اؤے نسواری ، نواز شریف نے کوکینی کو ایک ڈاکو وزیر اعلی رکھنے پر مجبور کردیا ۔
جب نسوار کا نشہ اور مسوڑے کا ذائقہ اترے تو سوچنا کہ کس درجہ تنزلی کا شکار ہو تم لوگ ۔
یہ جو میں نے ڈاکو اعلی کا کلپ لگایا ہے اسے غور سے دیکھ ، کیا کہہ رہا ہے یہ تمہارے لیڈر کے بارے میں ۔
اور نواز شریف جیسے بے غیرت کو کس نے مجبور کیا تھا کہ کیپٹن صفدر جیسے بندے کو داماد بنائے جس نے اسکے گھر میں گھس کے "ڈاکہ" مارا تھا۔۔؟
اور تم لوگوں میں تو سرے سے عقل کی کمی ہے اسلیے تم لوگوں کو تو یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ آج نہیں تو کل عقل آ ہی جائیگی۔۔۔ تم لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے عقل نہیں دی تو ہم کیسے یہ کام کو سکتے ہیں اسلیے تم لوگوں کیساتھ کوئی عقل والی بات کرنی ہی نہیں ۔