aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
ایسا آپ سوچ بھی کیسے سکتے ہو کہ وہ ایسا کچھ کریں گے جس سے لوگوں کو منع کرتے ہوں
بہت سی حرام چیزیں کچھ مخصوص حالات میں جائز ہو جاتی ہیں ، شراب حرام ہے لیکن انسان پیاس سے مر رہا ہو تو وہاں نا پینا حرام ہے

اگر میں آپ کو اس کے کچھ پیج پڑھنے کو کہوں تو آپ پڑھیں گے
یار حد ہے ویسے ، کوئی لاجک لے کے آؤ ، بال کی کھال نا اتارو ، نہیں وضو کیا کیوں کہ پہلے سے ہی وضو میں ہوں گے ، ایک وضو سے ایک سے زاید نمازیں پڑھی جا سکتی ہیں ، جب تک وضو ٹوٹے نا دوبارہ کرنا ضروری نہیں
وو کم ان عامر ..یہاں حرام حلال نہیں ہے ..ذرا غور سے پڑھیں
آپ کی لاجک بھی کمال کی ہے، بس کچھ بھی ہوجاے ماننا نہیں ہے
:)
منوانا کیا چاہ رہے ہیں آپ ، میرے خیال میں متفق الہہ بات ہے کہ وضو جب تک ٹوٹے نا دوبارہ کرنا ضروری نہیں ہے ، کر لو اچھی بات ہے نا کرو کوئی حرج نہیں ، کیا میں غلط کہہ رہا ہوں ؟؟
اگر میں آپ کو اس کے کچھ پیج پڑھنے کو کہوں تو آپ پڑھیں گے
چلو ماں لیتے ہیں، مگر سونے کے بعد کیا آپ کو سو فیصد یقین ہوتا ہے کے وضو نہیں ٹوٹا ؟
چھوڑو .. وہ چودہری شجاعت کہتا ہے نہ کے مٹی پاؤ
چلو ماں لیتے ہیں، مگر سونے کے بعد کیا آپ کو سو فیصد یقین ہوتا ہے کے وضو نہیں ٹوٹا ؟
چھوڑو .. وہ چودہری شجاعت کہتا ہے نہ کے مٹی پاؤ
یقین کی کیا بات ہے جیسے ہی آنکھ لگی وضو ٹوٹ جاتا ہے
اوہ سوری یہ سونے والی لائن میں نے اب پڑھی ، ہائی لائٹڈ حصہ ہی پڑھا تھا پہلے
:)
یہ کونسی کتاب ہے
تو پھر جب حضور سو گئے اور اٹھ کر بغیر وضو کے نماز ادا کردی تو اب کیا کیا جائے ؟
رسول اللہ نے خود کشی کی کوششیں کیں یہ بات آپکی احادیث کی سب سے مستند کتاب میں لکھی ہے۔
Yes give me the page number
غور کر کے ہی کہا ہے ، اللہ نے شراب سے منع کے خنزیر کے گوشت سے منع کیا لیکن جان داؤ پے لگی ہو تو اجازت دی ، سیاق و سباق دیکھنا ضروری ہے ، عام حالات میں جس بات کا تصور تک نہیں کر سکتے ، کبھی کبھار ایسے حالات پیدا ہو جاتے ہیں کہ ہم وہ کام کر جاتے ہیں
بھائی صاحب اگر صفحہ یہاں پوسٹ کر دیں تے پڑھ کے جواب دے دوں
مجھے بھی دیجئے
اب ایسی بھی کیا بات ہے، ذرا پتا تو چلے، اتنی رازداری کس چیز کی ؟آپ کو بھی خفیہ پیغام رسانی کے ذریعے بھیجیں جائیں گے ..لیکن اس سے پہلے آپ کو وعدہ کرنا ہو گا ..کہ نبی صلعم کی محبت کو مقدم رکھیں گے ..توہین رسالت نہ ہو ایسی سوچ کے ساتھ پڑھیں گے ...پہلے حلف نامہ داخل کروائیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|