Aijazahmed
Minister (2k+ posts)
And then they just write "MeiN ne Dacca doobtey dekha".یہ نادان لوگ اس بات کو 1971 میں سمجھ سکے تھے اور اب بھی اپنی بے وقوفی سے باز آنے والے نہیں لگتے۔ جتنی اندھی نفرت میں نے انکے دلوں میں لگی دیکھی ہے، اس کے بعد لگتا یہی ہے کہ یہ اس بے وقوفی سے باز آنے والے نہیں اور نہ ہی متحدہ کا خون پیے بغیر انکے کلیجوں کو ٹھنڈک پہنچنے والی ہے۔ انہوں نے آج تک مہاجروں کے مینڈیٹ کو قبول نہیں کیا ہے جیسے انہوں نے بنگالیوں کے مینڈیٹ کو دل سے کبھی قبول نہیں کیا تھا۔
I am 100% sure if the operations starts against MQM and Karachi people then no one will come out to support Karachi. All champions of democracy, peace, prosperity, freedom, insaaf and blah, blah blah, will be distributing Mithai in Lahore and Islamabad. Imran Khan ka pehla mithai ka dabba Naseer Ullah Baber aor doosra Nawaz Sharif ko jaey ga.
Pakistan ko sirf Tassub hi kha raha hai. No. 1 problem of Pakistan.