یہاں اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی ؟

MAwan

Senator (1k+ posts)
کچھ دنوں سے دیکھ رہا ہوں سیاست پی کے پر بہت خاموشی ہے ،ایسے لگتا ہے جیسے یو ٹیوب کی طرح یہ ویب سایٹ بھی بلاک تو نہیں ہو گی ،پھر یاد آیا کے کچھ دوستوں نے اس سے" قطع تعلق " کیا ہے تو کچھ کے ساتھ منتظمین نے قطع تعلق کرتے ہوئے بین کیا ہوا ہے .کسی کو بین کرنا اس کے ساتھ بہت بڑی نا انصافی ہے،اگر سیاست پی کے اتنی مشہور تو ہر اس شخص کا اس میں حصہ ہے جو اپنا قیمتی وقت نکل کر اس فورم پر اپنے خیا لات کا اظہا ر کرنے آتا ہے اور اس کو اس کا کوئی مالی فائدہ بھی نہیں ہوتا اور پھر اس کے الفاظ کے چنا و کی وجہ ایک آدھا اڈمن اٹھ کر اس کو بین کر دیتا ہے،اگر یہی سلسلہ چلتا رہا تو لوگ اس فورم پر آنا چھوڑ دیں گے،

منتظمین سے گزارش ہے سیاست پی کے کے آ ئین دفعہ ٢٠١٦ میں کچھ ترمیم کریں،یہ بلاک اور بین کو ہمیشہ کے لئےبند کیا جانا چا یے، اگر کسی کی کوئی بات ناگوار گزرتی ہے تو اس کو ڈیلیٹ کر دیں مگر بین نہیں کرنا چا یے ،بہت سے لوگ اس فورم کو صرف اس لئے چھوڑ گے ہیں کیونکے ان کو لگتا تھا کے ان کے ساتھ نہ انصافی کی گیی ہے اور ان کو بین کیا گیا ہے جب کے ایسے ہی الفاظ کسی دوسرے شخص نے دہراۓ تھے تو اس کو بین نہیں کیا گیا ،اور خیر سے سب بالغ حضرات اس فورم کو استمال کرتے ہیں اگر ان کے الفاظ مناسب نہیں ہیں تو اس تھریڈ کو صرف اس بحث میں شامل لوگوں تک ہی رسائی دی جاے اور عام ٹریفک کے لئے ایسے تھریڈز کو "نظر بند "کیا جاے ،
براے مہربانی اڈمن حضرات جن ممبرز نے قطع تعلق کیا ہوا ہے ان کوواپس لایا جاے اور بین ہونے والوں کو بھی رہا کیا جا ے .شکریہ
 
Last edited by a moderator:

inocent

Citizen
aap ne bohat achhi suggestions di hai. Administration must think about it. agar aap ki suggestion ko maan lain to bohat acha ho jay. yeh baat theek hai k jo baat pasand na aye usay delete kr dain na yeh k BAN kr dain
 
آپ نے اچھے مشورے دیئے ہیں لیکن لگتا نہیں کہ ان پر عملدرآمد ہو۔ کیونکہ یہاں مشوروں کی کوئی اہمیت نہیں۔ بین کر کے اپنی اتھارٹی کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ اگر کوئی چیز ناپسند ہو تو اسے ڈیلیٹ کر دینا چاہئے نہ یہ کہ بین کر دیا جائے۔ آپ کی یہ بات بھی سوفیصد درست ہے کہ کسی وجہ سے ایک ممبر کو بین کر دیا جاتا ہے لیکن اسی وجہ پر کسی کو چھیڑا بھی نہیں جاتا۔ یہ کئی دفعہ دیکھا گیا ہے۔ بہرحال آپ کی تجاویز اچھی اور قابل عمل ہیں لیکن اس شرط پر کہ انہیں کوئی پڑھنا بھی گوارا کرے تو۔۔
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
d0721c7a5988b5372cf5c90cec3aefa4.jpg
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

یہ سناٹا نہی ہے ۔ یہ ایک نارمل وقت ہے ۔ جب کہنے کو کچھ نہ ہو۔ تو زبردستی بات کرنے کو بھی دل نہی کرتا۔۔۔۔
وقت وقت کی بات ہوتی ہے ۔ پاکستانی سیاست میں اس وقت کسی تبدیلی کی توقع نہی ہے ۔ الیکشن 2018 میں ہی ہونے ہیں۔
بلدیاتی الیکشن بھی ہوچکے ۔۔۔
عمران نے کچھ عرصہ پہلے ایک تحریک کا اعلان کیا تھا۔ سو لوگ بھی اکٹھے نہ کرسکا۔۔۔
یہی حال ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد ہوا۔۔۔۔ لوگ اب اس پر بات کرنا بھی پسند نہی کرتے۔۔۔
آج کل مصطفی کمال ان ہے ۔۔ لیکن پھر بھی اس پر کوئی دلچسپی نہی لے رہا۔۔۔
ٹاک شوز کی ریٹنگ نیچے چلی گئی ہے ۔۔
لوگ بور ہو چکے ۔۔۔۔ دوسری سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔۔۔
باقی سارے فورمز پر بھی سکوت ہے ۔۔فیس بک پر ۔ ٹویٹر ۔ سب کا یہی حال ہے ۔

انتظار کریں۔ الیکشن اسے ایک سال پہلے ۔ یہاں پر بھانت بھانت کے لوگ آئیں گے ۔۔۔۔ ایڈمن سے کنٹرول مشکل ہو جائے گا۔۔۔۔
ایک ہجوم ہوگا۔۔

لکی عمرانی سرکس کا انتظار کریں۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
شریف جمہوریت کا بول بلا ہو اور ملک دن رات ترقی کر رہا ہو. سر جھکا کر تسلسل جاری رہنے کا مزہ لیں
 
MAwan

Senator (1k+ posts)
آپ نے اچھے مشورے دیئے ہیں لیکن لگتا نہیں کہ ان پر عملدرآمد ہو۔ کیونکہ یہاں مشوروں کی کوئی اہمیت نہیں۔ بین کر کے اپنی اتھارٹی کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ اگر کوئی چیز ناپسند ہو تو اسے ڈیلیٹ کر دینا چاہئے نہ یہ کہ بین کر دیا جائے۔ آپ کی یہ بات بھی سوفیصد درست ہے کہ کسی وجہ سے ایک ممبر کو بین کر دیا جاتا ہے لیکن اسی وجہ پر کسی کو چھیڑا بھی نہیں جاتا۔ یہ کئی دفعہ دیکھا گیا ہے۔ بہرحال آپ کی تجاویز اچھی اور قابل عمل ہیں لیکن اس شرط پر کہ انہیں کوئی پڑھنا بھی گوارا کرے تو۔۔

شکریہ جناب ،فورم کی انتظامیہ پر انحصارکرتا ہے وہ کیا کرتے ہیں ،یا تو وہ نوکیا فون کی طرح ایک ہی پالیسی پر چلتے رہے تو حال نوکیا فون جیسا ہو جائے گا اور اگر کچھ تبدیلیاں لا کر ممبرز کے لئے آسانی پیدا کریں گے تواپپل فون کی طرح شائد کچھ عرصہ زیادہ عروج پر رئیں گے
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)

یہ سناٹا نہی ہے ۔ یہ ایک نارمل وقت ہے ۔ جب کہنے کو کچھ نہ ہو۔ تو زبردستی بات کرنے کو بھی دل نہی کرتا۔۔۔۔
وقت وقت کی بات ہوتی ہے ۔ پاکستانی سیاست میں اس وقت کسی تبدیلی کی توقع نہی ہے ۔ الیکشن 2018 میں ہی ہونے ہیں۔
بلدیاتی الیکشن بھی ہوچکے ۔۔۔
عمران نے کچھ عرصہ پہلے ایک تحریک کا اعلان کیا تھا۔ سو لوگ بھی اکٹھے نہ کرسکا۔۔۔
یہی حال ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد ہوا۔۔۔۔ لوگ اب اس پر بات کرنا بھی پسند نہی کرتے۔۔۔
آج کل مصطفی کمال ان ہے ۔۔ لیکن پھر بھی اس پر کوئی دلچسپی نہی لے رہا۔۔۔
ٹاک شوز کی ریٹنگ نیچے چلی گئی ہے ۔۔
لوگ بور ہو چکے ۔۔۔۔ دوسری سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔۔۔
باقی سارے فورمز پر بھی سکوت ہے ۔۔فیس بک پر ۔ ٹویٹر ۔ سب کا یہی حال ہے ۔

انتظار کریں۔ الیکشن اسے ایک سال پہلے ۔ یہاں پر بھانت بھانت کے لوگ آئیں گے ۔۔۔۔ ایڈمن سے کنٹرول مشکل ہو جائے گا۔۔۔۔
ایک ہجوم ہوگا۔۔

لکی عمرانی سرکس کا انتظار کریں۔۔
Lucky Imrani circus to nahi, haan, albata MAI GHAR SAY BHAGI kay gaanay aur MUCHAR KI BETI ka dance zaroor ho ga..aur dhol ki thaap per KHACHAR ghungroo bandh ker kartab dikhaey ga, yaaaar kitna maza aaey ga...:lol::lol::lol:
 
MAwan

Senator (1k+ posts)
آئلی بھائی ,,,,,,, یہ خاموشی آنے والے طوفان کا پیش خیمہ ہے

یار ماشٹر یہ تھریڈ تو میں تھمارے بین ہونے پر اور کچھ پی ٹی آیی کے دوستوں کے بایکاٹ پر ہی بنایی ہے. ماشٹر صاحب اس دفعہ گرفتاری کی کیا وجہ بنی ؟
 
pablo

Banned

یار ماشٹر یہ تھریڈ تو میں تھمارے بین ہونے پر اور کچھ پی ٹی آیی کے دوستوں کے بایکاٹ پر ہی بنایی ہے. ماشٹر صاحب اس دفعہ گرفتاری کی کیا وجہ بنی ؟
وجہ تو خود مجھے بھی نہیں پتا,,,,,,, شاد بین کا سیزن چل رہا ہے
یا دونوں طرف,,,,,,, ظاہر کیا جا رہا ہے ہم نیوٹرل ہیں
کبھی سپامنگ لکھ دیتے ہیں........ کبھی ابیوز
 
Last edited:

khan_sultan

Banned
وجہ تو خود مجھے بھی نہیں پتا,,,,,,, شاد بین کا سیزن چل رہا ہے
یا دونوں طرف,,,,,,, ظاہر کیا جا رہا ہے ہم نیوٹرل ہیں
کبھی سپامنگ لکھ دیتے ہیں........ کبھی ابیوز

ماسٹر جی رہائیاں مبارک ہون
 
ashraf4531

MPA (400+ posts)
PTI bacha jamhoora blackmailing the forum

siasat.pk should not negotiate with terrorists

I do not see any difference in users....actually im seeing more people if you look at the footer of the forum..like there were 8500 users online at peak time
 
30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)
Banning is not a big issue but justice should be done otherwise if there is no Ban act then this forum will became H. Mandi....as some members use too much filthy language.
 
Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
Siasat.pk ranking is gradually decreasing

People are fedup because of the biased attitude of moderators and admins. They are moving from this website to other websites.

Check the ranking of Siasat.pk of last 3 months.

Siasat.pk ranking is gradually decreasing from Jan while zeeeemmmmmttvvv.com ranking is gradually increasing from Jan.

Here is the proof.

How popular is siasat.pk?

Alexa Traffic Ranks

How is this site ranked relative to other sites?

graph

Global Rank
icon_tip.4f0ae04e390da581fff1a3fa62e96860.png

globe-sm.d0f76e3d37b3db1f5de9a369b65ac33c.jpg
7,929 592

Rank in Pakistan
icon_tip.4f0ae04e390da581fff1a3fa62e96860.png

pk.3bd18971ec170e6e9c461026068508da.png
122

How popular is zeeeeeeeeeeemtvvvvvvv.com?

Alexa Traffic Ranks

How is this site ranked relative to other sites?

graph_o_lt_y_t_b_ffffff_n_666666_f_999999_p_4e8c.png

Global Rank
icon_tip.4f0ae04e390da581fff1a3fa62e96860.png

globe-sm.d0f76e3d37b3db1f5de9a369b65ac33c.jpg
3,672 550

Rank in Pakistan
icon_tip.4f0ae04e390da581fff1a3fa62e96860.png

pk.3bd18971ec170e6e9c461026068508da.png
42
 
Last edited:

Don302

Minister (2k+ posts)
Re: Siasat.pk ranking is gradually decreasing

Siasat.pk k admins 26% shares baichny ki tiyaari kar len foran. mein kharidny k lye tyaar hun.
 
Back
Top