یہ کون ہے ؟ یہ گندمی انگریز ہے !!!

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)



1375210_278561395601849_1246927961_n.png



آپ جہاد کی بات کرتے ہو یہ اس کو فساد کہتا ہے !
آپ سیکولرز کے خلاف دلائل باندھ رہے ہوتے ہو یہ اس بات پر اصرار کرتا ہے کہ سب کو ان کے حال پر چھوڑ دو !
آپ امام ابن تیمیہ ، ابن کیثر کی تفسیر بیان کرتے ہو یہ غامدی ، قادری کا مفہوم بیان کرتا ہے !
آپ سلف کی بات کرتے ہو یہ انگلش مفکرین کو مقابلے پر لاتا ہے !
آپ اسلام کی بات کرتے ہو ، یہ عیسایئت کی مثالیں درج کرتا ہے !
آپ حدیث درج کرتے ہو یہ اس کا مفہوم بدل دیتا ہے !
آپ شام کی بات کرتے ہو یہ پاکستان کی بات کرنا شروع ہوجاتا ہے !
آپ پاکستان کی بات کرتے ہو یہ افغانستان پر چلا جاتا ہے !
آپ کہتے ہو کہ امت کھڑی ہورہی ہے یہ سمجھتا ہے کہ استمعال ہورہی ہے !
آپ مسلمانوں کے قتل ہونے کا رونا روتے ہو یہ خالص دودھ نہ ملنے کا شکوہ لے کر بیٹھ جاتا ہے !
آپ امت کے اتفاق کی بات کرتے ہو یہ نماز کا اختلاف بیان کرنے لگ جاتا ہے !
آپ مسلمان کی بات کرتے ہو ۔ یہ حنفی ، حنبلی ، شافعی ، مالکی کا فرق نکال لاتا ہے !
آپ قرآن و احادیث سے جہاد و قتال کی بات کرتے ہو اس کو صرف صلح حدیبیہ نظر آتی ہے
آپ منکر حدیث سے الجھتے ہو ، یہ ان کی حمایت کرتا ہے !
آپ شریعت تجویز کرتے ہو ، یہ جمہوریت کے راگ الاپتا ہے !
آپ خلافت علی منہاج النبوۃ کی بات کرتے ہو ، یہ اصحاب کی لڑایئاں گنوانے لگتا ہے !
آپ خلیفہ کی بات کرتے ہو یہ اسے بادشاہ ثابت کرتا ہے !
آپ کفار کو کسی برے لقب سے یاد کرتے ہو یہ قرآن کی آیت نکال لاتا ہے کہ ان کے خداوں کو برا نہ کہو ،خود یہ مولوی کو فسادی کہتا ہے !
آپ کو اقبال کے اچھے شعر یاد ہے اس کو ایک ہی یاد ہے دین ملا فساد فی سبیل اللہ !
یہ کون ہے ؟ یہ مغرب سے متاثر لبرل اور گندمی انگریز ہے!!!

 

smilingfaces

MPA (400+ posts)


سیف انداز ٍ بیان بات بدل دیتا ہے
ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نئی

 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
جب آپ کہو طالبان شہید ہیں تو ان فسادیوں دھشت گردوں کو آپ کا سپورٹ کرنا بھی کیا جہاد ہے ؟



پریشان کیوں ہوتے ہو ، رائے ونڈ سرکار کس لئے ہے ،فوج کو اس سے زیادہ کون جانتا ہے ، ایک فوجی کے ذریئے آئے ، دوسرے فوجی کے ذریئے گئے
تیسرے کے پیچھے پیچھے ، اب کی بار ذرا سختی ہے ، جنگ ہوئی تو گئے
 

paki-muslim

Minister (2k+ posts)
@WatanDost i tagged you kion kay aap ney bhi is se milta julta aik dafa thread banaya tha, main ney wo thread bhot dhonda likin nahi mila, kia aap mujey us thread ka link dey saktey hain, wesey mujey pata hai thread dhondna bhot mushkil hai.
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
@WatanDost i tagged you kion kay aap ney bhi is se milta julta aik dafa thread banaya tha, main ney wo thread bhot dhonda likin nahi mila, kia aap mujey us thread ka link dey saktey hain, wesey mujey pata hai thread dhondna bhot mushkil hai.

ٹیگ کرنے کا شکریہ

دوست میں نے لبرلز پر کافی تھریڈز بنائے ہیں
ابھی ان کو ڈھونڈھنے کی قطعا کوئی ضرورت نہیں تازہ ترین ہی بہترین ہے
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دین بےزار لوگ ہیں
دین سے اپنی بےزارگی کا اظہار کرنا بھی چاہتے ہیں مگر الفاظ گول گھما کر دوسروں پر ڈال دیتے ہیں
ان کا محبوب سامان تسکین دین سے منسوب ہر چیز کو برا بھلا کہنا ہے
یہ اس کوے کی طرح ہیں جو ہنس کی چال چلنا چاہتا ہے
مگر اپنی کالک کو چھپا نہیں سکتے



 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
chalo desi libral ke kisi aik sawal ka jawab hi dedo....... jo sawal ooper aap ne likhay hain iin main se koi aik le lo.... oos per hi baat ker lete hain..... ya phir sabhi per aik aik ker ke..... jaisa aap munasib samjho...... waisay main ne kafi disco molvi bhi dekhe hain.... jin ki zubaan per naam-e-khuda, mazhab ka labada zaib-e-tan ker ke university hostel main asleha, sharab o kabab......
 

VIP.Molvi

MPA (400+ posts)


پریشان کیوں ہوتے ہو ، رائے ونڈ سرکار کس لئے ہے ،فوج کو اس سے زیادہ کون جانتا ہے ، ایک فوجی کے ذریئے آئے ، دوسرے فوجی کے ذریئے گئے
تیسرے کے پیچھے پیچھے ، اب کی بار ذرا سختی ہے ، جنگ ہوئی تو گئے


اور ہر بار آپ نے ان چوروں کو سنمبھالا دیا۔ اس استحصالی نظام کو بچانے میں ان کو بھرپور سہارا دیا۔
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اور ہر بار آپ نے ان چوروں کو سنمبھالا دیا۔ اس استحصالی نظام کو بچانے میں ان کو بھرپور سہارا دیا۔

یہ الزام اور وہ بھی وی آئی پی مولوی صاحب کا ،،،،،،،،یقین نہیں آتا ، اب مجھے نہیں پتا اس لسٹ میں آپ کا نام بھی شامل کیا جا سکتا ہے
:):)​
 

Back
Top