100 فوجی دے کر اتنا ڈرامہ؟؟ ٹرمپ نے مودی کو ذلیل کر کے رکھ دیا۔

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)

سارا سوشل میڈیا کھنگال مارا ہے۔ پر انڈیا کو ٹرمپ کی طرف سے جو جوتے منہ پر چینی میں بھگو بھگو کر مارے گئے ہیں کوئی ذکر نہیں ہے۔
یہ ایک سبق ہے ہمارے نام نہاد لبرلز کے لئے جو صبح شام پاکستان کے خلاف بھونکتے ہوئے تھکتے نہیں اور بعد میں گلہ یہ ہوتا ہے کہ بولنے کی آزادی نہیں ہے
۔​
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
Trump said. “ But Modi is constantly telling me he built a library in Afghanistan. Library! That’s, like, five hours of what we spend (in Afghanistan),” said the president.
Trump added that “(Modi) is very smart. We are supposed to say, ‘Oh, thank you for the library.’ Don’t know who’s using it (the library) in Afghanistan.

These were his exact words. I loved it. " I really enjoyed his comments,
"Don’t know who’s using it (the library) in Afghanistan." It was funny.

In just two sentences , Trumpi nay India or Afghanistan donoon koh zaleel ker diyay :) "
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Ye phudu indian noore k dour mai keh rae the hum ne pakistan ko tanha kardeya agaya hai inka peyo khan donald trump b sedha ho gaya hai
ابھی خود مشکل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ جو ڈرٹی گیم یہ بلوچستان میں اور فاٹا میں امریکہ کو موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کھیلتے رہے ہیں وہی اب ان کو پلٹ کر اپنے طرف ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے تبھی کرتار پور کھلنے کا بعد ان پر سکتے کا عالم ہے۔
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Trump said. “ But Modi is constantly telling me he built a library in Afghanistan. Library! That’s, like, five hours of what we spend (in Afghanistan),” said the president.
Trump added that “(Modi) is very smart. We are supposed to say, ‘Oh, thank you for the library.’ Don’t know who’s using it (the library) in Afghanistan.

These were his exact words. I loved it. In just two sentences " Modi nay India or Afghanistan donoon koh zaleel ker diyay :) "
اس سے پہلے جو فوجیوں کی بات کر رہا تھا اور پھر فوجی امداد کی مد میں بلینز دینے کی بات کر رہا تھا اس میں بھی شاید انڈیا کی طرف ہی اشارہ ہے۔
 

iltaf

Chief Minister (5k+ posts)

سارا سوشل میڈیا کھنگال مارا ہے۔ پر انڈیا کو ٹرمپ کی طرف سے جو جوتے منہ پر چینی میں بھگو بھگو کر مارے گئے ہیں کوئی ذکر نہیں ہے۔
یہ ایک سبق ہے ہمارے نام نہاد لبرلز کے لئے جو صبح شام پاکستان کے خلاف بھونکتے ہوئے تھکتے نہیں اور بعد میں گلہ یہ ہوتا ہے کہ بولنے کی آزادی نہیں ہے
۔​


یہ ایک سبق ہے ہمارے نام نہاد لبرلز کے لئے جو صبح شام پاکستان کے خلاف بھونکتے ہوئے تھکتے نہیں اور بعد میں گلہ یہ ہوتا ہے کہ بولنے کی آزادی نہیں ہے۔
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
خلاف بھونکتے ہوئے تھکتے نہیں اور بعد میں گلہ یہ ہوتا ہے کہ بولنے کی آزادی نہیں ہے۔
وہ نام نہاد لوگ جنہوں نے لبرلز کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے جو دراصل روشن خیال پاکستان کی راہ میں رکاوٹ ہیں اور اسی کے لئے مختلف طریقوں سے پاکستان کے مختلف طبقات میں تفریق پیدا کرنے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے پہلے جو فوجیوں کی بات کر رہا تھا اور پھر فوجی امداد کی مد میں بلینز دینے کی بات کر رہا تھا اس میں بھی شاید انڈیا کی طرف ہی اشارہ ہے۔
Yes he laughed at Modi, saying he was boasting for building a library. He said a library is our 5 hours of expenditure in Afghanistan, plus what is the use of library in Afghanistan :-)
By the way Indian media did respond. They are saying they spent billions to built the infrastructure in Afghanistan.
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Yes he laughed at Modi, saying he was boasting for building a library. He said a library is our 5 hours of expenditure in Afghanistan, plus what is the use of library in Afghanistan :)
By the way Indian media did respond. They are saying they spent billions to built the infrastructure in Afghanistan.
بات کرنا ایک الگ بات ہے میرے بھائی۔ ظاہر سی بات ہے کہ بالکل ہی بلیک آؤٹ تو نہیں کر سکتے پر ٹرمپ کے اتنے بڑے بیان کے بعد صرف ایک یا دو مینٹ کی کوریج دینا دراصل موضوع پر بات کرنے سے کترانا ہے۔ ان کا نمبر ایک اینکر ارنب گوسوامی اس نے ایک جملہ بھی بولنے کی زحمت گوارہ نہیں کی اس پر۔
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
Trump said, because of being in Afghanistan, Soviet Union reduced to Russia. Now he is saying that why Russia is not going back to Afghanistan? :-)
In my opinion, now if Russia goes back to Afghanistan it will be reduced to Moscow only :)
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
بات کرنا ایک الگ بات ہے میرے بھائی۔ ظاہر سی بات ہے کہ بالکل ہی بلیک آؤٹ تو نہیں کر سکتے پر ٹرمپ کے اتنے بڑے بیان کے بعد صرف ایک یا دو مینٹ کی کوریج دینا دراصل موضوع پر بات کرنے سے کترانا ہے۔ ان کا نمبر ایک اینکر ارنب گوسوامی اس نے ایک جملہ بھی بولنے کی زحمت گوارہ نہیں کی اس پر۔
I guess you are right
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
ٹرمپ انکل نے کچھ بھی تو نہیں کہا بس اتنا ہی کہ ڈرامہ کی بھی کوئی لمٹ ہوتی ہے۔