- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/NN9ffqx.jpg
اور کس طرح ساتھ لے کر چلے نہ غداروں کو جیلوں میں ڈال رہا ہے نہ وطن فروشوں کو لٹیروں کو قوم کے بچوں کا مستقبل لوٹنے والوں کو سزا دے رہا ہے تم سب چور مل کر ملک کی ماں بہن ایک کرتے رہے ملک کو دیوالیہ کر دیا اب ملک کو انڈیا کے نیچے لگانا چاہتے ہو اور موزی کی زبان بول رہے ہو اور حکومت اسٹیبلشمنٹ بمعہ عمران خان کے خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں تمہیں کھلی چھوٹ ہے بس کبھی کبھی عمران خان کی آنکھ کھلتی ہے تو ایک نعرہ لگا دیتا ہے کہ نہیں چھوڑوں گا اور پھر سو جاتا ہے اور تم اس پہ بھی رولا ڈال رہے ہو ناشکرے
فرسٹریشن میں لوگ بھول جاتے ہیں عمران الکشن لڑ کر آیا ہے یونہی کرسی پر چڑھ کر نہیں بیٹھ گیا یہ صحیح ہے وہ ان لوگوں کے ساتھ پہلے بھی سیاسی مخالف ہی تھا آج بھی ہے اور ان کو ساتھ لے. کر چلا تو وہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی جیسے اب تباہ ہو رہے ہیں ویسے تباہ ہو گا لیکن وہ کسی کے ساتھ چل نہیں سکتا جن کے ساتھ چل رہا ہے وہ بھی ایک ازیت ہے اور اب اس میں ان کو بھی ساتھ ملا لے جن سے الیکشن لڑ کر جیتا. یہ بس اسے ٹریپ کرنے کی.کوشش کرتے ہیں ایسے بیانات سے ایک بار ااس کے منہ سے نکلے میں چلتا ہوں ان کے ساتھ اور پھر یہ سب جادو ختم ہو جائے ۔باقی سب کو جیل میں عدالتوں کے بغیر ڈال دینے کا کام تو ڈکٹیٹر بھی نہیں کر سکا ۔وہی سہی ہے جو عمران کر رہا ہے یہ نورا پارٹی عمران کے ساتھ چلنے کے شوق کی بجاے. کیس عدالت سے جیت کرآے کسی زمانے میں ہر ایک سے کہتے تھے عدالتیں کھلی ہیں ہمیں وہاں لے جاو جو ہم نے کرپشن کی ہےآپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے عمران خان ایک جمہوری ملک کا وزیر اعظم نہیں ..بلکہ الباکستان کا بادشاہ ہے ..یہاں جھوٹ موٹ ہی سہی ..ادارے اپنا کام کرتے ہیں ..جیلوں میں ڈالنا عدالتوں کا کام ہے ..جی ہاں صحیح سنا ..انہی عدالتوں کا کام جو شریفوں کے پے رول پر ہیں ..کیس صحیح طور پر پیش کرنے کا کام نیب افسران کے ذمہ ہے ...جی جی ..یہ بھی شریفوں کے لگائے ان کے پے رول پر ہیں ..یہ ملک سے نہیں ..شریفوں کا نمک حلال کر رہے ہیں ..
حکومت کا کوئی اختیار ہی نہیں ..نیب بھی اور عدالتیں بھی خود مختار ادارے ہیں ..خود ہی اگتے ہیں ..پھلتے پھولتے ہیں ..حکومت صرف بے بسی سے دیکھ سکتی ہے ..ان کا بگاڑ نہیں سکتی ..اسی لئے ہمیں صدارتی نظام چاہئے ..جہاں یہ اختیار حکومت کو ملے
کوئی بھی قانون بنانے کے لئے دو تہائی اکثریت چاہئے ..جو حکومت کے پاس نہیں ..اب نظریں مارچ کے سینیٹ کے انتخاب پر ہیں ..اور یہ جو اچانک اپوزیشن بلبلاتی نظر آتی ہے ..اس کے پیچھے بھی یہ ہی انتخاب ہیں ..اگر تحریک انصاف کی سینیٹ میں اکثریت ہو جاتی ہے تو وہ جو چاہے قانون پاس کر سکتی ہے ..پھر آپ کی تمام خواہشیں پوری کی جا سکتی ہیں ..کسی لٹکانا ہے ..کسے اندر کرنا ہے ..حکومت کو لسٹ دے دیجئے گا
اس حرام خور میڈیا چینلز کے حرام خور اینکر کے سوالات سنو یہ میڈیا کے حرام خور اینکرز کا ٹولہ ہی اصل میں غدار وطن ہیں ان میڈیا کے کتوں سے کوئی یہ پوچھے کہ کبھی کیسی ملک کا میڈیا غداروں کا
یہ ساری باتیں جو آپنے لکھی ہیں صیح ہیں اور یقیناً صیح ہیں مگر میرا مسئلہ یہ ہے کہ جب آپکے اختیار میں کچھ نہیں ہے تو پھر ہمیں نہیں چھوڑونگا کا نعرہ مستانہ دے کر ٹرک کی بتی کے پیچھے کیوں لگایا ہوا ہے شریفوں کے پے رول پہ ہیں تو اسکا کیا تدارک کیا ہے اب تک قانون کو حرکت میں لانے کے لئے کیا ہوا ہے اب تک ہر چیز اسی طرح جاری و ساری ہے یہ تو آپ سیاستدانوں والی باتیں کر رہی ہیں کہ سارا کیا دھرا پچھلی حکومتوں کا ہے مگر یہ نہیں بتاتے کہ آپ نے کیا کیا ہے بہر حال آپ کے احترام میں سر جھکا کے میں اپنی جھلاٹ اپنے آپ تک رکھوں گا اور ایک بار پورے جوش و ?خروش سے جب آئے گا عمران بنے گا نیا پاکستان الاپنا شروع کرتا ہوںآپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے عمران خان ایک جمہوری ملک کا وزیر اعظم نہیں ..بلکہ الباکستان کا بادشاہ ہے ..یہاں جھوٹ موٹ ہی سہی ..ادارے اپنا کام کرتے ہیں ..جیلوں میں ڈالنا عدالتوں کا کام ہے ..جی ہاں صحیح سنا ..انہی عدالتوں کا کام جو شریفوں کے پے رول پر ہیں ..کیس صحیح طور پر پیش کرنے کا کام نیب افسران کے ذمہ ہے ...جی جی ..یہ بھی شریفوں کے لگائے ان کے پے رول پر ہیں ..یہ ملک سے نہیں ..شریفوں کا نمک حلال کر رہے ہیں ..
حکومت کا کوئی اختیار ہی نہیں ..نیب بھی اور عدالتیں بھی خود مختار ادارے ہیں ..خود ہی اگتے ہیں ..پھلتے پھولتے ہیں ..حکومت صرف بے بسی سے دیکھ سکتی ہے ..ان کا بگاڑ نہیں سکتی ..اسی لئے ہمیں صدارتی نظام چاہئے ..جہاں یہ اختیار حکومت کو ملے
کوئی بھی قانون بنانے کے لئے دو تہائی اکثریت چاہئے ..جو حکومت کے پاس نہیں ..اب نظریں مارچ کے سینیٹ کے انتخاب پر ہیں ..اور یہ جو اچانک اپوزیشن بلبلاتی نظر آتی ہے ..اس کے پیچھے بھی یہ ہی انتخاب ہیں ..اگر تحریک انصاف کی سینیٹ میں اکثریت ہو جاتی ہے تو وہ جو چاہے قانون پاس کر سکتی ہے ..پھر آپ کی تمام خواہشیں پوری کی جا سکتی ہیں ..کسی لٹکانا ہے ..کسے اندر کرنا ہے ..حکومت کو لسٹ دے دیجئے گا
یہ ساری باتیں جو آپنے لکھی ہیں صیح ہیں اور یقیناً صیح ہیں مگر میرا مسئلہ یہ ہے کہ جب آپکے اختیار میں کچھ نہیں ہے تو پھر ہمیں نہیں چھوڑونگا کا نعرہ مستانہ دے کر ٹرک کی بتی کے پیچھے کیوں لگایا ہوا ہے شریفوں کے پے رول پہ ہیں تو اسکا کیا تدارک کیا ہے اب تک قانون کو حرکت میں لانے کے لئے کیا ہوا ہے اب تک ہر چیز اسی طرح جاری و ساری ہے یہ تو آپ سیاستدانوں والی باتیں کر رہی ہیں کہ سارا کیا دھرا پچھلی حکومتوں کا ہے مگر یہ نہیں بتاتے کہ آپ نے کیا کیا ہے بہر حال آپ کے احترام میں سر جھکا کے میں اپنی جھلاٹ اپنے آپ تک رکھوں گا اور ایک بار پورے جوش و ?خروش سے جب آئے گا عمران بنے گا نیا پاکستان الاپنا شروع کرتا ہوں