ن لیگ اب آرام سے بیٹھ کر تماشہ دیکھے ان کے سخت دن ختم ہوگئے اور پی ٹی آی کے پھر شروع ہوگئے اس منحوس حکومت سے چھٹکارہ پانے کے بعد شکرانے کے نوافل پڑھیں اور اب اسلام آباد میں بھی کوشش کریں کہ پی ٹی آی دوبارہ عنان اقتدار سنبھال لے اور گیم وہیں سے شروع کرے جہاں پر ختم ہوی تھی
آج کے فیصلے سے یہ بات ثابت ہوگئی کہ مختصر فیصلے سے قبل کچھ ہدایات بھی موصول ہوئیں کہ حلف اور اقتدار کی منتقلی بھی آج کی تاریخ میں ہی یقینی بنوائیں شائد اسی لئے فیصلہ بھی لیٹ ہوگیا اور ساڑھے گیارہ بجے حلف اور دوسری صورت ۔ میں صدر کو حلف لینے اور آفسز خالی کرنے جیسے ایکسٹرا نقاط بھی فیصلے میں شامل کرواے گئے۔ اسی لئے فل بنچ سے پرہیز کیا گیا۔ چیف جسٹس تو اسٹیبلشمینٹ کی رکھیل ثابت ہوا۔
ببر شیر کو خوشی ہے کہ کھوتی دوبارہ پیپل کے نیچے آچکی ہے یوتھیوں کی تلوے چاٹنے کی جاب دوبارہ شروع ہوچکی ہے۔ ان کے ترجمانوں کی زبان سے ٹپکتی ہوی رطوبت ظاہر کررہی ہے کہ تعلق بحال ہوچکا اب پھر ڈانس ہونگے بھنگڑے ہونگے اور ٹونے ٹوٹکے بھی بحال ہوجائیں گے
اب فرح گوگی نے بھی سامان باندھ لیا ہوگا یا شائد دوبئی سے ہی آن لائین اپریٹ کیا کرے گی۔ وقت بدل گیا کام کا طریقہ بدل چکا اور شائد اب زبان ہی بدل چکی
شہباز شریف کو عادت تھی تلوے چاٹنے کی، پارٹی کو گہری کھای میں دھکیلنے کے بعد اب یہ اسلام آباد بچانے کیلئے سر توڑ کوششیں کررہا ہے میں سمجھتا ہوں اسے جوتیاں پڑنی چاہیئں
ہاں ایک کام اگر کردے تو اس کی پارٹی کا فائدہ ہوجاے گا اور وہ کام یہ کہ پیٹرول سو روپے سستا کردے بجلی سو کی بجاے تین سو یونٹ فری کردے اور غربا کو شناختی کارڈ پر بیس روپے کلو چینی اور دس روپے کلو آٹا مہیا کرے