۔"نا " اور "نہ" میں فرق

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
میں اردو لکھتے ہو ئے ، ہمیشہ کچھ الفاظ کے بارے میں تذبذب کا شکار رہتا ہوں کہ، "نہ" اور" نا "؛ " پر" ،"پہ" یا "پے" اور " کہ "اور "کے" میں فرق کیا ہے ؟ آج فیس بک کی چند پوسٹس نظر سے گزیں تو سوچا آپ کے ساتھ بھی شیئر کر دوں.,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,.............. ۔

..........................................................................................................................................................................................
CYDKORVWEAAPaka.png


....................................................................................................................................
CYDMZEPWYAAyGIM.png


......................................................................................................................................................
CYDMY6jWMAI9UkQ.png

...........................................................................................................................................

CYDMYzAWkAA_iLM.png


https://www.facebook.com/عروض-قوافی-ادب-772312126153144/
 
Last edited by a moderator:

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
اب اس میں سے کون سا ٹھیک ہے پھر


نہ نواز نہ

نا نواز نا

نہ نہ نواز نہ نہ

نانا نواز نانا

:biggthumpup:
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

دیکھو بھائی، میں نے نواز پر بات کی او تم نے پرسنل اٹیک کر دیا۔۔۔۔۔۔۔

معذرت ۔ لیکن آپ سے گزارش ہے کہ بحث کو بازاری زبان تک نہ لائیں۔ دوسرا مخاطب بھی بھٹک سکتا ہے ۔۔۔۔
میں نے اسے ڈلیٹ کر دیا ہے ۔ آپ بھی اس پوسٹ میں ڈلیٹ کردیں
 

لفنگا

Politcal Worker (100+ posts)
معذرت ۔ لیکن آپ سے گزارش ہے کہ بحث کو بازاری زبان تک نہ لائیں۔ دوسرا مخاطب بھی بھٹک سکتا ہے ۔۔۔۔
میں نے اسے ڈلیٹ کر دیا ہے ۔ آپ بھی اس پوسٹ میں ڈلیٹ کردیں

Good Spirit!
اَگّے توں، تُوں فورم تے کسے دا ایمان چیک کرن دی کوشش وی نئیں کرنی، ورنہ تیری خیر نئیں
فیر نہ کہیں کہ دَسّیا نئیں سی
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Good Spirit!
اَگّے توں، تُوں فورم تے کسے دا ایمان چیک کرن دی کوشش وی نئیں کرنی، ورنہ تیری خیر نئیں
فیر نہ کہیں کہ دَسّیا نئیں سی


​تازہ آمد

اوچھے کمینے ذات دیاں نل کی گل کرنی بُلیا
لچے لفنگے بھونک دے رہندے قافلہ ٹُردا رہندا



[h=3]Ignore List[/h]
Check / Uncheck All

 

لفنگا

Politcal Worker (100+ posts)
​تازہ آمد

اوچھے کمینے ذات دیاں نل کی گل کرنی بُلیا
لچے لفنگے بھونک دے رہندے قافلہ ٹُردا رہندا



Ignore List


Check / Uncheck All


تینوں لگدا اے تھوڑی جئی وی عزت راس نئیں آؤندی تے توں فوراً اپنی جُون (جیہنوں اردو ءچ نوع وی آکھدے نیں) تے ذات دسّن نس پیندا ایں
توں اگّیوں کوئی ایہو جئی حرکت کر تے سہی، تے فیر ویکھ میں تیرا تے تیرے قافلے دا پچھواڑہ کِنج سینک دا
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں یرہ ، میری تو اردو بہُت کمزور ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔


شُکریہ دوست ۔۔۔۔۔

کوشش رہے گی کہ ان ہدایات کو ذہن نشین کرلوں۔۔۔۔۔

باقی چھوٹی اور موٹی املا کی غلطیوں کے لئے درگُزر کردیجیے گا۔۔۔۔

:)
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اب اس میں سے کون سا ٹھیک ہے پھر


نہ نواز نہ

نا نواز نا

نہ نہ نواز نہ نہ

نانا نواز نانا

:biggthumpup:


نا نوازنا نواز کو۔۔ کیوں کہ ہے وہ خُد نمرُود
خُد تو ہے تربُوز جیسا ۔۔ پر کھاتا ہے امرُود

:biggthumpup:

 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Good Spirit!
اَگّے توں، تُوں فورم تے کسے دا ایمان چیک کرن دی کوشش وی نئیں کرنی، ورنہ تیری خیر نئیں
فیر نہ کہیں کہ دَسّیا نئیں سی


بھا جی
او خالہ جی کہہ رہے سن کہ کل تساں بندہ ٹھیک پچھانیا سی
 

Back
Top