Husaink
Prime Minister (20k+ posts)
Re: ہیں، تے میٹرو کیتے گئی؟
کوئی سمجھتا ہی نہیں
میرے بھائی آبادی کے لحاظ سے نہیں
پنجاب نے بجٹ کا ستائیس فیصد حصہ تعلیم کے لیے رکھا
جبکہ خیبر پختونخواہ نے تئیس فیصد
اب سمجھ آئی ؟ ابھی کل ہی تو گنجوں نے مردم شماری کروائی ہے
کوئی سمجھتا ہی نہیں