WatanDost
Chief Minister (5k+ posts)
وطن دوست صاحب ...خدا کے واسطے حدیثوں کو صحیح ثابت کرنے کے چکر میں توہین رسالت کے مرتکب نہ ہوں ..التجا ہے آپ سے
محترمہ
آپ نے روایات پوری پڑھی ہیں ؟؟
میں نے جو اخز کیا وہ یہی ہے کہ
کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی ممانعت ہے لیکن با امر مجبوری کراہت کے ساتھ رخصت ہے
فرض کریں ایک شخص کی ٹانگ ٹوٹی ہو تو کیا وہ بیٹھنے کی استطاعت حاصل ہونے تک
پیشاب روکے رکھے گا؟؟
یہاں صراحت کے ساتھ بیان ہے کہ نبی صل الله ھو علیہ وسلم نے کوڑا کرکٹ کے ڈھیر
پر پیشاب فرمایا کھڑے ہو کر
لیکن عام طور پر ممانیت فرمائی
دروغ بہ گردن راوی
آپ کو یا مجھے کیا تکلیف ہے کے
پائنٹ سکورنگ کے لیے نبی کی ذات کو بھی نہ بخشیں اور اپنی لچ تلیں