یہ اکتوبر نومبرکاانتظارکر رہے ہیں انہوں نے الیکشن پر اٹیک کرناہے:خواجہ آصف

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1813154242816803246
فوٹو: فائل

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں عدالتوں کو بھی چاہیے کہ وہ ہمارا احترام کریں۔

سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آئین سازی سیاست دانوں کا حق ہے اسے غصب نہیں ہونے دیں گے، سیاست دانوں کو کمزور نہ سمجھا جائے، توہین عدالت ہمیشہ صرف سیاست دانوں پر لگتی ہے؟

خواجہ آصف نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے سیاست دانوں سے پارلیمنٹ میں مشاورت کریں گے، نو مئی کو براہ راست پاکستان کے وجود پر حملہ کیا گیا، سیاست سیاست کھیلنے سے ملک کو نقصان ہورہا ہے، پی ٹی آئی کا مقصد صرف اور صرف اقتدار ہے،پارلیمنٹ تحلیل کرنے والوں کے خلاف آرٹیکل سکس کی کارروائی ضرور ہونی چاہیے۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سب سے زیادہ کے پی میں ہورہی ہے اور کے پی حکومت آپریشن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہی نہیں۔

Source
https://twitter.com/x/status/1813191353322398150
 
Last edited by a moderator:

Nice2MU

President (40k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1813154242816803246
فوٹو: فائل

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں عدالتوں کو بھی چاہیے کہ وہ ہمارا احترام کریں۔

سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آئین سازی سیاست دانوں کا حق ہے اسے غصب نہیں ہونے دیں گے، سیاست دانوں کو کمزور نہ سمجھا جائے، توہین عدالت ہمیشہ صرف سیاست دانوں پر لگتی ہے؟

خواجہ آصف نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے سیاست دانوں سے پارلیمنٹ میں مشاورت کریں گے، نو مئی کو براہ راست پاکستان کے وجود پر حملہ کیا گیا، سیاست سیاست کھیلنے سے ملک کو نقصان ہورہا ہے، پی ٹی آئی کا مقصد صرف اور صرف اقتدار ہے،پارلیمنٹ تحلیل کرنے والوں کے خلاف آرٹیکل سکس کی کارروائی ضرور ہونی چاہیے۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سب سے زیادہ کے پی میں ہورہی ہے اور کے پی حکومت آپریشن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہی نہیں۔

Source

چور کا بچہ کہہ رہا ہے کہ عدالتیں چوروں کا احترام کرے۔۔ ؟
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Khoja thief lost his seat by a huge margin but the boot licker’s fathers rigged the results and made him winner.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
انکو اکتوبر نومبر کا ڈرکیا ہے کیا انکا کوئی پالتو کتا ریٹائر ہوکر اسکی جگہ کوئی حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد آنے والا ہے جو ان کے لئے بکا نہیں تو اس وقت انکو اپنے پالتو کتے کی ریٹائرمنٹ کی فکر ہے یہ تو سیدھا سیدھا اکتوبر کے بعد آنے والے پر اعتبار نہیں کر رہے اور چاہتے ہیں کہ جو آئین کی خلاف ورزی کرنی ہے اپنے پالتو کتے کی موجودگی میں کریں یا کسی اور نطفہ حرام کو لاکر اس سے حرام زدگی کرائیں یا پھر کسی کو ایڈھاک پالتو کتا بنا کر اس کو ہڈی راتب ڈال کر اس نطفہ حرام سے ملک دشمنی مایکئ اور گشتی پن کراکے اپنے جرم پر پردہ ڈالیں
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Goon will lose many seats if a proper investigation is done.This is the reason why ECP was ordered by generals to appoint retired judges in tribunals.Nawaz,Maryam,Khoja Asif and dozens of other Goon candidates won due to tampering of results.The three seats in Islamabad for definitely stolen.Salman Raja’s seat was also stolen.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
میری سب سے زیادہ پھٹی پڑی ہے، میں تو دو دفع اپنے باپوں کی مدد سے جیتا ہوں، میرا کی بن سی! 🤣 🤣
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Kon say election. It was the biggest fraud and rigged selection. It was a joke. Corrupt bastard CJ will be gone thats why inn ke phati hoye hay. 17 seats walay govt main hain aur 200+ walay opposition main. Yah bc iss banana republic ka nizam he ulta hay.
 
Back
Top