Haristotle
Minister (2k+ posts)
Matter is scientific term ...
Nature is composed of enegry particles and
Matter and matter is composed of atoms ,molecules
Are you on cell phone, you write very good Urdu unless you are on your cell phone.
Matter is scientific term ...
Nature is composed of enegry particles and
Matter and matter is composed of atoms ,molecules
ماشا اللہ بھائی - پھر تو آپ میرے سوال کا اچھا جواب دے سکیں گے. یہ بتایں ڈی این اے کے اندر جینیٹک کوڈ کی اتنی انگنت کاپیوں کا مقصد کیا ھے ؟؟
Are you on cell phone, you write very good Urdu unless you are on your cell phone.
یہ انرجی پارٹیکلز کیا چیز ہوتی ھے ؟؟؟
یہ انرجی پارٹیکلز کیا چیز ہوتی ھے ؟؟؟
Ur question is wrong...
We have basicaly two copies of gene called allele..
Understanding of dna is complex issue..
What u want to say about dna tell me i will reply...
Energy include every thing....
I used general term for all rather specific terms
پارٹی تک تو بات سمجھ اتی ہے
شاید کہنا چاہ رھے ہیں جو کل پارٹی ہوئی تھی اس میں بہت انرجی تھی
مجھے تو سمجھ بھی نہی اتی نا
سرفراز بھائی کی دلچسپ باتوں میں مجھے خیال ہی نہی رہا کے یہ ایک بہوت سنجیدہ اور دل اداس کر دینے والا تھریڈ ھے. اللہ پاکستان کو دہشت گردی کے اس عفریت سے نجات دلاے اور ہمارے ملک کو نیک اور اہل قیادت نصیب فرماے
پلیز ڈسٹرب نہ کریں. ابھی ہم ایک مہا رشی گرو کے آگے زانو ے تلمذ تح کئے ہوے ہیں
غدّار حکمرانوں سے پہلے اُن جاہل مُچھ داڑھیوں کے گریبان اِس معصوم کے ہاتھ آئیں گے جنہوں نے اُس جہنمی کتے کو پھٹنے کے لیے ذہنی طور پر تیار کیا۔ جنہوں نے اسے تربیت دی۔ جنہوں نے زادِ راہ دیا اور ساتھ وہ بھی شامل ہوں گے جنہوں نے اوپر بیان کیے گئے جاہلوں کے کام کو جائز گردانا۔
افسوس بے حد افسوس
بے گناہوں کی جان لینے والے درندوں کا تعلق کسی مذھب سے نہیں ہوسکتا کوئی مذھب کسی کی ناحق جان لینے کا حکم نہیں دیتا ، یہ ظالمان ہیں جو مذھب کے نام پر ظلم و ستم کر رہے ہیں، اللہ ان ظالموں کو اور انکے حامیوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دے یہ انسانیت کے دشمن دھرتی کا ناسور ہیں
کہنے والے تو کہیں گے کہ اس میں را، یا ایران یا سعودیہ انوالو ہے مگر کروا تو یہ ایک پاکستانی کے ہاتھوں رہی ہے۔ ۔ اپنے ہی لوگ بک رہے ہیں اور اپنی ہی لوگوں کو مار رہے ہیں اور ایکسکیوز کیا ہے۔ ۔ مذہب۔ ۔ ۔یہ درندے انسانیت چھوڑ کر مذہب کے لئے ایک دوسرے کے خون بہا رہے ہیں۔ اور سمجھ رہے ہیں انہوں نے جنت پالی۔ ۔
یہ تصویر واقعی ہٹا دیں۔ ۔ جب ایک غیر متعلق سے نہیں دیکھی جارہی تواگر اس ننھے فرشتے کے کسی عزیز نے یہاں دیکھ لی تو ان کے دل پر کیا بیتے گی۔ ۔ ۔
بھائی آپ دوائی وقت پے کھایا کرو
سرفراز بھائی کی دلچسپ باتوں میں مجھے خیال ہی نہی رہا کے یہ ایک بہوت سنجیدہ اور دل اداس کر دینے والا تھریڈ ھے. اللہ پاکستان کو دہشتگردی کے اس عفریت سے نجات ے
ڈریں اس وقت سے جب یوزر نیم صاحب اپنے دیگر احباب کے ساتھ ہماری گوشمالی کے لئے ان کھڑے ہوں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|