ہوسکتا ہے آپ مجھے زندہ نہ دیکھ سکیں:یوکرینی صدر کا جذباتی ویڈیو پیغام

ukrain-ps-to-us.jpg


روسی حملے بعد یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا یے جس میں انہوں کہا ہے کہ ہوسکتا ہے آپ مجھے آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں۔
تفصیلات کے مطابق روسی فورسز یوکرین کے دارالحکومت کیف میں داخل ہوچکی ہیں اور آج دوسری رات بھی فورسز کے درمیان جھڑپ جاری ہے، پورا کیف فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں سے گونج رہا ہے۔


اس دوران امریکہ کی جانب سے یوکرین سے انخلا میں مدد کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے یوکرین کے صدر نے کہا ہمیں فلائٹس کی نہیں ہتھیاروں اور اینٹی ٹینک سہولیات کی ضرورت ہے۔
اس سے قبل روسی صدر کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا تھا جو انہوں نے خود ایک سڑک پر کھڑے ہوکر ریکارڈ کیا۔ویڈیو بیان میں روسی صدر نے یورپی ممالک کے سربراہان پر واضح کرتے ہوئے کہا کہ ممکن ہے مجھے آج آخری بار زندہ دیکھا جارہا ہو، روسی فورسز کیف پر قابض ہونے کیلئے آج رات فیصلہ کن حملہ کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1497450853380280320
انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب یہاں موجود ہیں اور ہم آخری دم تک یوکرین کا دفاع کریں گے، ہم یہاں سے کہیں نہیں جائیں گے بلکہ اپنے علاقے اور اپنی مٹی کی حفاظت کیلئے ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ ان کے ہمراہ ویڈیو میں یوکرین کے وزیراعظم سمیت اعلی حکومتی عہدیداران موجود تھے، یوکرینی صدر نے کہا کہ ہم سب ہماری فوج، ہماری قوم یہاں موجود ہیں، یوکرین اور ہمارے ملک کی حفاظت کرنے والوں کو سلام۔

دوسری جانں اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں روسی حملے کے خلاف قرارداد کو روس نے ویٹو کردیا ہے، یورپی ممالک اور امریکہ نے فی الحال یوکرین میں اپنی فوجیں بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے اس کے برعکس روس حملے روکنے کیلئے پابندیاں عائد کردی گئی ہیں مگر روسی فورسز تاحال حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
 

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)


ایک بڑے اور ترقی یافتہ ملک کے صدر کی دوران صدارت اتنی بیچارگی دیکھ کر بہت افسوس ہوا . حالانکہ یوکرین کے پاس دو لاکھ سے زیادہ افراد پر مشتمل ہر طرح کے اسلحہ سے لیس ایک ریگولر زمینی فوج موجود ہے، فضائی اور بحری افواج اسکے علاوہ ہیں . لیکن جب کمانڈر انچیف ہی اس بیچارگی کا مظاہرہ کرے تو افواج کیا کریں گی
پاکستانی قوم کے لیے بالعموم اور ان لوگوں کے لیے بالخصوص جو ہر وقت بغیر کسی وجہ کے یا دشمن کے پیچھے لگ کر اپنی فوج کو اپنے زہریلے نشانے پر رکھتے ہیں یہ ایک سبق ہے کہ مظبوط مسلح افواج کا ہونا اور حکومت اور عوام کا اسکے پیچھے کھڑا ہونا کسی ملک کے لیے کتنا ضروری ہے

نواز شریف نے اپنی تینوں حکومتوں میں ہمیشہ فوج سے غداری کی . پیپلز پارٹی والوں نے بھٹو کی پھانسی کو بہانہ بنا کر ہمیشہ فوج کو اپنے نشانے پر رکھا
اور ان دونوں پارٹیوں کے لوگ اپنے لیڈروں کی حرکتوں کی وجہ سے خوامخوہ مسلح افواج سے ابھی تک الله واسطے کا بیر رکھے بیٹھے ہیں . یوکرین کا حال دیکھ کر ان لوگوں کی آنکھیں اب کھل جانی چاہییں . اسی میں ملک کی اور انکی نسلوں کی بھلائی ہے

I couldnt agree more with what you said Dr. saab. However, does that mean the military should run the country? Can we not have a strong military (like many other countries in the world) and also have strong civilian democracy (like many other countries in the world)? That would be best.
 

Logic

Politcal Worker (100+ posts)
"Three decades ago, the newly independent country of Ukraine was briefly the third-largest nuclear power in the world.

Thousands of nuclear arms had been left on Ukrainian soil by Moscow after the collapse of the Soviet Union in 1991. But in the years that followed, Ukraine made the decision to completely denuclearize.

In exchange, the U.S., the U.K. and Russia would guarantee Ukraine's security in a 1994 agreement known as the Budapest Memorandum."

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
I couldnt agree more with what you said Dr. saab. However, does that mean the military should run the country? Can we not have a strong military (like many other countries in the world) and also have strong civilian democracy (like many other countries in the world)? That would be best.
Giving respect and reverence to the defenders of your country is one thing, and letting them drift from their primary job to indulge in secondary issues is another issue.

I support the 1st one with my heart and soul.
 

Raza888

Councller (250+ posts)
Giving respect and reverence to the defenders of your country is one thing, and letting them drift from their primary job to indulge in secondary issues is another issue.

I support the 1st one with my heart and soul.
I also support the 1st one with my heart and soul and mostly people feel the same for our army but fouj pe most of the time tanqeed tab hoti he jab wo political engineering kerte hein. Raatun ko chup chup ker shehbaz shareef se milte hein. choron ko NRO's de ker hamare opar sawaar kerte hein aur ye chor mulk ka bera gharq kerte hein. awam ka mandate manipulate kerte hein. Agar fouj civilian institutions aur democracy ko bhi strong hone de to sir aankhon pe.
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
I have not heard any significant statements from the majority of Asian, African, and South American countries on the issue of Russia Ukraine conflict.
If anyone can shed some light on this.