ہیروشیما پر بم گرانے والا بھی نوبل کا مستحق؟ — اوریا مقبول جان

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member
میرے خیال میں اب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ساتھ امریکی صدر ٹرو مین کےلیے بھی بعد از مرگ نوبل امن انعام کی سفارش کر دینی چاہیے جس نے دنیا میں امن کے قیام کے لئیے ۱۹۴۵ میں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم گرائے تھے

https://twitter.com/x/status/1936663896649240662
ایران پر امریکی حملے کی مذمت کے بعد کیا پاکستان ابھی بھی صدر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لئیے نامزد کریگا؟

https://twitter.com/x/status/1936690378142282187 اب نوبل پرائز کی جگہ ٹرمپ کو ستارہ امتیاز ملے گا

https://twitter.com/x/status/1936701648354877634
 
Last edited:

Back
Top