خواجہ آصف نے عمران خان کو مودی سے زیادہ خطرناک اور اندرونی دشمن قرار دیدیا

khawaja-asif-imran-khan.jpg

خواجہ آصف نے عمران خان کو مودی سے زیادہ خطرناک اور پاکستان کا اندرونی دشمن قرار دیدیا

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے زیادہ خطرناک اور پاکستان کا اندرونی دشمن قرار دیدیا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹالک میں میزبان حامد میر سے خصوصی گفتگو کرتےہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ہمارا جو بیرونی دشمن ہے ہمیں اس کا پتا ہے اور اس کی شناخت ہے، یہ ہمارے اندر ایک دشمن پیدا ہوگیا ہے جس کی شناخت ابھی بھی لوگ نہیں کرپارہے، یہ ہمارے بیرونی دشمن سے بھی کئی گنا زیادہ خطرناک ہے۔

میزبان حامد میر نے سوال کیا کہ عمران خان مودی سے زیادہ خطرناک ہے؟ خواجہ آصف نے کہا جی بالکل کیونکہ اس کی شناخت نہیں ہوپارہی لوگوں کو، اس کی اصلیت سامنے نہیں آرہی، وہ ہمارے صفوں میں موجود ہے ، جودشمن آپ کی صفوں میں موجود ہوگا وہ سامنے موجود دشمن سے زیادہ خطرناک ہوگا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارےاندر ایسےملک دشمن پیدا ہوگئے ہیں جو ہماری وحدت اور ہماری سلامتی کو خطرہ پہنچارہے ہیں، 9 مئی کا دن اس بات کی شہادت ہے، جو کچھ اس دن ہو ا وہ بغاوت تھی، اس دن فوجی تنصیبات پر حملہ ہوا جو ہمارا دشمن بھی آج تک نہیں کرسکا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جن لوگوں کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلائے جارہےہیں وہ فیصلوں کے خلاف آرمی چیف کو اپیل کرسکتےہیں، آرمی چیف کےفیصلے کےبعد سویلین عدالتوں میں بھی اپیل کا حق ہوگا۔
 
Storm

MPA (400+ posts)

maryam qatri ki youth ka anmool zahni ghulam
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

یکم جون 1992 بروز سوموار بوقت ساڑھے چار وجے بمقام سیڈرز سینائی میڈیکل سینٹر لاس اینجلس میں پیدا ہونے والی ٹیریان اس وقت اپنے والد بیان حلفی مطابق اپنی سوتیلی مما کی کسٹڈی میں ہے اور میڈیا سے گزارش ہے کہ قاسم بعد میں دائی کے ہتھے چڑھا تھا لہٰذا پاپا کو وڈی بیٹی نام سے پکارا جائے​

5mqspb7_imran-khan-daughter-getty-650_625x300_15_December_22.jpg
او کپاس کی سنڈی کتنے پیسے ملتے ہیں تجھے گالیاں کھانے کے؟ تیرا نام بیغیرتے بالکل تجھ پر فٹ ہوتا۔ ہر آئی ڈی سے تجھے گالیاں پڑتی ہیں مگر کیونکہ تو خود حرام سے ہے اس لیئے تجھ پر کوئی اثر نہیں ہوتا