko Gali detay ha
 
Awan S

ضرور کریں نواز کا ذکر لیکن نواز نے تو وزیر اعظم بنتے ہی سب سے پہلے کہا تھا میں کسی کی ڈکٹیٹر شپ کو نہیں مانتا اور میں ڈکٹیشن نہیں لونگا - یہ تب کی بات ہے جب پہلی بار وہ وزیر اعظم بنا اگرچے اس میں فوج کی اسے مدد حاصل تھی مگر اس نے کہا مجھے لانے میں مدد کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ میں سانس بھی آپ کی مرضی سے لونگا اور اس نے ایک جنرل کو ہٹا دیا جو آرمی کو اوپر رکھنے کی ضد کر رہا تھا - خان بھی اسی طرح آیا ، کیا اس میں حوصلہ ہے فوج کو یہ کہنے کا کہ میں ہر ادارے کا سربراہ ایک جنرل نہیں لگاؤں گا میں زرداری کے وزیر خزانہ نہیں لگاؤں گا چیف سیکٹری فوجی نہیں ہونگے وغیرہ وغیرہ - بھٹو سے لے کر خان تک سب کو فوج ہی لے کر آئی مگر فوج کو نہ کرنے کا حوصلہ بہت کم میں تھا
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
مشرف نے شروع میں ہر جگہ فوج لگائی لیکن دو ہزار دو کے الیکشن کے بھد اس وقت کی سیاسی حکومت ہی زیادہ عہدیدار رکھتی رہی اگرچے سپریم پاور مشرف کے پاس رہی - - اس کے بھد پیپلز پارٹی اور پھر نون لیگ کے دور میں ادارے سویلین چلاتے رہے اور خان کے پہلے سال بھی ایسا رہا مگر پچھلے دو سال سے تقریبا ہر ادارے کے اہم عہدے پر فوجی بیٹھا ہے -کیوں ؟
Kye Nawaz aur zardari k civil log honay bawojood adaray Kyu nhi Sahi chal rhay Thay ?
Kyu k humeray civil adaray kamzor ha aur fauji adaray mazboot ha
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Sorry bro Lakin Nawaz sharif ka zikar banta Kyu k in jaisay hakoomarano ke waja say humay dictator ship ke gulam krni parti ha
Aur us k nateejay civil adaray kamzor hotay ha
Ap k alfaz wo ha Jo aik political worker k ha
Lakin meray alfaz kis political worker k nhi ha
Kyu k AJ tak political party asa nhi bolo ho ga k Nawaz sharif ke waja say dictator aye thee balkay log to Ulta fauj ko Gali detay ha
کب نواز شریف کی وجہ سے فوج آئی - ستانوے میں دو تہائی اکثریت والی حکومت کو گرانے کا حق کس نے دیا فوج کو ؟ اگر نواز بری حکومت کر رہا تھا تو اگلے الیکشن میں لوگ اسے نشان عبرت بنا دیتے یہ جمہوری طریقہ ہے ورنہ تو سب اپنے مفاد کی جنگ ہے ملک کی کس کو پروا ہے - جمہوری لوگوں کو بہرحال اپنی کارکردگی قوم کو دکھانی ہوتی ہے ورنہ وہ پیپلز پارٹی کی طرح ایک اندروں سندھ کی پارٹی بن جاتی ہے جسے صرف جئے بھٹو پر ووٹ ملتا ہے پنجاب تو کسی کے جئے مرے پر نہیں صرف کارکردگی پر ووٹ دیتا ہے بشرط ان کی رائے کو کنٹرول نہ کیا جائے
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
ضرور کریں نواز کا ذکر لیکن نواز نے تو وزیر اعظم بنتے ہی سب سے پہلے کہا تھا میں کسی کی ڈکٹیٹر شپ کو نہیں مانتا اور میں ڈکٹیشن نہیں لونگا - یہ تب کی بات ہے جب پہلی بار وہ وزیر اعظم بنا اگرچے اس میں فوج کی اسے مدد حاصل تھی مگر اس نے کہا مجھے لانے میں مدد کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ میں سانس بھی آپ کی مرضی سے لونگا اور اس نے ایک جنرل کو ہٹا دیا جو آرمی کو اوپر رکھنے کی ضد کر رہا تھا - خان بھی اسی طرح آیا ، کیا اس میں حوصلہ ہے فوج کو یہ کہنے کا کہ میں ہر ادارے کا سربراہ ایک جنرل نہیں لگاؤں گا میں زرداری کے وزیر خزانہ نہیں لگاؤں گا چیف سیکٹری فوجی نہیں ہونگے وغیرہ وغیرہ - بھٹو سے لے کر خان تک سب کو فوج ہی لے کر آئی مگر فوج کو نہ کرنے کا حوصلہ بہت کم میں تھا
Oh bahi IK awam ke taqat say aye ha to plz kisay political worker Tara fazool bongia mat Marna
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
کب نواز شریف کی وجہ سے فوج آئی - ستانوے میں دو تہائی اکثریت والی حکومت کو گرانے کا حق کس نے دیا فوج کو ؟ اگر نواز بری حکومت کر رہا تھا تو اگلے الیکشن میں لوگ اسے نشان عبرت بنا دیتے یہ جمہوری طریقہ ہے ورنہ تو سب اپنے مفاد کی جنگ ہے ملک کی کس کو پروا ہے - جمہوری لوگوں کو بہرحال اپنی کارکردگی قوم کو دکھانی ہوتی ہے ورنہ وہ پیپلز پارٹی کی طرح ایک اندروں سندھ کی پارٹی بن جاتی ہے جسے صرف جئے بھٹو پر ووٹ ملتا ہے پنجاب تو کسی کے جئے مرے پر نہیں صرف کارکردگی پر ووٹ دیتا ہے بشرط ان کی رائے کو کنٹرول نہ کیا جائے
Pir awam Kyu nhi nikli jab dictator ship aye thee?
Kis washroom mei chup gay Thay?
Turkey pm k lia awam nikli thee Kyu k wothee asal awam ke vote ke taqat
 
Dhandlee say Jeet kr 2/3 ke aksariyath wah bahi wah
Agr 2/3 ke aksariyath Hoti to awam apnay hakoomaran k Liya lazmi nikalti
Kisay aur pudo binao petay nhi Tum logo nay har kisay apni Tara donkey samjha hua ha
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Pir awam Kyu nhi nikli jab dictator ship aye thee?
Kis washroom mei chup gay Thay?
Turkey pm k lia awam nikli thee Kyu k wothee asal awam ke vote ke taqat
طاقت کو سلام ہے - پنجاب ہمیشہ سے طاقت وروں کے آگے جھکتا ہے صدیوں افغانستان سے آنے والے حملہ آور لوٹ مار کر کے جاتے رہے اور عوام انہیں خوش آمدید کہتے رہے - پاکستان بننے کے بھد ہم نے انڈیا کے ڈر سے سب پیسے فوج پر لگانے شروع کئے فوج اتنی طاقت ور ہوئی کہ کوئی اس سے ٹکر نہیں لے سکتا بزدلوں کے لیڈر بھی بزدل ہی ہوتے ہیں چوھوں کا لیڈر چوہا ہی ہو گا شیر نہیں بنے گا - لوگوں کو سوچنا چائیے اور کھل کر اپنے حق کی بات کریں جس پارٹی کو فوج اپنی کٹ پتلی بنا کر آگے لا رہی ہے اسے ووٹ نہ دیں اپنے نمائدے خود چنیں پرچی پر مہر لگاتے وقت کوئی نہیں دیکھ رہا ہوتا - یہی حل ہے اور یہی کرنا ہو گا اسی سے سول بالادستی آئے گی اور طاقت عوام کو منتقل ہو گی
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
کب نواز شریف کی وجہ سے فوج آئی - ستانوے میں دو تہائی اکثریت والی حکومت کو گرانے کا حق کس نے دیا فوج کو ؟ اگر نواز بری حکومت کر رہا تھا تو اگلے الیکشن میں لوگ اسے نشان عبرت بنا دیتے یہ جمہوری طریقہ ہے ورنہ تو سب اپنے مفاد کی جنگ ہے ملک کی کس کو پروا ہے - جمہوری لوگوں کو بہرحال اپنی کارکردگی قوم کو دکھانی ہوتی ہے ورنہ وہ پیپلز پارٹی کی طرح ایک اندروں سندھ کی پارٹی بن جاتی ہے جسے صرف جئے بھٹو پر ووٹ ملتا ہے پنجاب تو کسی کے جئے مرے پر نہیں صرف کارکردگی پر ووٹ دیتا ہے بشرط ان کی رائے کو کنٹرول نہ کیا جائے
Nawaz sharif dhandlee ke paidwar ha aur us k neetajay mei awam ko dictator ship gulami krni Pari
Baghoray patwari mushkal waqt apnay aqa ko be chor Bagh kr bathroom chup gay Thay
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
طاقت کو سلام ہے - پنجاب ہمیشہ سے طاقت وروں کے آگے جھکتا ہے صدیوں افغانستان سے آنے والے حملہ آور لوٹ مار کر کے جاتے رہے اور عوام انہیں خوش آمدید کہتے رہے - پاکستان بننے کے بھد ہم نے انڈیا کے ڈر سے سب پیسے فوج پر لگانے شروع کئے فوج اتنی طاقت ور ہوئی کہ کوئی اس سے ٹکر نہیں لے سکتا بزدلوں کے لیڈر بھی بزدل ہی ہوتے ہیں چوھوں کا لیڈر چوہا ہی ہو گا شیر نہیں بنے گا - لوگوں کو سوچنا چائیے اور کھل کر اپنے حق کی بات کریں جس پارٹی کو فوج اپنی کٹ پتلی بنا کر آگے لا رہی ہے اسے ووٹ نہ دیں اپنے نمائدے خود چنیں پرچی پر مہر لگاتے وقت کوئی نہیں دیکھ رہا ہوتا - یہی حل ہے اور یہی کرنا ہو گا اسی سے سول بالادستی آئے گی اور طاقت عوام کو منتقل ہو گی
Go and check other country army budget lame excuse
 
Agr ap waqi mei awami taqat dekhna chathay to plz election reform ko support kro
Mei ap gaurantee detà k civil adaray army say zaida mazboot ho gay aur merit pr selection be ho ge
 
صرف مشین آنے سے جمہوریت بحال نہیں ہو گی مشین کا بٹن بھی وہی دبائیں گے جو پہلے مہر لگاتے تھے طریقہ تبدیلی نہیں سوچ میں تبدیلی درکار ہے - کس کو طاقت دینی ہے یہ درست فیصلہ کرنا ہے چاہے بٹن سے کلک سے یا مہر سے کریں
 
Information technology ka result usay waqt ata ha aur stamp ka result aglay din ata
Stamp jab Marzi aur kisay waqt lag lo Lakin button ko srif apnay waqt mei Dabai ja sakta ha
Jhamoriyath ko moqa to do to bahal ho ge
Kisay Hindu nay Pakistan ke azadi pr kha tha k ''aik din Pakistan kud bheeg manga ga k humein hinduistan Sath wapis jora Jai ''
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Hi old lady if your country can let india use your land against Pakistan and kill thosands of pakistanis so Pakistan also have full right to use taliban against your country.you think that you will keep killing pakistanis with india and Pakistan will not do anything ?
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
ہر ادارے کا سربراہ فوجی لگنے سے ادارے آزاد ہوتے ہیں - سویلین ہیجڑے ہیں کسی میں قابلیت نہیں کوئی اگزیکٹو پوزیشن لینے کی - ملٹری مہیشت ،نادرہ ریلوے، نشریات ، واپڈا سب چلانے کے لئے ایکسپرٹ ہے ؟ یہ آپ نے سوچنا ہے یا ان پاکستانیوں نے جو پاکستان میں رہتے ہیں اور بڑی تمام پوزیشنیں فوجیوں کو لیتے دیکھ رہے ہیں حق ان کا مارا جا رہا ہے اور انہیں ہی یہ چھیننا ہو گا مانگنے سے نہیں ملے گا - غلامی اپنوں کی ہو یا پرائے لوگوں کی طاقت سے ملتی ہے قربانیوں سے ملتی ہے
civilian tu UK main paisa loot kaar properties banate hain aur Fauji border per shaheed hote hain ? bato kitne civilian politician border par shaheed huwe ?
 
Dr.Q

MPA (400+ posts)
افغان اشو زیادہ گرم ہے اس پر لکھنا مجھے بہتر لگتا ہے -
امریکہ اڈے مانگ ہی نہیں رہا اور ہمارا ڈونکی راجہ کہتا ہے اگر مانگے تو نہیں دونگا - روز فون پر بیٹھا ہے اور
کوئی اسے کال نہیں کرتا - کال اگر انہیں کرنی بھی ہوئی تو اختیار والے کو کریں گے ایک ڈمی سے بات کرنے کا وقت نہیں ہے ان کے پاس - ان کی اپنی رپورٹ کہتی ہے چھ ہفتے میں طالبان کابل فتح کر لیں گے اور وہ اب طالبان سے ڈیل کریں گے - انہیں پتا ہے جب بیس سال لاکھوں فوج کے ساتھ افغانستان کے اندر رہ کر طالبان کا کچھ نہیں بگاڑ سکے تو پاکستان سے حملے کر کے ان کا کیا اکھاڑ لیں گے - اب وہاں ٹرمپ جیسا بیوقوف نہیں بیٹھا وہ اپنی چلیں سوچ سمجھ کر کر رہے ہیں
Citizen X
Mocha56
desan

Is America interested in having bases in Pakistan or not that is no where in the discussion
IK was asked bout this by a journalist about bases and absolutely not was his response.

Americans are not shit, when they know what would be the answer of IK, why would they bother to call. They know someone who is only famous for illicit properties in UK and nihari paaye is no more in PM house, so they dont want to take a chance.

But when people are used to of PM who went to white house to invite Obama for daal qeema can hardly comprehend the present situation.

Pakistanis sometimes have inferiority issues and a phone call is that all to overcome but this time our PM is one who has been a chancellor of UK university and had enjoyed all stardom well before entering politics not the one who is branded pent house pireates ?
 
It is everywhere in media and PTI supporters are crazily saying look what Khan has done. US know who to call if required, no one care what dummies think. It is PTI people who are looking for something to prove that Khan government is not failed. The only think they are banking on it is that look Khan stood form against super power USA. It looks joke as no one asked that. Look at all trends on social media they are portraying it like Khan has won a war against India. It happens when a government has no performance to show. The emotional slogans were sold by Modi as well and Khan will have similar products to get voters attention in 2023. Khan will challenge USA/Israel and India before elections but we are not stupid. We need performance only period.
 
Back
Top