مذہبی تناظر سے ہٹ کر مجھے اس بات سے اختلاف ہے کہ بھٹو کو قائد ثانی کھا جاتا ہے لیکن اس فیصلے میں جو لوگ شریک تھے بلکہ پیش پیش تھے ان میں مفتی محمود اور مودودی تھے انہوں نے قائد اعظم کی اور پاکستان کی مخالفت میں کوی کسر نہیں چھوڑی تھی
ابھی کل مفتی محمود کی ہیرا پھریوں اور جنسی ہوس کا ذکر ہورہا تھا مودودی بھی ہوس اقددار کا اسیر تھا تو پھر بھٹو نے اتنے گندے بندوں کا ساتھ کیوں دیا ؟
یہی لوگ بھٹو کو لٹکوانے کا موجب بھی بنے
دوسری طرف احمدیہ جماعت کی وجہ سے بھٹو ستر کا الیکشن جیتا تھا مگر کیا مجبوری تھی کہ سعودیہ کے پالتو ان مولویوں کے کہنے پر خواہ مخواہ ملک کو مذہبی جنگ کی آگ میں دھکیل گیا
آج پاکستان میں دنیا میں سب سے زیادہ لوگ مذھب کی بنیاد پر قتل ہورہے ہیں
جب پاکستان بن گیا تو ان لوگوں نے اسے تڑوا بھی دیا جن میں جماعت اسلامی کا نام آتا ہے اور بھٹو کو بھی الزام دیا جاتا ہے بھٹو کے الزام کا تو مجھے یقین نہیں لیکن جماعت تو شریک تھی
کیا قائد ثانی کا خطاب پانے والا بھٹوپاکستان اور قائد اعظم کے دشمنوں کے ساتھ بیٹھا اچھا لگتا ہے ؟