ہوسکتا ہے آپ مجھے زندہ نہ دیکھ سکیں:یوکرینی صدر کا جذباتی ویڈیو پیغام

ukrain-ps-to-us.jpg

روسی حملے بعد یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا یے جس میں انہوں کہا ہے کہ ہوسکتا ہے آپ مجھے آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں۔
تفصیلات کے مطابق روسی فورسز یوکرین کے دارالحکومت کیف میں داخل ہوچکی ہیں اور آج دوسری رات بھی فورسز کے درمیان جھڑپ جاری ہے، پورا کیف فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں سے گونج رہا ہے۔

اس دوران امریکہ کی جانب سے یوکرین سے انخلا میں مدد کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے یوکرین کے صدر نے کہا ہمیں فلائٹس کی نہیں ہتھیاروں اور اینٹی ٹینک سہولیات کی ضرورت ہے۔
اس سے قبل روسی صدر کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا تھا جو انہوں نے خود ایک سڑک پر کھڑے ہوکر ریکارڈ کیا۔ویڈیو بیان میں روسی صدر نے یورپی ممالک کے سربراہان پر واضح کرتے ہوئے کہا کہ ممکن ہے مجھے آج آخری بار زندہ دیکھا جارہا ہو، روسی فورسز کیف پر قابض ہونے کیلئے آج رات فیصلہ کن حملہ کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1497450853380280320
انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب یہاں موجود ہیں اور ہم آخری دم تک یوکرین کا دفاع کریں گے، ہم یہاں سے کہیں نہیں جائیں گے بلکہ اپنے علاقے اور اپنی مٹی کی حفاظت کیلئے ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ ان کے ہمراہ ویڈیو میں یوکرین کے وزیراعظم سمیت اعلی حکومتی عہدیداران موجود تھے، یوکرینی صدر نے کہا کہ ہم سب ہماری فوج، ہماری قوم یہاں موجود ہیں، یوکرین اور ہمارے ملک کی حفاظت کرنے والوں کو سلام۔

دوسری جانں اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں روسی حملے کے خلاف قرارداد کو روس نے ویٹو کردیا ہے، یورپی ممالک اور امریکہ نے فی الحال یوکرین میں اپنی فوجیں بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے اس کے برعکس روس حملے روکنے کیلئے پابندیاں عائد کردی گئی ہیں مگر روسی فورسز تاحال حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہٹلر کی طرح خودکشی کرلے یا نواز شریف بٹ کی طرح بھاگ جا
پنگا کیوں لیا تھا امریکہ کا پالتو کتا بن کر روس پر۔ بھونکنا
امریکہ دوست بنا کر ۔۔۔۔ لگوا دیتا ہے پاکستان ، عراق , لیبیا ، شام اور بہت سے دوسرے ممالک کی مثالیں موجود ہیں
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
-

یو آر سٹوپڈ۔۔۔ رشیا تمہاری چند دن میں ہی بجا کے رکھ دے گا۔۔۔ بہت شوق تھا یورپین بلاک میں گھسنے کا اگلے اب ڈیش پہ بھی نہی رکھ رہے تمہیں۔۔۔ کسی ملک کا دماغ خراب ہے پڑی لکڑی اپنی گانڈ میں لے لے۔۔۔ رشیا سے صلح کرو اور یورپ کے پچھواڑے سے نکلو
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
If we go by claims made on twitter by US and European users, one half of Russian army and air force is already killed by Ukrainians. ?? Bulk of the war is being fought by twitter and photoshop! ?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ایک بڑے اور ترقی یافتہ ملک کے صدر کی دوران صدارت اتنی بیچارگی دیکھ کر بہت افسوس ہوا . حالانکہ یوکرین کے پاس دو لاکھ سے زیادہ افراد پر مشتمل ہر طرح کے اسلحہ سے لیس ایک ریگولر زمینی فوج موجود ہے، فضائی اور بحری افواج اسکے علاوہ ہیں . لیکن جب کمانڈر انچیف ہی اس بیچارگی کا مظاہرہ کرے تو افواج کیا کریں گی
پاکستانی قوم کے لیے بالعموم اور ان لوگوں کے لیے بالخصوص جو ہر وقت بغیر کسی وجہ کے یا دشمن کے پیچھے لگ کر اپنی فوج کو اپنے زہریلے نشانے پر رکھتے ہیں یہ ایک سبق ہے کہ مظبوط مسلح افواج کا ہونا اور حکومت اور عوام کا اسکے پیچھے کھڑا ہونا کسی ملک کے لیے کتنا ضروری ہے

نواز شریف نے اپنی تینوں حکومتوں میں ہمیشہ فوج سے غداری کی . پیپلز پارٹی والوں نے بھٹو کی پھانسی کو بہانہ بنا کر ہمیشہ فوج کو اپنے نشانے پر رکھا
اور ان دونوں پارٹیوں کے لوگ اپنے لیڈروں کی حرکتوں کی وجہ سے خوامخوہ مسلح افواج سے ابھی تک الله واسطے کا بیر رکھے بیٹھے ہیں . یوکرین کا حال دیکھ کر ان لوگوں کی آنکھیں اب کھل جانی چاہییں . اسی میں ملک کی اور انکی نسلوں کی بھلائی ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
‏یوکرین پہلے روس کا ہی حصہ تھا. 1919 میں روس میں شامل ھوا اور پھر 1991 میں الگ ھو گیا. یوکرین ، روس سے علیحدگی کے وقت ایٹمی طاقت تھا. نیٹو اتحاد نے یوکرین سے اپنا ایٹمی پروگرام ختم کرنے کی ‏درخواست کی اور اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ اگر یوکرین نے اپنا ایٹمی پروگرام رول بیک کر لیا تو نیٹو اتحاد بدلے میں ھر موقع پر یوکرین کے ساتھ کھڑا ھوگا. جب بھی کسی ملک نے یوکرین پر حملہ کیا تو تمام نیٹو ممالک مل کر یوکرین کا ساتھ دیں گے یوکرین کے دشمن سے جنگ کریں گے- ‏یہ عین وہی وقت تھا جب پاکستان کو بھی مجبور کیا جا رہا تھا اور اس وقت آپ سب نے پاکستان کے اندر بھی پہلی بار یہ لفظ ایٹمی پروگرام رول بیک بار بار سنا ھوگالیکن پاک فوج نےسیاسی حکومتوں کی بات سننے ماننے سے انکار کر دیا تھا اور پاکستان میں حکومتوں کو، جو ایسا چاھتی تھیں گھر بھیجا جاتا رہا ‏یوکرین نے بات مان لی. اپنا ایٹمی پروگرام ختم کر دیا..

آج روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا لیکن کوئی بھی حفاظت کے لیے آگے نہیں بڑھا.

*کوئی بھی کسی کی حفاظت نہیں کرتا سب کو اپنی حفاظت آپ کرنا پڑتی ھے... اپنی جنگ خود لڑنا پڑتی ہے یہ تاریخ کا سبق ھے...*
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ukrain-ps-to-us.jpg

روسی حملے بعد یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا یے جس میں انہوں کہا ہے کہ ہوسکتا ہے آپ مجھے آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں۔
تفصیلات کے مطابق روسی فورسز یوکرین کے دارالحکومت کیف میں داخل ہوچکی ہیں اور آج دوسری رات بھی فورسز کے درمیان جھڑپ جاری ہے، پورا کیف فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں سے گونج رہا ہے۔

اس دوران امریکہ کی جانب سے یوکرین سے انخلا میں مدد کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے یوکرین کے صدر نے کہا ہمیں فلائٹس کی نہیں ہتھیاروں اور اینٹی ٹینک سہولیات کی ضرورت ہے۔
اس سے قبل روسی صدر کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا تھا جو انہوں نے خود ایک سڑک پر کھڑے ہوکر ریکارڈ کیا۔ویڈیو بیان میں روسی صدر نے یورپی ممالک کے سربراہان پر واضح کرتے ہوئے کہا کہ ممکن ہے مجھے آج آخری بار زندہ دیکھا جارہا ہو، روسی فورسز کیف پر قابض ہونے کیلئے آج رات فیصلہ کن حملہ کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1497450853380280320
انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب یہاں موجود ہیں اور ہم آخری دم تک یوکرین کا دفاع کریں گے، ہم یہاں سے کہیں نہیں جائیں گے بلکہ اپنے علاقے اور اپنی مٹی کی حفاظت کیلئے ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ ان کے ہمراہ ویڈیو میں یوکرین کے وزیراعظم سمیت اعلی حکومتی عہدیداران موجود تھے، یوکرینی صدر نے کہا کہ ہم سب ہماری فوج، ہماری قوم یہاں موجود ہیں، یوکرین اور ہمارے ملک کی حفاظت کرنے والوں کو سلام۔

دوسری جانں اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں روسی حملے کے خلاف قرارداد کو روس نے ویٹو کردیا ہے، یورپی ممالک اور امریکہ نے فی الحال یوکرین میں اپنی فوجیں بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے اس کے برعکس روس حملے روکنے کیلئے پابندیاں عائد کردی گئی ہیں مگر روسی فورسز تاحال حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ہور امریکہ دی ٹوی وچ وڑ
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
Pakistanis seems to have dementia. Just few decades back this was the same russia that invaded Afghanistan and same putin that fried the muslims in Chechnya. Just because america is evil doesn't mean that russia is better. Israel is wrong in palastin, usa was wrong in Iraq, india is wrong in kashmir, russia is wrong in ukraine
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Why do we have to raise moral issues when it comes to foreign policy! Pakistan should talk to everyone !! Only after having a sound foreign policy we will be able to have stronger trade!! We are poor nation, so we should worry about our self rather than everyone else in the world! And donot equate Kashmir to rest of the issues, as it’s our issue and solely depends on us to resolve![/QUOTE]
 
LeanMean2

Senator (1k+ posts)
Pakistanis seems to have dementia. Just few decades back this was the same russia that invaded Afghanistan and same putin that fried the muslims in Chechnya. Just because america is evil doesn't mean that russia is better. Israel is wrong in palastin, usa was wrong in Iraq, india is wrong in kashmir, russia is wrong in ukraine
جائے ماندن ہمیں حاصل ہے نہ پائے رفتن
کچھ مصیبت سی مصیبت ہے خدا خیر کرے

آ چلا اس بت عیار کی باتوں کا یقیں
سادگی اپنی قیامت ہے خدا خیر کرے

رہنماؤں کو نہیں خود بھی پتا رستے کا
راہ رو پیکر حیرت ہے خدا خیر کرے