یہ جرنل، کرنل بے غیرت کے نعرے بلند کرنے والے کردار

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
علامہ اقبال فرما گئے ہیں بیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن وہ تم ہو
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے میڈیا سیل کو ہی دیکھ لیں۔

ان سیل میں کام کرنے والے لوگوں کے لئے کوئی حدود کوئی قیود کوئی معنی نہیں رکھتی۔ ان جیسے کے لئے اگر کہا جائے کہ یہ اپنے لفافے کے لئے اپنی بہنوں کو بھی نیلام کرنے سے بھی گریز نہیں کریں گے تو بہت چھوٹی سی بات ہوگی۔

کیوں کہ بازار میں کھڑا ہونے والا دلال بھی اپنی گھر کی عورتوں کا سودا کرتا ہے مگر مگر کبھی کسی نے سنا ہے کہ کسی دلال نے اپنی ہی ماں کا سودا کیا ؟؟ برائی کی بھی ایک حد ہوتی ہے انسان کتنا ہی برا کیوں نہ ہو پر ایک مقام پر آکر اس کا اپنا ضمیر اسے اس حد پار کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ ایک طوائف دنیا جہان کو اپنا جسم بیچ دیتی ہے پر اپنے ہی بیٹے سے کبھی بھی جنسی تعلقات قائم نہیں کرتی

اس تہمید کی غرض یہ ہے کہ معاشرے کا برا ترین طبقہ جس کے لئے ہر کسی کے دل میں نفرت پائی جاتی ہے وہ بھی چند اخلاقی حدود کو توڑنے سے گریزاں رہتا ہے۔

پر پر پر یہ کیسے لوگ ہیں اور کون لوگ ہیں اور کہاں سے آئے ہیں جو اپنے چھوٹے سے مفاد کے لئے چند روپوں کی خاطر پورے ملک کو داؤ پر لگانے پر تلے ہوئے ہیں یہ ملک محض زمین ، دریا، پہاڑ اورکھیتوں کھلیانوں کا نام نہیں ہے۔ اس ملک میں انسان بستے ہیں۔

کون ہیں یہ لوگ جو چند ہزار کی خاطر کڑوڑوں کا مستقبل تاریک کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ کبھی کسی نے محسوس کیا ہے کہ کیسے مخصوص وقت پر ہی اس فورم میں (ایس اے راشد) جیسے کردار واپس آجاتے ہیں اور زہر اگلنا شروع کر دیتے ہیں۔ دلیلوں ، تاویلوں اور تاریخ کو مسخ کر کے یہ لوگوں کے دلوں میں شک کے بیج بوتے ہیں۔ گھر کے مکینوں کو گھر کے محافظوں کے خلاف ورغلانے کی کوشش کرتے ہیں اس امید پر کہ اس گھر کو آگ لگ جائے گھر کے چراغ سے۔
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Irfan bhai yeh baat itni simple nahi hai ,
Army ke Generolon ne awaam ko qaidi banaya hua hai.
Kia aap ne Baluch jin ko helicopter se phinka gaya awaaz uthai hai?
kia Kharqamar post pe shaheed honey waley 17 logon ki ley awaam uthae hai?
800 se ziadha log agencies ne utha liey hain aur unkey pyarey aaj bhi unkey muntazir hain !
Army ke Generon ne nehhati awaam pe goliyan barsaien hain tu narey tu lagain gey!
ap unki jaga hoey tu aur zidha kuch kartey
Example #1

https://twitter.com/x/status/1072073747585294336 https://twitter.com/x/status/1149338341579599872 https://twitter.com/x/status/1182883312576032768 Example #2

Example #3

70,000 Pakistanio ke jaan ki qatl
yeh chand soo Army General

khaarkhamaar massacre
https://twitter.com/x/status/1176506216631218176 https://twitter.com/x/status/1176521851582984193
 
Last edited:

Example #2

Example #3

70,000 Pakistanio ke jaan ki qatl
yeh chand soo Army General

khaarkhamaar massacre
https://twitter.com/x/status/1176506216631218176 https://twitter.com/x/status/1176521851582984193
فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں ، موج ہے دریا میں بیرون دریا کچھ بھی نہیں۔ فوج ہماری ہے اوپر سے نہیں آئی ہے اس میں غلطیاں بھی ہوں گی ان کو درست کیا جائے گا اور اس کی درستگی کے لئے آواز بھی اٹھائی جائے گی پر اس بات کا پردہ لے کر میں کبھی بھی انڈیا اور دوسری طاقتوں کا آلہ کار نہیں بنوں گا۔ بلوچستان میرا اپنا علاقہ ہے مجھے پتہ ہے کہ کون اٹھایا جاتا ہے اور کون غائب ہوتا ہے۔ایجنسیاں اگر کسی کو اٹھا کر لے کر جاتی ہیں تو ضرور اس کے پیچھے کوئی بات ہوتی ہے ورنہ ایسے مجھے اور آپ کو کیوں نہیں اٹھا کر لے جایا جاتا؟ بلوچ لوگ پاکستان کے ساتھ ہیں اور جو شر پسند عناصر زور بازو بلوچ عوام کو یرغمال بنانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں ان کے ساتھ مزید سختی کے ساتھ پیش آنا چاہئے۔ باغ کی جب تراش خراش ہوتی ہے تو حقیقت میں اس کے بھلے کے لئے ہی ہوتی ہے
القائدہ بنائی تو بہت اچھا کیا مزید کرنا چاہئے۔ ہم چاروں طرف سے دشمنوں سے گھرے ہوئے ہیں۔ ہماری فوج ہماری ہی نمائندگی کر رہی ہے ہم ہتھیار ڈالنے والوں میں سے نہیں بلکہ لڑنے والوں میں سے ہیں۔
 
brohiniaz

جس ملک کی عدلیہ۔ادارے،اور عوام کرپٹ،چور،ڈاکو ۔نااہل ہو وہ ملک کھبی بھی ترقی نہیں کر سکتا،اس ملک کے لوگ خود نہیں چاہتے کہ یہ پاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہوجاۓ کچھ دن پہلے میں اس انٹرنیشنل ڈاکو کو دیکھ رہاتا جب یہ پیشی بھگتنے نیب آفس میں تھا ،جس طرح اس ملک کے بے غیرت ،کنجر لوگ اس چور کے ارد گرد جمع ہوگۓ تھے اور ایک دوسرے پر چرھ کر اس ڈاکو
کی زیارت کر ہے تھے تو مجھے از حد دکھ ہوا ، یہی نواز اگر کسی دوسرے ملک میں ہوتا تو یقین کرو اس کو سزاۓ موت ہو چکی ہوتی لیکن جیسا کہ سطور بالا میں عرض کر چکا ہوں سارے ادارے عوام سیاست دان پورا سسٹم کرپٹ ہو تو اُس پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔میری یہ بات نوٹ کرلیں اپنی ڈائری میں ، شاید میں رہوں یا نہ رہوں لیکن ایسے معاشروں پر اللہ پاک کا سخت عزاب آکر رہتا ہے
کیونکہ اس ملک میں قدم قدم پر اللہ پاک کی قوانین کامزاق ،بلکہ تما شا لگایا جاتا ہے،دین جیسے مقدس شے پر کیا کیا ہو رہا ہے اس ملک میں ۔ایک چور ڈاکو،قاتل جس نے اقتدار کے لۓ اپنے ہی صوبے کے لوگوں کو ماڈل ٹاؤن میں گولیاں ماریں ،جس نے اس غریب ملک کو بے دردی سے نہ صرف لوٹا بلکہ اس ملک کو دشمنوں کے آگے چارے کے طور پر پیش کیا،اپنی ہی فوج کو دشمنوں کے کہنے پر زلیل و رسوا کیا، غرض اس شخص نواز نے اس ملک کے ساتھ وہ کچھ کیا جو شاید اگر یہود اور ہنود اس پر قابض ہوتے تو شاید وہ بھی نہ کر تے یہ سوچ کر کہ یہ جیسا بھی ہے ہمارا ملک ہے ۔لیکن اس ننگے زلیل انسان نے زلالت کی ساری حدیں پار کی ہیں۔میرا اپنا زاتی خیال یہ ہے ۔ کہ یہ وقت کا فرعون ، ڈاکو ، قاتل اور اس کے سارے سپورٹر ان سب کو ایک ایک کر کے گولی سے آڑا دیا جاۓ اکیونکہ وطن فروش نواز اور اس کے سپورٹر یہ سب زندہ رہنے کے قابل نہیں ہیں ! کیونکہ ان کے زندہ رہنے سے یہ ملک مزید انتشار کا شکار ہوگا یہ لوگ اس ملک میں ہر وہ ناجائز کام کرینگے جس سے یہ ملک معاشی طور پر تباہ
و برباد ہو ۔امن و امان خراب ہو اور سارے اداروں نے کرپشن کی حدیں پار کرلی ہیں ، سو کہنے سے مراد یہ ہے کہ معاشرہ اللہ پاک کے عزاب کو دعوت دے رہا ہے،ہم پر اسی طرح کا ایک عزاب اکتوبر 2005 میں تباہ کن زلزلے کی شکل میں نازل ہواتھا جس سے سینکڑوں لوگ لقمہ اجل بن گۓ تھے اس تباہی سے ان پاکستانیوں کی عقل ٹھکانے نہیں لگی یہ لوگ مزید بگڑ گۓ جب معاشرہ اس نج پر پہنچ جاۓ جس کے ہیروز نواز۔زرداری جیسے لوگ ہوں تو پھر قوم عاد جیسا عزاب نازل ہوتا ہے اور اُس عزاب کو میں ان پاکستانیوں پر نازل ہوتا دیکھ رہا ہوں۔
 
بھائی صاحب آپ کی کافی ساری باتوں جیسے کو گولی سے اُڑا دینا چاہئے اور اللہ کا عذاب نازل ہو سے میں متفق نہیں ہوں پر مجھے آپ کے جذبات کی دلی قدر ہے۔ چوروں کے ساتھ ہماری عوام کی دلی ہمدردی بے وجہ نہیں ہے یہ وہ عوام ہے جو کسی نہ کسی طریقے سے اس سسٹم سے فائدہ اٹھاتی ہے۔ کسی کو ٹھیکے ملے ہیں تو کسی کو سرکاری نوکری غرض ہر کسی کو اس کی چونچ کے مطابق دانہ چگا دیا گیا ہے وہی اب چوں چوں بھی کر رہے ہیں۔لوگوں کو میرٹ کے حساب سے ان کا حق ملے گا تبھی معاشرہ ترقی کرے گا ورنہ اقربا پروری ہمیشہ معاشروں کو انحطاط کی طرف لے کر جاتی ہے جو کہ ہم پچھلے 30 سالوں سے دیکھ بھی رہے ہیں۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Irfan bhai yeh baat itni simple nahi hai ,
Army ke Generolon ne awaam ko qaidi banaya hua hai.
Kia aap ne Baluch jin ko helicopter se phinka gaya awaaz uthai hai?
kia Kharqamar post pe shaheed honey waley 17 logon ki ley awaam uthae hai?
800 se ziadha log agencies ne utha liey hain aur unkey pyarey aaj bhi unkey muntazir hain !
Army ke Generon ne nehhati awaam pe goliyan barsaien hain tu narey tu lagain gey!
ap unki jaga hoey tu aur zidha kuch kartey
Example #1

https://twitter.com/x/status/1182883312576032768 Example #2

Example #3

70,000 Pakistanio ke jaan ki qatl
yeh chand soo Army General

khaarkhamaar massacre
https://twitter.com/x/status/1176506216631218176 https://twitter.com/x/status/1176521851582984193
بارود بھائی آپ گل بخاری کا ریفرنس دے رہے ہو ؟؟ واقعی میں؟؟فیک لبرلز پہلے ہمیں اپنا نواز شریف کے ساتھ کھڑا ہونا سمجھا نہیں سکے کہ اب وہ مولانا کی گود میں بیٹھے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ کوئی حد ہوتی ہے کم سے کم ہمیں تو اتنا الو کا پٹھا مت سمجھیں یہ لوگ۔
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
بارود بھائی آپ گل بخاری کا ریفرنس دے رہے ہو ؟؟ واقعی میں؟؟فیک لبرلز پہلے ہمیں اپنا نواز شریف کے ساتھ کھڑا ہونا سمجھا نہیں سکے کہ اب وہ مولانا کی گود میں بیٹھے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ کوئی حد ہوتی ہے کم سے کم ہمیں تو اتنا الو کا پٹھا مت سمجھیں یہ لوگ۔
https://twitter.com/x/status/1072073747585294336
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں ، موج ہے دریا میں بیرون دریا کچھ بھی نہیں۔ فوج ہماری ہے اوپر سے نہیں آئی ہے اس میں غلطیاں بھی ہوں گی ان کو درست کیا جائے گا اور اس کی درستگی کے لئے آواز بھی اٹھائی جائے گی پر اس بات کا پردہ لے کر میں کبھی بھی انڈیا اور دوسری طاقتوں کا آلہ کار نہیں بنوں گا۔ بلوچستان میرا اپنا علاقہ ہے مجھے پتہ ہے کہ کون اٹھایا جاتا ہے اور کون غائب ہوتا ہے۔ایجنسیاں اگر کسی کو اٹھا کر لے کر جاتی ہیں تو ضرور اس کے پیچھے کوئی بات ہوتی ہے ورنہ ایسے مجھے اور آپ کو کیوں نہیں اٹھا کر لے جایا جاتا؟ بلوچ لوگ پاکستان کے ساتھ ہیں اور جو شر پسند عناصر زور بازو بلوچ عوام کو یرغمال بنانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں ان کے ساتھ مزید سختی کے ساتھ پیش آنا چاہئے۔ باغ کی جب تراش خراش ہوتی ہے تو حقیقت میں اس کے بھلے کے لئے ہی ہوتی ہے
القائدہ بنائی تو بہت اچھا کیا مزید کرنا چاہئے۔ ہم چاروں طرف سے دشمنوں سے گھرے ہوئے ہیں۔ ہماری فوج ہماری ہی نمائندگی کر رہی ہے ہم ہتھیار ڈالنے والوں میں سے نہیں بلکہ لڑنے والوں میں سے ہیں۔
sir jee ap se baat islye kar leta hoon ke aap dosrey ki baat suntey bhi hain
aur galam galoch bhi nahi kartey ,sir yeh jo goliyan barsai jarahineen hain
yeh konsey mulk ke loog hain? kia yeh Pakistani nahi ? kia in nehatey logoon pe goliyan chalana konsi bhudarui hai ?17 log shaheed aur 50 se upar zakhmi kardyee!
Phir dehshatgard label kardia
phir ab zabardasti 20 20 lakh ka check dia ke moon band hojai!
Sir mera sawal aap se hai , main 20 laakh deta hoon ap apna bhai ya beta mujh se mar walaingey?
Main tu pashtun bhi nahi , main tu inki zuban bhi nahi janta !

Magr mai Haq AUR BATIL ke farq ko janta hoon!
kabhi ap bhi kamzoor ke liey awaaz uthain , zindabaad zindabad karna tu shaya d asaan hai!
magar mazloom ki madad karna bohat mushkil.
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
پاکستان کو اللہ کے کرم سے کبھی بھی میر جعفر جیسے کرداروں کی کمی نہیں رہی ہے میں پہلے سوچا کرتا تھا کہ کی وجہ ہے کہ اس ملک میں کمینے بے حد پیدا ہوتے ہیں پھر دھیرے دھیرے سمجھ میں آیا کہ ادھر کتوں کو کھلا چھوڑ رکھا ہے اور پتھروں کو باندھ دیا گیا ہے۔ امریکہ جیسے ملک میں بھی سٹیٹ کے خلاف اس قسم کی بات ہوگی تو غداری کے مقدمے کے بعد موت کی کرسی پر بیٹھ جاؤ گے جس انڈیا سے محبت رکھتے ہو ادھر ایسی بات ہو گی تو عدالت تک بات پہنچنے کی نوبت بھی نہیں آئی گی۔ جس فوج کو گالیاں دی جارہی ہیں اسی کا اتنا بڑا دل ہے کہ سن لیتے ہیں چپ کر کے۔
یہ تو چلو پشتون ہیں آپ کسی بلوچ علیحدگی پسند کو لے آئیں اور اسے بولیں کے مجھ سمجھائے وہ چاہتا کیا ہے۔ اور جو وہ چاہتا ہے اس میں میرا فائدہ بھی ہے۔ اور کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہے۔ بولتے ہیں آزاد بلوچستان حقیقت میں ایران اور انڈیا کا کتا بنانا چاہتے ہیں۔ اس سے اچھا تو ہم شراکت دار ہیں اقتدار میں۔
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
تو پی ٹی آئی کے لوگ کونسا اپنی سوچ رکھتے ہیں، پی ٹی آئی کے میڈیا سیلز بھی کاٹھ کے الوؤں سے بھرے ہوئے ہیں، جو چول ان کا بھگوان عمران خان ماردے، اس کا ہر طرح سے الٹا سیدھا ہوکر دفاع کرنا ان کاٹھ کے الوؤں کا کام ہے، جو اپنی ذاتی آزادانہ سوچ رکھتے تھے وہ تو کب کے عمران خان کو داغِ مفارقت دے چکے۔۔۔ پی ٹی آئی کے الوؤں کو تو ساتھ ساتھ فوجی بوٹ بھی چاٹنے پڑتے ہیں، ویسے یہ عجیب بات دیکھی ہے کہ فوج کے متعلق ذرا سی بات ہو تو پی ٹی آئی کے کاٹھے الو یوں پھڑک اٹھتے ہیں جیسے ان کے عاشقِ نامدار کو کسی نے دو حرف سنا دیئے ہوں، یہ تعلق تو عاشق اور معشوق سے بھی چار قدم آگے جاکر فاعل اور مفعول والا لگتا ہے۔۔۔
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
میری یہ بات نوٹ کرلیں اپنی ڈائری میں ، شاید میں رہوں یا نہ رہوں لیکن ایسے معاشروں پر اللہ پاک کا سخت عزاب آکر رہتا ہے
کیونکہ اس ملک میں قدم قدم پر اللہ پاک کی قوانین کامزاق ،بلکہ تما شا لگایا جاتا ہے،دین جیسے مقدس شے پر کیا کیا ہو رہا ہے

مجھے تو لگتا ہے اللہ پاک بھی نواز شریف سے ملے ہوئے ہیں، ورنہ ابھی تک عذاب آجانا چاہیے تھا، میں تو حیران ہوں یہ عذاب آ کیوں نہیں رہا۔۔۔
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
پاکستان کو اللہ کے کرم سے کبھی بھی میر جعفر جیسے کرداروں کی کمی نہیں رہی۔

آپ کا کیا مطلب ہے۔۔؟؟ میر جعفر جیسے کردار اللہ تیار کرتا ہے، وہ بھی اپنے کرم سے۔۔۔؟؟
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کو اللہ کے کرم سے کبھی بھی میر جعفر جیسے کرداروں کی کمی نہیں رہی ہے میں پہلے سوچا کرتا تھا کہ کی وجہ ہے کہ اس ملک میں کمینے بے حد پیدا ہوتے ہیں پھر دھیرے دھیرے سمجھ میں آیا کہ ادھر کتوں کو کھلا چھوڑ رکھا ہے اور پتھروں کو باندھ دیا گیا ہے۔ امریکہ جیسے ملک میں بھی سٹیٹ کے خلاف اس قسم کی بات ہوگی تو غداری کے مقدمے کے بعد موت کی کرسی پر بیٹھ جاؤ گے جس انڈیا سے محبت رکھتے ہو ادھر ایسی بات ہو گی تو عدالت تک بات پہنچنے کی نوبت بھی نہیں آئی گی۔ جس فوج کو گالیاں دی جارہی ہیں اسی کا اتنا بڑا دل ہے کہ سن لیتے ہیں چپ کر کے۔
یہ تو چلو پشتون ہیں آپ کسی بلوچ علیحدگی پسند کو لے آئیں اور اسے بولیں کے مجھ سمجھائے وہ چاہتا کیا ہے۔ اور جو وہ چاہتا ہے اس میں میرا فائدہ بھی ہے۔ اور کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہے۔ بولتے ہیں آزاد بلوچستان حقیقت میں ایران اور انڈیا کا کتا بنانا چاہتے ہیں۔ اس سے اچھا تو ہم شراکت دار ہیں اقتدار میں۔
You are only going around telling one sided story over and over again . What is state ? Is the army them self is the sole state ? Is the army custodian of 20 million animals , majority of them dying on streets from hunger and diseases or it is custodian of few Generals who are roaming around the country from one Golf Club to another Golf club testing the greenery to play Golf comfortably ?
Going back in the history of this country, tell me who from the army has ever faced the real justice for the lack of their responsibilities in the different aspect of country's defence. Where are the investigative reports from the breakup of the country to the Abotabad incident ? Where is the finding of the commission and its reports which were never made public ? Is Pakistan is a banana country which is being occupied by some filthy rich generals who control what will be done and what will not be done in the country ?

Do you really think that if an incident of Abbotabad could happened in any other country in the world , their COAS would still enjoy the post and hold it without shame ? But only Pakistan . where no one can talk about them and point their fingers to the real criminal whose negligence made a mockery of the whole country in the world and no one got any punishment .

My friend, if things continue on the trend it is continue on, you would ,God forbidden , end up losing what is left of this country. Those who are rebellion in Baluchistan are not fighting without reason . There are so many injustices in Pakistan that only a fool can trust this Judiciary .Let me say this to you that when you write something with patriotic feelings , you should also consider that those who are being victimized in the country by forces also belong to this country . I can recall so many incidents of army thuggery in the country but only one such incident of Okara farmers , should jog your memory.
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
Irfan bhai yeh baat itni simple nahi hai ,
Army ke Generolon ne awaam ko qaidi banaya hua hai.
Kia aap ne Baluch jin ko helicopter se phinka gaya awaaz uthai hai?
kia Kharqamar post pe shaheed honey waley 17 logon ki ley awaam uthae hai?
800 se ziadha log agencies ne utha liey hain aur unkey pyarey aaj bhi unkey muntazir hain !
Army ke Generon ne nehhati awaam pe goliyan barsaien hain tu narey tu lagain gey!
ap unki jaga hoey tu aur zidha kuch kartey
Example #1

https://twitter.com/x/status/1072073747585294336 https://twitter.com/x/status/1149338341579599872 https://twitter.com/x/status/1182883312576032768 Example #2

Example #3

70,000 Pakistanio ke jaan ki qatl
yeh chand soo Army General

khaarkhamaar massacre
https://twitter.com/x/status/1176506216631218176 https://twitter.com/x/status/1176521851582984193

Yeh Mohsin Dawarr jaisay Bagairtooon aur Ghaddaarroon ko share ker ke tum log ab Awaaaam ko Bewaqqooofff nahi bana saktay. Scene toh yeh hogaya hai ke ab PAKISTANI ESTABLISHMENT SMART HOGAYI HAI - MARRR KUM Ghaseeettt ZYADA RAHI HAI aur qasam se baraahh maza aaraha hai.

We are Proud of our Pakistsan Army.

PAKISTAN ARMY ZINDABAD

PAKISTAN PAINDABAD
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
آپ کا کیا مطلب ہے۔۔؟؟ میر جعفر جیسے کردار اللہ تیار کرتا ہے، وہ بھی اپنے کرم سے۔۔۔؟؟
کیوں بھائی آپ ہندو مذہب سے متاثر لگتے ہو جہاں پر اچھائی کے لئے ایک خدا ہے تو برائی کے لئے دوسرا خدا ، پیدا یک خدا کرتا ہے تو مارتا دوسرا والا ہے۔ پر ہم مسلمان تو ایک خدا پر یقین رکھتے ہیں

ہمارا تو یہ عقیدہ ہے کہ اس دنیا میں ایک پتہ بھی اس کی مرضی کے بنا نہیں ہلتا تو یہ میر جعفر جیسے کردار پیدا کرنے کے لئے کوئی بھگوان آتا ہے کیا ؟ شیطان کو کس نے پیدا کیا ؟

بات برائے بات اور تنقید برائے تنقید کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا سوائے اس کے آپ وقتی طور پر کچھ واہ واہ لوٹ لو پر تعمیری بات کرنے کے لئے سوچنا اور سمجھنا پڑتا ہے جو کہ ن لیگ کے میڈیا سیل والےنہیں کر سکتے ہیں کیوں کہ ان کو تو پرچی کے مطابق چلنا ہوتا ہے۔