یوم تشکر کا پاکستان بھر میں 31 اور 21 توپوں کی سلامی سے آغاز

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
یوم تشکر پر اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز۔
https://twitter.com/x/status/1923205268080328940
آپریشن بنیان المرصوصپاکستان کی تاریخی فتح پر یوم تشکرلاہور میں دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوا
https://twitter.com/x/status/1923209301637644683 صوبائی دارالحکومت پشاور میں دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی کے ساتھ
https://twitter.com/x/status/1923239023469797618
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

یہ مستری اور شریفے شودے پن سے باز نہیں آتے . انکو بس کوئی بہانہ چاہیے اچھل اچھل کر چھلانگیں لگانے کا

کسی بھی کریڈیبل انٹرنیشنل میڈیا آؤٹ لیٹ نے، کسی پبلیکیشن نے یا بین الاقوامی اخبار نے انکے ایک بھی دعوے کو تسلیم نہیں کیا ماسواۓ جہاز گرانے کے

تے فیر اے کادے شکریے ادا ہو رئے نیں ؟؟؟
 

Back
Top