کچھ دنوں سے دیکھ رہا ہوں سیاست پی کے پر بہت خاموشی ہے ،ایسے لگتا ہے جیسے یو ٹیوب کی طرح یہ ویب سایٹ بھی بلاک تو نہیں ہو گی ،پھر یاد آیا کے کچھ دوستوں نے اس سے" قطع تعلق " کیا ہے تو کچھ کے ساتھ منتظمین نے قطع تعلق کرتے ہوئے بین کیا ہوا ہے .کسی کو بین کرنا اس کے ساتھ بہت بڑی نا انصافی ہے،اگر سیاست پی کے اتنی مشہور تو ہر اس شخص کا اس میں حصہ ہے جو اپنا قیمتی وقت نکل کر اس فورم پر اپنے خیا لات کا اظہا ر کرنے آتا ہے اور اس کو اس کا کوئی مالی فائدہ بھی نہیں ہوتا اور پھر اس کے الفاظ کے چنا و کی وجہ ایک آدھا اڈمن اٹھ کر اس کو بین کر دیتا ہے،اگر یہی سلسلہ چلتا رہا تو لوگ اس فورم پر آنا چھوڑ دیں گے،
منتظمین سے گزارش ہے سیاست پی کے کے آ ئین دفعہ ٢٠١٦ میں کچھ ترمیم کریں،یہ بلاک اور بین کو ہمیشہ کے لئےبند کیا جانا چا یے، اگر کسی کی کوئی بات ناگوار گزرتی ہے تو اس کو ڈیلیٹ کر دیں مگر بین نہیں کرنا چا یے ،بہت سے لوگ اس فورم کو صرف اس لئے چھوڑ گے ہیں کیونکے ان کو لگتا تھا کے ان کے ساتھ نہ انصافی کی گیی ہے اور ان کو بین کیا گیا ہے جب کے ایسے ہی الفاظ کسی دوسرے شخص نے دہراۓ تھے تو اس کو بین نہیں کیا گیا ،اور خیر سے سب بالغ حضرات اس فورم کو استمال کرتے ہیں اگر ان کے الفاظ مناسب نہیں ہیں تو اس تھریڈ کو صرف اس بحث میں شامل لوگوں تک ہی رسائی دی جاے اور عام ٹریفک کے لئے ایسے تھریڈز کو "نظر بند "کیا جاے ،
براے مہربانی اڈمن حضرات جن ممبرز نے قطع تعلق کیا ہوا ہے ان کوواپس لایا جاے اور بین ہونے والوں کو بھی رہا کیا جا ے .شکریہ

Last edited by a moderator: