100 فوجی دے کر اتنا ڈرامہ؟؟ ٹرمپ نے مودی کو ذلیل کر کے رکھ دیا۔

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
ویسے آجکل مودی یہ بھی گنگاتے رہتے ہوں گے کہ تیرا میرا پیار امر ، پھر کیوں مجھ کو لگتا ہے ڈر۔
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی خود مشکل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ جو ڈرٹی گیم یہ بلوچستان میں اور فاٹا میں امریکہ کو موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کھیلتے رہے ہیں وہی اب ان کو پلٹ کر اپنے طرف ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے تبھی کرتار پور کھلنے کا بعد ان پر سکتے کا عالم ہے۔
Mujhe lagta hai kartarpur gate ni india ki apni B khul gaye hai hahah