یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام

Status
Not open for further replies.

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ایسا آپ سوچ بھی کیسے سکتے ہو کہ وہ ایسا کچھ کریں گے جس سے لوگوں کو منع کرتے ہوں

بہت سی حرام چیزیں کچھ مخصوص حالات میں جائز ہو جاتی ہیں ، شراب حرام ہے لیکن انسان پیاس سے مر رہا ہو تو وہاں نا پینا حرام ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بہت سی حرام چیزیں کچھ مخصوص حالات میں جائز ہو جاتی ہیں ، شراب حرام ہے لیکن انسان پیاس سے مر رہا ہو تو وہاں نا پینا حرام ہے

وو کم ان عامر ..یہاں حرام حلال نہیں ہے ..ذرا غور سے پڑھیں
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

یار حد ہے ویسے ، کوئی لاجک لے کے آؤ ، بال کی کھال نا اتارو ، نہیں وضو کیا کیوں کہ پہلے سے ہی وضو میں ہوں گے ، ایک وضو سے ایک سے زاید نمازیں پڑھی جا سکتی ہیں ، جب تک وضو ٹوٹے نا دوبارہ کرنا ضروری نہیں

آپ کی لاجک بھی کمال کی ہے، بس کچھ بھی ہوجاے ماننا نہیں ہے

:)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
وو کم ان عامر ..یہاں حرام حلال نہیں ہے ..ذرا غور سے پڑھیں

غور کر کے ہی کہا ہے ، اللہ نے شراب سے منع کے خنزیر کے گوشت سے منع کیا لیکن جان داؤ پے لگی ہو تو اجازت دی ، سیاق و سباق دیکھنا ضروری ہے ، عام حالات میں جس بات کا تصور تک نہیں کر سکتے ، کبھی کبھار ایسے حالات پیدا ہو جاتے ہیں کہ ہم وہ کام کر جاتے ہیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

آپ کی لاجک بھی کمال کی ہے، بس کچھ بھی ہوجاے ماننا نہیں ہے

:)

منوانا کیا چاہ رہے ہیں آپ ، میرے خیال میں متفق الہہ بات ہے کہ وضو جب تک ٹوٹے نا دوبارہ کرنا ضروری نہیں ہے ، کر لو اچھی بات ہے نا کرو کوئی حرج نہیں ، کیا میں غلط کہہ رہا ہوں ؟؟
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

منوانا کیا چاہ رہے ہیں آپ ، میرے خیال میں متفق الہہ بات ہے کہ وضو جب تک ٹوٹے نا دوبارہ کرنا ضروری نہیں ہے ، کر لو اچھی بات ہے نا کرو کوئی حرج نہیں ، کیا میں غلط کہہ رہا ہوں ؟؟

چلو ماں لیتے ہیں، مگر سونے کے بعد کیا آپ کو سو فیصد یقین ہوتا ہے کے وضو نہیں ٹوٹا ؟

چھوڑو .. وہ چودہری شجاعت کہتا ہے نہ کے مٹی پاؤ
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

چلو ماں لیتے ہیں، مگر سونے کے بعد کیا آپ کو سو فیصد یقین ہوتا ہے کے وضو نہیں ٹوٹا ؟

چھوڑو .. وہ چودہری شجاعت کہتا ہے نہ کے مٹی پاؤ

یقین کی کیا بات ہے جیسے ہی آنکھ لگی وضو ٹوٹ جاتا ہے
 
اوہ سوری یہ سونے والی لائن میں نے اب پڑھی ، ہائی لائٹڈ حصہ ہی پڑھا تھا پہلے

:)

یہ کونسی کتاب ہے
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

یقین کی کیا بات ہے جیسے ہی آنکھ لگی وضو ٹوٹ جاتا ہے

تو پھر جب حضور سو گئے اور اٹھ کر بغیر وضو کے نماز ادا کردی تو اب کیا کیا جائے ؟
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

اوہ سوری یہ سونے والی لائن میں نے اب پڑھی ، ہائی لائٹڈ حصہ ہی پڑھا تھا پہلے

:)

یہ کونسی کتاب ہے

جلدی کر گئے بھائی صاحب آپ بھی

:lol:

پتا نہیں جس نے بھی پوسٹ کیا ہے وہی بتا سکتا ہے.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

تو پھر جب حضور سو گئے اور اٹھ کر بغیر وضو کے نماز ادا کردی تو اب کیا کیا جائے ؟

یہ کتاب کونسی ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

رسول اللہ نے خود کشی کی کوششیں کیں یہ بات آپکی احادیث کی سب سے مستند کتاب میں لکھی ہے۔

بھائی صاحب اگر صفحہ یہاں پوسٹ کر دیں تے پڑھ کے جواب دے دوں
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
حیرانی کی بات ہے کافروں نے سائنس کے میدان میں تحقیق کرکے دنیا تہہ و بالا کردی، انسانیت کے لئے زندگی آسان کردی اور مسلمانوں کا حال دیکھ لو، کس قسم کی بحث میں پڑے ہوئے ہیں، کوئی غیر مسلم بھولے بھٹکے سے یہاں آجائے تو لعنت بھیج کر چلا جائے گا۔

نماز پڑھنے کے لئے ہاتھ کہاں باندھنے ہیں، سینے پر باندھنے ہیں یا ٹانگوں میں سے گزارنے ہیں، نماز پڑھتے وقت سامنے بت رکھنا ہے یا ٹھیکری یا بکری کا بچہ، نماز پڑھتے وقت کس کس کو گالیاں دینی ہیں، نماز میں منہ خانے کعبے کی طرف رکھنا ہے یا سورج کی طرف، اگر ایک رکعت میں دو رکوع ہوگئے تو نماز ہوگی یا نہیں، نماز کے بعد پنکھے کے ساتھ الٹا لٹکنا ہے یا سیدھا لٹکنا ہے، گلا پھاڑ پھاڑ کر شدتِ غم کا ناٹک کرنا ہے یا کپڑے پھاڑ کر ننگے ہو کر ماتم کرنا ہے، جس نے گھر میں کبھی بھائی بہن کے دکھ کا خیال نہیں کیا وہ بھی یہاں اہل بیت کے غم میں مرا جارہا ہے، ذرا ان کی منافقت تو چیک کرو، ۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جن جن ہستیوں کو اپنی زندگی میں نہایت محبت سے رکھا، یہ ان سے بغض کا اظہار کرکے دراصل ان ڈائریکٹلی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بغض کا اظہار کررہے ہیں، جن صحابہ کرام نے رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے لئے اپنی گردنیں کٹوادیں یہ ان پر تبرا بول رہے ہیں،جن اہل بیت کے نام پر یہ سینہ کوبی کررہے ہیں اور گلے پھاڑ رہے ہیں، ذرا ان سے ایک منٹ کے لئے پوچھئے کہ کیا ان میں اتنی جرآت ہے کہ ان کے نام پر اپنی جان قربان کرسکیں؟ یہ بھاگ جائیں گے، کیونکہ ان کی تاریخ ہے بھاگ جانے کی۔

اس فورم پر ان کی حالت دیکھ کر ایسے لگتا ہے جیسے منہ سے ہر وقت جھاگ بہتی رہتی ہوگی اور پاس میں کوئی بیٹھ کر ان کے منہ سے اڑتی ہوئی جھاگ صاف کرتا رہتا ہوگا، فرقہ پرستی کی دلدل میں دھنسے ہوئے یہ لوگ اکیسویں صدی میں کونسی بحث چھیڑ کر بیٹھے ہیں، اوقات ان کی یہ ہے کہ ماتم کے لئے بھی کرائے پر لوگ ڈھونڈنے پڑتے ہیں جو ماتم کرنے کے بعد انہی کو گالیوں سے بھی نوازتے ہیں۔ آئندہ سیزن میں پنکھے سے الٹے لٹکنے والے باندر بھی کرائے پر لانے پڑیں گے، تماشے کا تقاضہ جو ٹھہرا۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
غور کر کے ہی کہا ہے ، اللہ نے شراب سے منع کے خنزیر کے گوشت سے منع کیا لیکن جان داؤ پے لگی ہو تو اجازت دی ، سیاق و سباق دیکھنا ضروری ہے ، عام حالات میں جس بات کا تصور تک نہیں کر سکتے ، کبھی کبھار ایسے حالات پیدا ہو جاتے ہیں کہ ہم وہ کام کر جاتے ہیں

عامر ..یہاں حلال حرام کی بات نہیں ہو رہی ہے ....حرام بھی صرف اس صورت میں حلال ہے جب جان پر آ بنے ..یہاں کھڑے ہو کر کرنے کا ذکر ہے ...جان پر کچھ نہیں آ پڑا تھا ..وہ جن پر طہارت ،پاکیزگی ختم تھی آپ ایسے کسی بیان کو سیریس کیسے لے لیتے ہیں ..صحیح بخاری کو صحیح ثابت کرنے کے چکر میں توہین رسالت نہ کریں
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

بھائی صاحب اگر صفحہ یہاں پوسٹ کر دیں تے پڑھ کے جواب دے دوں

Bukhari :: Book 9 :: Volume 87 :: Hadith 111

".......Waraqa said, "This is the same Namus (i.e., Gabriel, the Angel who keeps the secrets) whom Allah had sent to Moses. I wish I were young and could live up to the time when your people would turn you out." Allah's Apostle asked, "Will they turn me out?" Waraqa replied in the affirmative and said: "Never did a man come with something similar to what you have brought but was treated with hostility. If I should remain alive till the day when you will be turned out then I would support you strongly." But after a few days Waraqa died and the Divine Inspiration was also paused for a while and the Prophet became so sad as we have heard that he intended several times to throw himself from the tops of high mountains and every time he went up the top of a mountain in order to throw himself down, Gabriel would appear before him and say, "O Muhammad! You are indeed Allah's Apostle in truth" whereupon his heart would become quiet and he would calm down and would return home. And whenever the period of the coming of the inspiration used to become long, he would do as before, but when he used to reach the top of a mountain, Gabriel would appear before him and say to him what he had said before. (Ibn 'Abbas said regarding the meaning of: 'He it is that Cleaves the daybreak (from the darkness)' (6.96) that Al-Asbah. means the light of the sun during the day and the light of the moon at night)."
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے بھی دیجئے

آپ کو بھی خفیہ پیغام رسانی کے ذریعے بھیجیں جائیں گے ..لیکن اس سے پہلے آپ کو وعدہ کرنا ہو گا ..کہ نبی صلعم کی محبت کو مقدم رکھیں گے ..توہین رسالت نہ ہو ایسی سوچ کے ساتھ پڑھیں گے ...پہلے حلف نامہ داخل کروائیں
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)
آپ کو بھی خفیہ پیغام رسانی کے ذریعے بھیجیں جائیں گے ..لیکن اس سے پہلے آپ کو وعدہ کرنا ہو گا ..کہ نبی صلعم کی محبت کو مقدم رکھیں گے ..توہین رسالت نہ ہو ایسی سوچ کے ساتھ پڑھیں گے ...پہلے حلف نامہ داخل کروائیں
اب ایسی بھی کیا بات ہے، ذرا پتا تو چلے، اتنی رازداری کس چیز کی ؟
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top