جہانگیرترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے قیام پر تحریک انصاف کا ردعمل

jahangirhahsaa.jpg

پاکستان تحریک انصاف نے جہانگیر ترین کی جانب سے پارٹی کے قیام پر اپنا ردعمل جاری کردیا، پی ٹی آئی کے ترجمان نے اپنے ردعمل میں لکھا کہ ’جبری طلاق کے بعد لوگوں کو جمع کر کے نئی پارٹی بنانا پاکستان کو درپیش مسائل کا حل نہیں ہے۔

پی ٹی آئی ترجمان نے کہا آزادانہ منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہی مسائل کا حل ہے، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا حق دیا جائے،جہانگیر ترین نے لاہور میں علیم خان اور پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سابق اراکین قومی و صوبائی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے نام سے نئی جماعت کے قیام کا اعلان کیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1666799052930027523
انہوں نے کہا تھا ہماری پارٹی کے قیام کا مقصد پاکستان کی ترقی اور خوش حالی ہے، ہم ایسے اقدامات کرنا چاہتے ہیں جس سے ملک کو دیرپا ترقی اور نوجوانوں کو مستقبل محفوظ ہو۔ جہانگیر ترین نے مزید کہا کہ میں روایتی سیاست دان نہیں تھا مگر ملک کی خدمت کے لیے سیاست میں آیا اور پی ٹی آئی میں شمولیت کی مگر تحریک انصاف نے ملکی معیشت کو بہتر کرنے کیلیے کوئی کام نہیں کیا۔

دوسری جانب وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا جہانگیر ترین کی پارٹی میں جانے والے زیادہ تر لوگ مسافر ہیں، ان کے حلقوں میں ہمارے پاس مضبوط امیدوار موجود ہیں، جس امیدوار کے ساتھ ووٹ بھی موجود ہوں اس سے بات کی جا سکتی ہے ، تاہم جہانگیر ترین سے ہمارا اچھا تعلق موجود ہے۔

انہوں نے کہا تھا شاہ محمود قریشی کا خاندان 1857 سے عملیت پسند ہے ، اب پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر شاید2013 سے پہلے والے ارکان الیکشن لڑیں ، پی ٹی آئی بین نہ ہوئی تو اسی سے مقابلہ ہوگا لیکن حالات تیزی سے بدل رہے ہیں ، حتمی چیزیں تب سامنے آئیں گی جب الیکشن کا اعلان کیا جائے گا۔
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Goon league k log aur voters bhi is Nai Party mein jaein gey.
PTI k saath jo huaa so huaa. Lekin ab Goon League, Pee Pee bhi akeley damm par hukumat nahi bana sakti.
Nai Party ko itni seats di ja,ay gi ki wo kis k saath ho us ki hukumat ban ja,ay...
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
Iqraar-e-Muhabbat, Ehd-e-Wafa Sb Jhooti Sachi Baaten Hain
Hr Shakhs Khudi Ki Masti Me Bs Apni Khatir Jeeta Hai.
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

ACTUALLY THIS PARTY (ISTEHKAM PARTY) IS COVERUP PARTY OF PTI- THAT IS TAKING RUNAWAY MEMBERS OF PTI ONLY TO SAVE THEM FROM THE PUTATIVE PUNISHMENT BY THEIR TRIALS IN THE MILITARY COURTS. THIS WILL BE PROVED WITH THE PASSAGE OF TIME.​

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
استحکام پاکستان پارٹی نام کی ایک پارٹی پہلے ہی سے رجسٹرڈ ہے. لہذا جہانگیر ترین نے اپنی پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے. ذرائع کہ مطابق نئی پارٹی کا نام احتلام پاکستان پارٹی ہوگا. اس نام کو رکھنے کی وجہ نوجوانوں میں پارٹی کو مقبول بنانا ہے
 
mughals

but ask David if he has not registered it before
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
they should have Naked Women Party. Whoever will not join it, establishment will strip and rape their females
 
Storm

MPA (400+ posts)
استحکام پاکستان پارٹی نام کی ایک پارٹی پہلے ہی سے رجسٹرڈ ہے. لہذا جہانگیر ترین نے اپنی پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے. ذرائع کہ مطابق نئی پارٹی کا نام احتلام پاکستان پارٹی ہوگا. اس نام کو رکھنے کی وجہ نوجوانوں میں پارٹی کو مقبول بنانا ہے

maryam qatri ki youth ky zahni ghulam kuch naraz naraz sy lag rahay hain lagta hy youth main aab vo baat nahi rahi
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
استحکام پاکستان پارٹی نام کی ایک پارٹی پہلے ہی سے رجسٹرڈ ہے. لہذا جہانگیر ترین نے اپنی پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے. ذرائع کہ مطابق نئی پارٹی کا نام احتلام پاکستان پارٹی ہوگا. اس نام کو رکھنے کی وجہ نوجوانوں میں پارٹی کو مقبول بنانا ہے

خان نے 22 سال جدوجہد کر کے جو ٹیم بنائی تھی وہ ہی ٹیم بنانے میں جہانگیر ترین کو محض 22 گھنٹے لگے۔​