یہ اقدامات تو عمران خان کی حکومت نے لینے تھے ، ہسپتال سے لے کر سکولز کی فیس تک کے معملات جو عوامی ہیں انکو کو تو عدالت
کروا رہی ہے یہ سالہ کیا کرنے آیا حکومت میں پھر ؟
کراچی میں ریلوے کی زمینوں پر قابض لوگوں کا نمبر بھی آگیا، سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کی فوری بحالی کا حکم دے دیا۔
جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں کراچی رجسٹری میں ہونے والے اجلاس میں ڈی ایس ریلوے نے بتایا کہ بیشتر علاقوں میں ریلوے کی زمینوں پر قبضہ ہے۔
سپریم کورٹ نے ٹرام لائن کی بحالی کے لئے ریلوے اراضی سے قبضہ چھڑانے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے تمام علاقوں سے ریلوے لائنز کو کلیئر کرایا جائے۔
عدالت عظمیٰ نے کے ایم سی اور ضلعی انتظامیہ کی مدد سے بوگیاں تیار کرنے اور تجاوزات کے خلاف آپریشن پورے شہر میں تیز کرنے کی ہدایات دیں۔
یہ حکم دیا گیا کہ سرکلر ریلوے اور ٹرام لائن کی بحالی کےلئے ایف ٹی سی پل کے نیچے تعمیر کی گئی دکانیں بھی گرادی جائیں۔
https://jang.com.pk/news/577050-karachi-operation-against-railway-land-occupierکروا رہی ہے یہ سالہ کیا کرنے آیا حکومت میں پھر ؟