یوم الغضب پر مزید ١٧١ شہید

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)


images

news-03.gif
 

Malik Azam

Minister (2k+ posts)
Kya ye ittefaq hay ke poori Islami dunya ke generals Dushman ( israeel / india / usa ) ke khilaf BAKRI aur

apne nihatte awwam ke saamne sher ban jaate hain.?

Zara Sochiye.
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
[h=1]جماعت اسلامی کا مصری عوام کے قتل عام کے خلاف ملک گیر احتجاج جنرل سیسی کی گرفتاری کا مطالبہ[/h]

کراچی/لاہور/فیصل آباد (اسٹاف رپورٹر+ نمائندہ جسارت) مصر میں صدر مرسی کی حکومت کی برطرفی اورمصری عوام کے قتل عام کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن کی اپیل پر ملک گیر یوم احتجاج کے سلسلے میں کراچی میں بھی زبردست احتجاج کیا گیا اور نمازجمعہ کے بعد جامع مسجد بنوری ٹائون سے مزار قائد تک عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ ریلی کی قیادت جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کی ۔ ریلی میں ہزاروں بچے بزرگ اور جوانوں نے شرکت کی اور مصری فوج کے ہاتھوں بے گناہ مصریوں کی سفاکانہ ہلاکت پر اپنے شدید غم وغصے کا اظہار کیا اور زبردست نعرے لگائے ۔ ریلی کے شرکا نے جامع مسجد بنوری ٹائون سے مزار قائد تک پیدل مارچ کیا ۔ مارچ کے شرکا نے اپنے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر مرسی حکومت کی بحالی مصری عوام کے قتل عام کی مذمت اور جنرل سیسی کی گرفتاری کے مطالبات درج تھے ۔ مزار قائد پہنچ کر ریلی کے شرکا نے امیر جماعت اسلامی سندھ معراج الہدیٰ کی امامت میں شہداء کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کی ۔ احتجاجی ریلی سے ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی اسد اللہ بھٹو محمد حسین محنتی جماعت اسلامی کراچی کے جنرل سیکرٹری نسیم صدیقی اور دیگر نے خطاب کیا ۔ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج پوری قوم سڑکوں پر نکل کر امریکی پٹھو جنرل سیسی کے خلاف آواز بلند کررہی ہے ۔ جنرل سیسی نے 14 اگست کو مصری عوام کے خون سے ہولی کھیل کر بد ترین تاریخ رقم کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اخوان المسلمون نے عزم و ہمت اور شجاعت کی نئی داستان رقم کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ جنرل سیسی امریکی پٹھو اور اسرائیلی ایجنٹ کا کردار ادا کررہا ہے اخوان المسلمون کے مرشد عام نے اعلان کیا ہے کہ جب تک فرعونوں کو دریائے نیل میں غرق نہیں کردیتے ہماری جدوجہد ختم نہیں ہوگی۔ اخوان کے جذبے کو طاقت سے دبایا نہیں جاسکتا۔ انہوں نے کہاکہ طیب ایردوغان نے مصر کے مسئلے پرآواز بلند کر کے امت مسلمہ کے دل کو جیتا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ فی الفور سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا جائے ۔ اخوان المسلمون اورمحمد مرسی کا جرم یہ تھا کہ یہ مصر کے اندر اسلامی دفعات کو آئین میں شامل کرانا چاہتے تھے۔ رابعہ بصری کے میدان میں بے گناہ مصریوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے اللہ کے عذاب سے نہیں بچ سکتے۔ جرنیلوں کی توپیں اللہ والوں کے عزم و ہمت کو شکست نہیں دے سکتیں۔انہوں نے کہاکہ مصریوں کا خون عالمی اسلامی انقلاب کا پیشہ خیمہ ثابت ہوگا۔ اوآئی سی اور سلامتی کونسل کا اجلاس بلا کر مصر کی رکنیت ختم کی جائے۔ اسد اللہ بھٹو نے کہاکہ مصر میں ان لوگو ںکو شہید کیا گیا ہے جو کلمہ اور قرآن پڑھ رہے تھے جو مصر کو اسلامی مصر بنانا چاہتے تھے یہ امت محمدیہ پر حملہ ہے ۔ مصری عوام کے قتل عام پر انسانی حقوق کی تنظیمیں کہاں ہیں؟ حکومت اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل میں اس ظلم کے خلاف آواز بلند کرے۔ محمد حسین محنتی نے کہاکہ مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل کر بد ترین فسطائیت کا مظاہرہ کیا گیا ۔ اتنا بڑا سانحہ ہوا مگر کسی نے اس کے خلاف آواز بلند نہیں کی ۔ آج پورے ملک کے عوام مصری عوام سے اظہار یکجہتی کررہے ہیں ہم سب کے دل خون کے آنسو رو رہے ہیں دنیا میں اتنا بڑا ظلم شاید ہی کبھی ہوا ہوگا اتنی لاشیں چنگیز خان نے بھی نہیں گرائی ہوں گی مصری فوج نے آئین اوردستور کی دھجیاں اڑائی ہیں اخوان المسلمون نے پرامن جدوجہد کی اورجمہوری طریقے سے اقتدار میں پہنچے مگر ان کے جمہوری حق پر ڈاکا ڈالا گیا امریکا اورمغرب کو وہ جمہوریت اچھی لگتی ہے جو ان کے مفادات کو پورا کرے پاکستانی قوم مصری عوام کے ساتھ ہے فوری طورپر مرسی حکومت بحال کی جائے۔ انہوںنے اعلان کیاکہ اتوار18 اگست کو آرٹس کونسل سے آئی آئی چند ریگر روڈ تک مصری عوام کے قتل عام کے خلاف ریلی نکالی جائے گی۔ادھر جماعت اسلامی لاہور نے مصر میں فوج کے ہاتھوں نہتے عوام کے قتل عام کیخلاف اور مصری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے مسجد شہدا کے باہر مال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جس سے جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی عبدالغفار عزیز اور حزب المجاہدین کے ڈپٹی سپریم کمانڈر مولانا جاوید قصوری نے خطاب کیاجبکہ اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب وقار ندیم وڑائچ اظہر اقبال حسن سیکرٹری جنرل پنجاب نذیر احمد جنجوعہ اور سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لاہور ڈاکٹر ذکر اللہ مجاہد بھی موجود تھے ۔ شدید بارش کے باوجود مظاہرے میں جماعت اسلامی کے کارکنوں اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ مظاہرین نے کتبے بینر اور ڈاکٹر محمد مرسی کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں ۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے مطالبہ کیاکہ جنرل سیسی کے خلاف عالمی عدالت میں جنگی جرائم اور انسانیت کے قتل عام پر مقدمہ چلایا جائے ۔ شاہراہوں چوراہوں اور گلی کوچوں میں پرامن مظاہرین کا قتل عام کیا گیا ہے ۔ دنیا کی کوئی مہذب قوم انسانیت کے خلاف مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتی ۔ مصری عوام نے جمہوری قوت سے اسلام دشمن عناصر کو شکست دی ۔ انہوں نے کہاکہ عالمی میڈیا کا کردار انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ آج پورا عالم اسلام ، تمام اہل ایمان اور انسانیت سے محبت کرنے والے مصر کے مظالم پر خون کے آنسو رو رہے ہیں ۔ مصریوں نے بے پناہ قربانیوں کے بعد آمریت اور اغیار کے غلاموں کو شکست دی تھی اور امریکا کے بتوں کو پاش پاش کیا تھا مگر آج امریکا اور مغرب ایک بار پھر مصری عوام کی اپنے حقوق کے لیے جنگ کے میدان کو گرم کررہاہے ۔ ہم دنیا بھر کی جمہوری قوتوں سے سوال کرتے ہیں کہ وہ مصر کے گلی کوچوں میں ہونے والے قتل عام اور امریکا و اسرائیل کے تنخواہ دار ایجنٹوں کے ظلم و جبر پر خاموش کیوں ہیں ؟۔ امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے اپنے خطاب میں کہاکہ مصر میں ہونے والے ظلم و ستم پر انسانیت ماتم کناںہے ۔ انہوں نے کہاکہ مصری عوام کے قافلے اپنے سروں کو ہتھیلی پر رکھ کر نکلے ہیں دنیا کی کوئی طاقت انہیں شکست نہیں دے سکتی ۔ بہت جلد امریکی بربریت دفن ہو جائے گی اور قبلہ اول آزاد ہوگا ۔ امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہاکہ مصر سمیت دنیا بھر میں نظریہ کی بالادستی کی جنگ جاری ہے ۔ روٹی کپڑے اور لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ نہیں ، شیطان دنیا پر اپنانظریہ مسلط کرناچاہتاہے جبکہ اللہ تعالیٰ کے بندے اس کے دین کے غلبے کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ ڈائریکٹر اور خارجہ جماعت اسلامی عبدالغفار عزیز نے کہاکہ ہم مصری عوام کی جرأت کو سلام پیش کرتے ہیں جو 2 ماہ سے ٹینکوں اور توپوں کے سامنے کھڑے ہو کر کلمہ حق بلند کررہے ہیں اور مصر میں دستور کی بحالی کے لیے جانیں نچھاور کررہے ہیں ۔ علاوہ ازیںفیصل آبادکے علاقے ضیا ٹائون کنیال روڈپرجماعت اسلامی پی پی 62کے کارکنان نے احتجاجی مظاہرہ کیاجس کی قیادت پی پی 62کے نائب امیررائوشیرافگن،میاںمحمدکاشف، عتیق الرحمن ،بشیراحمدرندھاوااودیگرنے کی۔ مظاہرین نے بینرزاٹھارکھے تھے ۔ رائوشیرافگن نے مظاہرین سے کہا کہ مصرمیں جمہوریت کی بقاکے لیے پرامن مظاہرہ کرنے والوںپراسلام دشمن جنرل سیسی کی فوج کی لشکرکشی امریکی ایجنڈاہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کے ہاتھوںکھیلنے والے جنرل سیسی نے ایک بارپھرمصری عوام پرفوجی عذاب مسلط کردیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ انتخابات کے نتیجے میں بننے والی حکومتوںاورمارشل لائوںنے عوام کی تبدیلی اور انقلاب کی خواہش کامذاق اڑایا۔پاکستان کیخلاف امریکی عزائم کوناکام بنانے کے لیےضروری ہے کہ ملکی مسائل کا حل خودتلاش کیاجائے اوراپنے معاملات میں بیرونی مداخلت برداشت نہ کی جائے۔
 

khanpanni

Minister (2k+ posts)
US, Israel do not need to attack them, they have planned well. In Islamic countries their each plan has success. We Muslim can not go deep to understand ? ........................................................................................In the future MUSLIM should keep away from DemoCRAZY, for that polling ? War of HORROR, disputes etc. Let the imposed puppet do and think your own personal affairs and better future ?..........................................Imposed puppets should do something for poor people, otherwise people will burnt-down governmental offices,
inna%20lillahe.jpg
which has started already.
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ان بے غیرت جنرلز کی امریکہ ، اسرائیل کے سامنے تو بولتی بند ہو جاتی ہے اور اپنی ہی نہتی عوام پے گولی چلاتے وقت ایک لمحہ نہیں سوچتے ، ان بے شرموں کو بلکل ہی بھول گیا ہے کہ عنقریب الله کے سامنے بھی جوابدہ ہونا ہے ، کس کس ظلم کا حساب دیں گے

اور ہم مسلمان بھی ایسے بے شرم اور بے حس ہو چکے ہیں ، روز اپنے ہی بھائیوں کو مرتے دیکھتے ہیں اور چچ چچ کر کے پھر اپنے کام میں لگ جاتے ہیں ، باقی مسلم ممالک کیوں نہیں کچھ کر رہے اس ظلم کے خلاف
 

tz00007

Minister (2k+ posts)
i remember when 7 ppl died in anti morsi protests, they took the world by storm n asked him to resign..

now hundreds are killed daily but no one cares... these secular pigs should be wiped out of all muslim countries.. they r the biggest enemy.. we should get rid of them in pakistan too before they become strong...
 

tz00007

Minister (2k+ posts)
Ab iska elaaj tu yehi lagta hay k misri foj main sisi k khilaaf baghawat ho jai.

thats impossible.. coz egyptian army from decades has been secular... they ve never been a muslim army, rather an army that only scares its ppl so they can rule..
 

KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)
US, Israel do not need to attack them, they have planned well. In Islamic countries their each plan has success. We Muslim can not go deep to understand ? ........................................................................................In the future MUSLIM should keep away from DemoCRAZY, for that polling ? War of HORROR, disputes etc. Let the imposed puppet do and think your own personal affairs and better future ?..........................................Imposed puppets should do something for poor people, otherwise people will burnt-down governmental offices, which has started already.
Yeah, great solution. Abandon democracy, give power to the military generals, and make sure they are trained in the USA.
 

janijoker

Minister (2k+ posts)
So called free world ke face se naqab utter chukka hai...Egypt mein massacre ke peeche poora West aur khas tor pe USA aur Israel hain...Egyptian army Generals Israel aur America ke kutt.ay hain....Muslimanoo ki dushmni mein in khanzeeron mein koi ikhtlaf nahin yeh united hain...Muslims is waqt Saudi funded Wahabi deshtgardon aur USA sponsored Generals ke hathon marr rahe hain..Doosri tarf khud America aur Israel muslims ka systematic genocide kar raha hai....Hum is West sponsord MASSACRE ki purzor muzamat karte hain...
i remember when 7 ppl died in anti morsi protests, they took the world by storm n asked him to resign..

now hundreds are killed daily but no one cares... these secular pigs should be wiped out of all muslim countries.. they r the biggest enemy.. we should get rid of them in pakistan too before they become strong...
 

Back
Top