A girl in Badin commits suicide due to cyber-blackmailing.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
۔ اگر عقلی اور شعوری لحاظ سے بات کرنی ہے تو وہ ارتقا کا سوال نہیں، ارتقا سراسر حیاتیاتی عمل ہے۔۔ ۔۔
فرار ہو تو ایسے ہو جیسے آپ کوشش کر رہے ہیں
اگر ارتقا میں جسمانی ساخت وغیرہ کا ہی بہتر سے بہتر ہونا تھا تو پھر آج انسان کی عقل کہاں سے آئی؟
.
میں مانتا ہوں کہ بحث کہیں کی کہیں جا چکی ہے لیکن اس میں قصور آپ کا فرار ہونے کی کوشش کا ہے
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

حیاتیاتی اعتبار سے انسان آج بھی کسی حیوان سے مختلف نہیں ہے۔۔اور عقل و شعور جانوروں میں بھی ہوتا ہے، انسانوں میں ان سے ذرا زیادہ ہے، مگر عقل و شعور کا سوال مادے سے الگ ہے، مادی اعتبار سے انسان دیگر جانوروں سے الگ نہیں ہے۔۔
میں آپ سے ایک سوال پوچھتا ہوں کہ آپ نے ارتقا کا انکار کیا نظریہ ارتقا کو پڑھ سمجھ کر کیا یا صرف اسلئے کہ اس سے آپ کے عقیدے پر زد پڑتی ہے۔۔۔۔؟؟؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
حیاتیاتی اعتبار سے انسان آج بھی کسی حیوان سے مختلف نہیں ہے۔۔اور عقل و شعور جانوروں میں بھی ہوتا ہے، انسانوں میں ان سے ذرا زیادہ ہے، مگر عقل و شعور کا سوال مادے سے الگ ہے، مادی اعتبار سے انسان دیگر جانوروں سے الگ نہیں ہے۔۔
میں آپ سے ایک سوال پوچھتا ہوں کہ آپ نے ارتقا کا انکار کیا نظریہ ارتقا کو پڑھ سمجھ کر کیا یا صرف اسلئے کہ اس سے آپ کے عقیدے پر زد پڑتی ہے۔۔۔۔؟؟؟
میرا سوال : آج انسان کی عقل کہاں سے آئی؟
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
میرا سوال : آج انسان کی عقل کہاں سے آئی؟
یہ سوال ابھی حل طلب ہے، مادے (دماغ) میں شعور کیسے پیدا ہوتا ہے، اس سوال کا جواب ابھی سائنس ڈھونڈ رہی ہے اور امید ہے ایک دن انسان اس راز کو بھی پاجائے گا۔۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سوال ابھی حل طلب ہے، مادے (دماغ) میں شعور کیسے پیدا ہوتا ہے، اس سوال کا جواب ابھی سائنس ڈھونڈ رہی ہے اور امید ہے ایک دن انسان اس راز کو بھی پاجائے گا۔۔۔
ڈورون تھیوری کی طرح کوئی تکا بھی نہیں مارا ؟
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
ڈورون تھیوری کی طرح کوئی تکا بھی نہیں مارا ؟
کمال ہے بھئی کمال ہے۔۔ ڈارون بے چارہ تو سالہا سال جزیروں پر پھرتا رہا، جانوروں، پرندوں کیڑوں مکوڑوں کا مطالعہ کرتا رہا اور اس کے بعد اس نے برسوں کی تحقیق پر ایک کتاب دی اوریجن آف سپیشیز لکھی جس کے بعد آنے والے سائنسدانوں نے اس میں اپنی تحقیق سے اضافے کئے اور تھیوری آف ایوولیوشن موجودہ حالت تک پہنچی ۔۔ دوسری طرف آپ اپنے عقیدے کا جائزہ لیجئے ایک شخص غار میں کئی مہینے بیٹھا رہتا ہے اور پھر غار سے نکلتا ہے اور کہتا ہے میرے پاس ساری دنیا کے علوم و فنون ہیں اور لوگوں کے مختلف سوالوں کےجواب میں وہ مختلف کہانیاں گھڑ گھڑ کر انہیں بتاتا رہتا ہے۔۔

ذرا بتایئے۔۔۔ تکا کون لگا رہا ہے۔۔۔۔۔؟؟؟ ایوولیوشن والے یا پھر غار والا۔ ? ? ? ۔۔؟؟؟
 
آپ تو شاید غصہ کر گئے
.
آپ کو شاید معلوم نہیں ،بلکے معلوم ہو بھی تو آپ اس کے خلاف ہی عمل کرتے ہیں کہ ڈروون تھیوری صرف تھیوری ہے یعنی کسی کو پتا نہیں کہ یہ سچ ہے یا جھوٹ
.
اور موجودہ حالات میں اس کی کسی قسم کی وریفکشن بھی نہیں ہو سکتی تو ڈرون صاحب نے کس طرح کی تحقیق کی ہو گی . انہوں نے بس دیکھا اور تکا لگا دیا کہ ان کے خیال میں ایسے ایسے ہوا ہو گا
.
اور ہمارے نبی کی کئی باتیں سچ ثابت ہو چکی ہیں . آپ کہیں گے تو میں وضاحت پیش کر دوں گا
کئی باتوں تک اب تک سائنس نہیں پوھنچی . . . . . یہ باتیں مستقبل کے لوگوں کے لئے ہیں کہ ان کے لئے یہ باتیں دلائل بن جایئں گے جب یہ ثابت ہوئے
.
.
.
لاسٹ بٹ ناٹ لیسٹ : آپ کی موضوع پھیرنے کی بار بار کوشش سے میں تنگ آ گیا ہوں اس لئے موجودہ موضوع کو کھلاس کیا جاتا ہے
 
شاہ جی۔۔ میں نے اسی لئے کہا تھا کہ نظریہ ارتقا کے بارے میں کچھ کہنے سے پہلے اسے پڑھ لیں۔۔ نظریہ ارتقا کی بنیاد جین میوٹیشن ہے اور آج جینیٹک میوٹیشن / جینیٹک موڈیفکیشن لیبارٹری میں نہ صرف ثابت ہوچکی ہے بلکہ سائنسدانوں نے ایک جانور کے جین کو دوسرے جانور میں منتقل کرکے مطلوبہ تبدیلیاں بھی کرنے کا تجربہ کرلیا ہے۔۔ مرغی کے پر پیدا کرنے والا جین تلاش کرکے اس کو نکال دیا گیا اور مرغیوں کی بغیر پروں والی نسل پیدا کی گئی ۔۔ چمکنے والی جیلی فش کا مطلوبہ جین نکال کر خرگوش میں ڈالا گیا اور چمکنے والی جلد والے خرگوش پیدا کرلئے گئے۔۔
اور جہاں تک آپ کی اپنے نبی کی پیشگوئیوں کے سچ ہونے کا دعویٰ ہے تو یقین مانئے ہر شام جب ڈاکٹر شاہد مسعود ٹی وی پر بیٹھ کر پچاس ساٹھ جھوٹ گھڑ کر مارکیٹ میں پھینکتا ہے اس میں سے بھی کئی سچ ہوجاتے ہیں۔۔ ہاں اگر آپ اپنے نبی کی غلط گوئیوں پر بات کرنا چاہیں تو بندہ حاضر ہے۔۔۔ مگر اس کے لئے جگر گردہ تگڑا چاہیے۔۔ ? ۔
ویسے جاتے جاتے آپ کی طرف ایک سوال پھینکتا جاتا ہوں۔۔ ذرا تحقیق کیجئے گا کہ آپ کے نبی کا حضرت زینب کے ساتھ نکاح کس نے کیا تھا۔۔ اگر جواب مل جائے تو مجھے بھی آگاہ کیجئےگا۔۔۔ کیونکہ اب تک کی (اہل تسنن کے لحاظ سے) مصدقہ اطلاعات کےمطابق کام ایسے ہی چلایا گیا تھا۔۔۔۔۔
 
آپ بس مجھے اتنا بتا دیں کہ تھیوری اور قانون میں کیا فرق ہوتا ہے
.
باقی موضوع بدلنے والی باتوں سے معذرت
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آپ بس مجھے اتنا بتا دیں کہ تھیوری اور قانون میں کیا فرق ہوتا ہے
.
باقی موضوع بدلنے والی باتوں سے معذرت
شاہ جی۔۔ اگر آپ کو بتا بھی دوں کہ تھیوری اور قانون میں کیا فرق ہوتا ہے تو اس سے کیا فرق پڑ جائے گا۔۔۔ آپ کے بڑوں نے جو بچپن سے آپ کے دماغ میں سوچ راسخ کردی ہے اس کا تقاضا تو یہی ہے کہ آپ غار والے کی بات کو ہر سائنسی علم سے اوپر رکھیں۔۔ بھلے آج تک کسی انسان نے اڑنے والا گھوڑا نہ دیکھا ہو، مگر آپ کو چونکہ بچپن میں رٹایا گیا ہے کہ ایک گھوڑا ایک انسان کو لے کر آسمانوں میں اڑتا پھرا، لہذا آپ اس بات پر سو فیصد یقین رکھتے ہیں۔۔ بھلے آپ کو چھوٹا سا پتھر توڑنے کے لئے اس کو اپنی رسائی میں لینا پڑتا ہے اور توانائی خرچ کرنی پڑتی ہے، مگر چونکہ آپ کو بچپن میں رٹایا گیا تھا کہ ایک شخص نے انگلی کھڑی کی اور چاند دو ٹکڑے ہوگیا اور آپ اس بات پر سو فیصد یقین رکھتے ہیں۔۔ اب مجھے بتایئے، ایسے حالات میں آپ کو اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ سائنس کیا کہتی ہے اور تھیوری اور قانون میں کیا فرق ہوتا ہے۔۔
 
RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
237803_9204069_updates.jpg

بدین میں سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے تنگ آکر لڑکی نے زہر پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

متوفی لڑکی کے ورثاء کا کہنا ہے ان کی بیٹی کی ایک تحریر سے بلیک میلنگ کا انکشاف ہوا، لڑکی کو ایک نوجوان اور اس کے ساتھی ایڈٹ شدہ تصاویر سے بلیک میل کررہے تھے۔

ورثا کا مزید کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو بلیک میل کرنے والوں نے 50 ہزار روپے بھی وصول کیے۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے شکایت درج کرلی گئی ہے تاہم ملزمان فرار ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر کسی کو بلیک میل کرنا قابل سزا جرم ہے جس کے لیے ملک میں سائبر کرائم کا قانون بھی لاگو ہے جس کے تحت ملزمان کو سزائیں بھی سنائی جاچکی ہیں۔

سائبر کرائم کی ایک عام تعریف یہ بیان کی جاتی ہے کہ ہر ایسی سرگرمی جس میں کمپیوٹرز یا نیٹ ورکس کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہوئے کسی کو ہدف یا مجرمانہ سرگرمیاں کی جائیں یا کمپیوٹر کی دنیا سے جڑی ایسی سرگرمیاں جو یا تو غیرقانونی ہو یا انہیں مخصوص فریقین کی جانب سے خلاف قانون سمجھا جائے اور ان میں عالمی الیکٹرونک نیٹ ورکس کو استعمال کیا جائے انہیں سائبر کرائم سمجھا جائے گا۔

BADIN: A girl in Badin committed suicide by consuming poison due to social media blackmailing.

A letter found by the deceased’s family revealed that she was being blackmailed by a boy and his friends over edited pictures.
The group also received Rs50,000 from the girl through blackmailing.

Police said that the suspects are on the run and search is underway to catch them.

The suspects had earlier sent an edited picture to the girl’s fiancé, following which her engagement was called off.

Women face frequent abuse on social media in Pakistan. According to a report by the Digital Rights Foundation (DRF) in May 2017, 40 per cent women in the country face various forms of harassment on the internet.

Pakistan has experienced a surge in social media usage with more than 40 million Facebook users. The rapid growth has sparked an online debate about misogyny, with some women highlighting daily hate and pornographic messaging.

https://twitter.com/x/status/1130513843791245312

dogs will remain dogs .
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی۔۔ اگر آپ کو بتا بھی دوں کہ تھیوری اور قانون میں کیا فرق ہوتا ہے تو اس سے کیا فرق پڑ جائے گا۔۔۔ آپ کے بڑوں نے جو بچپن سے آپ کے دماغ میں سوچ راسخ کردی ہے اس کا تقاضا تو یہی ہے کہ آپ غار والے کی بات کو ہر سائنسی علم سے اوپر رکھیں۔۔ بھلے آج تک کسی انسان نے اڑنے والا گھوڑا نہ دیکھا ہو، مگر آپ کو چونکہ بچپن میں رٹایا گیا ہے کہ ایک گھوڑا ایک انسان کو لے کر آسمانوں میں اڑتا پھرا، لہذا آپ اس بات پر سو فیصد یقین رکھتے ہیں۔۔ بھلے آپ کو چھوٹا سا پتھر توڑنے کے لئے اس کو اپنی رسائی میں لینا پڑتا ہے اور توانائی خرچ کرنی پڑتی ہے، مگر چونکہ آپ کو بچپن میں رٹایا گیا تھا کہ ایک شخص نے انگلی کھڑی کی اور چاند دو ٹکڑے ہوگیا اور آپ اس بات پر سو فیصد یقین رکھتے ہیں۔۔ اب مجھے بتایئے، ایسے حالات میں آپ کو اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ سائنس کیا کہتی ہے اور تھیوری اور قانون میں کیا فرق ہوتا ہے۔۔
میری تمنا ہی رہ گئی کہ آپ نے میرے کسی سوال کا سیدھا جواب دیا ہو
???
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
میری تمنا ہی رہ گئی کہ آپ نے میرے کسی سوال کا سیدھا جواب دیا ہو
???
شاہ جی۔۔ کبھی وقت ملے تو غور کیجئے گا، آج کا مسلمان سائنس پر پیغمبر اسلام کی بات سے زیادہ یقین رکھتا ہے، پیغمبر اسلام کی باتوں کو وہ لاشعوری طور پر قصے کہانیاں مانتا ہے۔ جبکہ سائنس کی ہر بات کو عملی طور پر درست مانتا ہے۔۔ صرف زبانی طور پر مسلمان سائنس کی مخالفت کرتے ہیں کیونکہ بےچاروں کو بچپن سے یہی جو رٹایا گیا ہے، وگرنہ ہر مسلمان گھڑی پر وقت دیکھتے ہوئے شک نہیں کرتا کہ کہیں یہ غلط وقت تو نہیں بتارہی، جہاز پر بیٹھتے ہوئے ہر مسلمان کو یقین ہوتا ہے کہ یہ ضرور ہوا میں اڑے گا، گولی کھاتے ہوئے، میڈیکل ٹیسٹ کرواتے ہوئے، آپریشن کرواتے ہوئے، نظر کی عینک لگواتے ہوئے، لفٹ میں چڑھتے ہوئے، بجلی کا پنکھا، اے سی اور بلب گھر میں نصب کرواتے ہوئے، وہ ہر لمحہ، ہر لحظہ سائنس پر ایمان کا کلمہ پڑھ رہا ہوتا ہے، پر جب اس کے سامنے بانی اسلام کا قول آتا ہے کہ میوزک مت سنو، گانا مت سنو، فلم مت دیکھو تو وہ اس قول کو اٹھا کر ایک طرف پھینکتا ہے اور اپنی من مرضی کرتا ہے۔۔۔ اسی سے آپ اندازہ لگا لیجئے سائنس کی طاقت اور سچائی کا اور چودہ سو سال پرانے عربی کے اقوال کی اہمیت کا۔۔۔
 
تھیوری اور قانون میں فرق بتانا چاہیں تو میں سن رہا ہوں
باقی آپ کی لمبی لمبی پڑھنے میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں
 
Back
Top