ایف بی آر ٹیکس اکٹھا کرنے میں بھی ناکام

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
کس بات کا ٹیکس دیں لوگ تمھیں غلامی کا ؟
ملک برباد کرنے کا؟
امید چھننے کا؟
آزادی جمہوریت اظہار راے چھننے کا؟
بجلی گیس آٹا چھیننے کا؟
پیٹرول چھیننے کا؟

دھشت گرد پھر سے شروع کر کے اس کے جنگیں پھر سے لادنے کا؟

ٹیکس تو لوگ اب نھیں دیں گے ، جو زبردستی چھین سکتے ھو تم لے چھین لیا پہلے ھی۔
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
FnyYFvoXkAAmWqA