خواجہ آصف نے عمران خان کو مودی سے زیادہ خطرناک اور اندرونی دشمن قرار دیدیا

khawaja-asif-imran-khan.jpg

خواجہ آصف نے عمران خان کو مودی سے زیادہ خطرناک اور پاکستان کا اندرونی دشمن قرار دیدیا

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے زیادہ خطرناک اور پاکستان کا اندرونی دشمن قرار دیدیا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹالک میں میزبان حامد میر سے خصوصی گفتگو کرتےہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ہمارا جو بیرونی دشمن ہے ہمیں اس کا پتا ہے اور اس کی شناخت ہے، یہ ہمارے اندر ایک دشمن پیدا ہوگیا ہے جس کی شناخت ابھی بھی لوگ نہیں کرپارہے، یہ ہمارے بیرونی دشمن سے بھی کئی گنا زیادہ خطرناک ہے۔

میزبان حامد میر نے سوال کیا کہ عمران خان مودی سے زیادہ خطرناک ہے؟ خواجہ آصف نے کہا جی بالکل کیونکہ اس کی شناخت نہیں ہوپارہی لوگوں کو، اس کی اصلیت سامنے نہیں آرہی، وہ ہمارے صفوں میں موجود ہے ، جودشمن آپ کی صفوں میں موجود ہوگا وہ سامنے موجود دشمن سے زیادہ خطرناک ہوگا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارےاندر ایسےملک دشمن پیدا ہوگئے ہیں جو ہماری وحدت اور ہماری سلامتی کو خطرہ پہنچارہے ہیں، 9 مئی کا دن اس بات کی شہادت ہے، جو کچھ اس دن ہو ا وہ بغاوت تھی، اس دن فوجی تنصیبات پر حملہ ہوا جو ہمارا دشمن بھی آج تک نہیں کرسکا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جن لوگوں کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلائے جارہےہیں وہ فیصلوں کے خلاف آرمی چیف کو اپیل کرسکتےہیں، آرمی چیف کےفیصلے کےبعد سویلین عدالتوں میں بھی اپیل کا حق ہوگا۔
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

Happy Birthday

tyri.jpg

یکم جون 1992 بروز سوموار بوقت ساڑھے چاربجے بمقام سیڈرز سینائی میڈیکل سینٹر لاس اینجلس میں پیدا ہونے والی ٹیریان عمران خان نیازی کا​

دنیا بھر تمام عمرانڈؤں،یوتھیؤں،یوتھنیئوں کو ان کی بھانجی کا یوم پیدائش مبارک​

digitalzygot1

Ofcourse corrupt ghadaron kay liay he is dangerous
 
bahmad

Jaisa khwaja waisa anchor .......
Na anchor ma himat k pochye bloody you were against army as well , your statement on the record, your leader is close to modi, business in India .....
And khwaja has no courage as well to ask Mir sahib once upon a time you were ready to tell the names of army officers wife those were involved with other people
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

Happy Birthday

tyri.jpg

یکم جون 1992 بروز سوموار بوقت ساڑھے چاربجے بمقام سیڈرز سینائی میڈیکل سینٹر لاس اینجلس میں پیدا ہونے والی ٹیریان عمران خان نیازی کا​

دنیا بھر تمام عمرانڈؤں،یوتھیؤں،یوتھنیئوں کو ان کی بھانجی کا یوم پیدائش مبارک​

تمام اصلی، نسلی،،،،ازلی، اور ابدی پٹواری حرامزادوں کے لئے سب سے بڑی خوشخبری ۔ ۔ ۔
پلاسٹکی نانی 'مریم صفدر کے 2 عدد حرامی بیٹے دشتِ عرب سے برآمد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
تمام اصلی، نسلی،،،،ازلی، اور ابدی پٹواری حرامزادوں کے لئے سب سے بڑی خوشخبری ۔ ۔ ۔
پلاسٹکی نانی 'مریم صفدر کے 2 عدد حرامی بیٹے دشتِ عرب سے برآمد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ماموں جان ! آپ کو آپ کی بھانجی ٹیرین خان نیازی کی سالگرہ بہت بہت مبارک

imran-khan-s-daughter-tyrian-reportedly-met-pmln-leader-dr-ashraf-chohan-in-london.jpg
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

ماموں جان ! آپ کو آپ کی بھانجی ٹیرین خان نیازی کی سالگرہ بہت بہت مبارک

imran-khan-s-daughter-tyrian-reportedly-met-pmln-leader-dr-ashraf-chohan-in-london.jpg
کون بنے گا کروڑ پتی ؟ میں امیتابھ بچّن کا پٹواری حرامزادے سے آخری سوال
شادی دسمبر 1992 میں، بچّی کی پیدائش اپریل 1993 کو
نو مہینے کا پراجیکٹ صرف 4 مہینے میں مکمل ،،،،مگرکیسے ؟؟؟
پٹواری حرامزادہ>>>> پنجاب سپیڈ کی وجہ سے

ES72ud8XQAsExAf
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
کون بنے گا کروڑ پتی ؟ میں امیتابھ بچّن کا پٹواری حرامزادے سے آخری سوال
شادی دسمبر 1992 میں، بچّی کی پیدائش اپریل 1993 کو
نو مہینے کا پراجیکٹ صرف 4 مہینے میں مکمل ،،،،مگرکیسے ؟؟؟
پٹواری حرامزادہ>>>> پنجاب سپیڈ کی وجہ سے

ES72ud8XQAsExAf

یکم جون 1992 بروز سوموار بوقت ساڑھے چار وجے بمقام سیڈرز سینائی میڈیکل سینٹر لاس اینجلس میں پیدا ہونے والی ٹیریان اس وقت اپنے والد بیان حلفی مطابق اپنی سوتیلی مما کی کسٹڈی میں ہے اور میڈیا سے گزارش ہے کہ قاسم بعد میں دائی کے ہتھے چڑھا تھا لہٰذا پاپا کو وڈی بیٹی نام سے پکارا جائے​

5mqspb7_imran-khan-daughter-getty-650_625x300_15_December_22.jpg
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
they were always like this

Big Expose! Shameless Pakistan government and army use Pashtun women as sex slaves, says activist!​

Umar Daud Khattak has alleged that Pakistani Army and Nawaz Sharif Government is using Pashtun women as sex slaves. The Afghanistan based Pashtun activist has made startling revelation about his countries two major forces. The activist with his revelation has exposed both the Pakistani Army and also the Government of Pakistan.

The activist has revealed that Pakistan Army has kidnapped hundreds of Pashtun Girls from Swat and Waziristan areas for using them as sex slaves to fund the terror camps that are being run by these institutions. He also alleged that Pakistan Army has bulldozed several of the Pashtun Houses, looted their market and raped their women which have resulted in a catastrophe.
pashtun-780x405.jpg