4 Masked men try to enter Hassan Nawaz's office,MNS was also there

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Pasting as received

‏لندن پولیس نے چاروں حملہ آوروں کو پکڑ لیا انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ پیشہ ور فراڈئے ہیں میاں صاحب کو قتل کرنے نہیں بلکہ انکا مرید بننے کے لئے آئے تھے
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
Pasting as received

‏لندن پولیس نے چاروں حملہ آوروں کو پکڑ لیا انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ پیشہ ور فراڈئے ہیں میاں صاحب کو قتل کرنے نہیں بلکہ انکا مرید بننے کے لئے آئے تھے
aur unhoon nay nawaz ki izaat lootnay ki koshish ki. Likin nawaz plaetelets ka chakma day kar farar hogaye
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
?????? گیراج والے دن سے آج تک انہوں نے کبھی سچ نہیں بولا
اور نہ یہ بول سکتے ہیں اب کیا بتائیں گے گیراج
میں کیا ہوا اور دفتر میں کیا ہوتا ہے ?
مرتضی علی شاہ جیسے کتے تو سارا دن رہتے ہی آس پاس ہیں۔ کسی بھی وقت میاں مفرور کو فرمائشی انٹرویو آسکتا ہے۔
حسن نواز نے انکو رات کو 12 بجے بلایا ہو گا یہ بیچارے دن کو پہنچ گئے تیل لے کر۔
??
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
مرتضی علی شاہ جیسے کتے تو سارا دن رہتے ہی آس پاس ہیں۔ کسی بھی وقت میاں مفرور کو فرمائشی انٹرویو آسکتا ہے۔
حسن نواز نے انکو رات کو 12 بجے بلایا ہو گا یہ بیچارے دن کو پہنچ گئے تیل لے کر۔
??
کسی کا کتا بننا ویسے کی انسان کی توہین ہے
لکن ہمت ہے ان کی جو کتوں کے کتے بنتے ہیں
جیسے یہ لندن والے لفافے ہا ہا ہا ہا