امریکہ

  1. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں آزادی اظہار اور پریس پر پابندیوں پر امریکہ کا اظہار تشویش

    پاکستان میں آزادی اظہار اور پریس پر پابندیوں پر امریکہ کا اظہار تشویش امریکا نے آزادی اظہار اور پریس پر پابندیوں پر تشویش کا اظہار کردہایا, امریکا نے کہا اس طرح کی رپورٹس پر تشویش ہوتی ہے، یہ چیزیں پاکستانی حکام کے بیان کردہ منصفانہ اور شفاف انتخابات کے ہدف سے متصادم ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے...
  2. Muhammad Awais Malik

    کئی بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کو سپورٹ نہیں کرتے:امریکہ

    امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں آزاد اور شفاف انتخابات کی حمایت کردی, امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ لاکھ بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے۔ روز مرہ کی بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی...
  3. Muhammad Awais Malik

    امریکہ نے پاکستان کو قرض کی مد میں ریلیف دیدیا، معاہدے پر دستخط

    پاکستان میں دستیاب وسائل کو بہترین طریقے سے بروئے کار لانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی 20 قرض معطلی اقدام کے تحت پاکستان اور امریکہ کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ معاہدے کے تحت پاکستان کو قرض کی مد میں 13 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی ادائیگی موخر کیے جانے کا ریلیف حاصل ہو گا۔...
  4. Rana Asim

    افغان حکومت نے اہم طالبان رہنما کی رہائی کے بدلے امریکی انجینئر کو چھوڑ دیا

    امریکی جیل میں قید سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نورزئی کی رہائی کے بعد طالبان حکومت نے بھی افغانستان میں قید امریکی انجنیئر کو آزاد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی جیل میں قید سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نورزئی ایک معاہدے کے تحت رہا ہوکر کابل پہنچ گئے جن کے بدلے میں طالبان حکومت نے بھی...
  5. S

    ایف 16 پروگرام سے پاکستان کو دہشت گردی سے نمٹنے میں مدد ملے گی،امریکا

    پینٹاگون نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی دیکھ بھال کے لیے آلات اور سروسز کی مد میں 45 کروڑ ڈالر کے ممکنہ معاہدے کی منظوری دے دی، گزشتہ ہفتے وزارتِ دفاع نے معاہدے کی تصدیق کی تھی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ایف 16 پروگرام سے پاکستان کو انسدادِ دہشت گردی کی...
  6. Muhammad Nasir Butt

    امریکہ میں رشوت لینے والے سابق کرپٹ ججز کو سزا سنا دی گئی

    امریکہ کی ریاست پینسلوینیا میں ’کڈز فار کیش‘ کیس میں رشوت وصول کرنے کا جرم ثابت ہونے پر متاثرین کو 20 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی ریاست پینسلوینیا میں ’کڈز فار کیش‘ کیس میں رشوت وصول کرنے کا جرم ثابت ہونے پر متاثرین کو 20 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرنے کی...
  7. Muhammad Nasir Butt

    ایمن الظواہری کی ہلاکت،پاکستان امریکہ تعلقات بہتر ہوں گے،مائیکل کوگلمین

    گزشتہ روز امریکی صدرجو بائیڈن نے اپنے خطاب میںکہا تھا کہ کابل میں سی آئی اے نے ڈرون حملے میں سربراہ القاعدہ ایمن الظواہری کو ہلاک کر دیا۔ ایمن الظاہری کی گرفتاری میں مدد کرنے پر 25 ملین ڈالر کا انعام تھا۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایمن الظواہری متعدد امریکی شہریوں کے قتل کے ذمہ دار تھے ، امریکیوں...
  8. Rana Asim

    قرض کیلئے امریکا سے آئی ایم ایف پر دباؤ کی اپیل وقت کی ضرورت تھی،تجزیہ کار

    معاشی تجزیہ کاروں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض کی فراہمی کے لیے امریکا سے دباؤ ڈالنے کی درخواست کو وقت کی اہم ضرورت قرار دے دیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے معاشی تجزیہ کار عابد سلہری کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کا آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کے...
  9. Rana Asim

    آرمی چیف کی امریکی نائب وزیرخارجہ سے بات چیت پرامریکی وزارت خارجہ کا ردعمل

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی نائب امریکی وزیر خارجہ وینڈی شرمین کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کے حوالے سے امریکی وزارت خارجہ کا مؤقف سامنے آیا ہے۔ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکا اور پاکستانی حکام کے درمیان متعدد معاملات پر باقاعدگی سے بات چیت ہوتی رہتی ہے۔ امریکی وزارت...
  10. S

    عمران خان کے سازش سے متعلق دعوے پریشان کن ہیں،امریکا کا تشویش کااظہار

    امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار نیل ڈبلیو ہاپ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے سازشی دعوے پر تشویش کا اظہار کردیا، انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے سازشی دعوے انتہائی پریشان کن ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نیل ڈبلیو ہاپ نے کہا کہ عمران خان کے الزامات میں صداقت نہیں،ہم پاکستان میں ایک...
  11. S

    امریکہ کی سعودیہ کے ذریعے روس سے تیل کی خریداری:عامر متین کی حکومت پر تنقید

    امریکہ کی سعودیہ کے ذریعے روس سے سستے تیل کی خریداری, عامر متین کی پاکستان پر تنقید امریکہ کی سعودی عرب کے ذریعے تیل کی خریداری یعنی امریکہ سعودی عرب کے ذریعے روس سے سستا تیل خرید رہا ہے, اس حوالے سے سینئر تجزیہ کا عامر متین نے تنقیدی ٹویٹ کردیا تجزیہ کار عامر متین نے طنزیہ ٹویٹ کیا کہ ‏آج کا...
  12. Rana Asim

    امریکامختلف ممالک میں حکومتیں الٹنے میں ملوث رہا ہے،جان بولٹن کا اعتراف

    وائٹ ہاؤس کے سابق مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے کئی ملکوں میں بغاوتیں کامیاب کرانے میں مدد کی تھی۔ جان بولٹن نے یہ بات سی این این کے ساتھ 6 جنوری 2021 کو کیپٹل ہل پر ہونے والے حملہ کے سلسلے میں ہونی والی سماعت کے بعد کہی۔ قانون سازوں کے پینل نے منگل کے روز سابق صدر...
  13. S

    عمران خان کے امریکا مخالف بیانات نے تعلقات خراب کئے،امریکی سینیٹر

    سابق وزیر اعظم عمران خان نے امریکا کو ایبسلوٹلی ناٹ کہا، اپنے اقتدار سے جانے کا ذمہ دا بھی امریکا کو ٹھہرایا، امریکا مخالف بیانات بھی دیتے رہتے ہیں۔ عمران خان کے الزامات کو امریکا بار بارمسترد کرچکاہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے بیانات پر امریکا کی حکمران ڈیمو کریٹک پارٹی کے سینیٹر چک شومر نے کہا کہ...
  14. S

    جھوٹ اور پراپیگنڈا پاکستان سے تعلقات خراب نہیں کرسکتا : امریکہ

    امریکا نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکی سازش کے الزامات کو مسترد کردیا، پریس بریفنگ کے دوران پاکستانی رپورٹر نے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے سوال کیا کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اب بھی اپنی حکومت کے خاتمے کا الزام امریکہ پر لگا رہے ہیں اور امریکہ مخالف مہم جاری...
  15. Rana Asim

    اڈوں کا معاملہ،امریکی مشیر قومی سلامتی نے تصدیق کرتے ہوئے کیاکہاتھا؟

    ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے امریکا کی جانب سے فوجی اڈے مانگنے کے معاملے پر گزشتہ روز پریس بریفنگ میں کہا تھا کہ امریکا کی جانب سے فوجی اڈوں کا کسی سطح پر مطالبہ نہیں کیا گیا۔ حالانکہ جون 2021 میں خود امریکی مشیر قومی سلامتی اس معاملے کی تصدیق کر چکے ہیں کہ اس معاملےپر پاکستان سے...
  16. Muhammad Awais Malik

    دفتر خارجہ نے امریکا اوربھارت کے بیان کو ناپسندیدہ قراردے دیا

    پاکستان کے دفتر خارجہ نے امریکا اور بھارت کے پاکستان سے متعلق بیان کو ناپسندیدہ قرار دیدیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق امریکہ اور بھارت نے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان پر دہشت گردی کے خلاف فوری اور ٹھوس کارروائی کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کوئی علاقہ دہشت گرد حملوں میں...
  17. S

    قیادت کوئی بھی ہو جمہوری پاکستان امریکی مفادات کیلئے اہم ہے،امریکا

    وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ امریکا قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہے، پاکستان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعاون کو قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں،قیادت کوئی بھی ہوجمہوری پاکستان امریکی مفادات کے لئے اہم ہے۔ میڈیا بریفنک میں جین ساکی نے کہا کہ ہم پاکستان میں پرامن انداز میں آئینی اور جمہوری...
  18. Rana Asim

    کیا امریکا بھارت پر پابندیاں لگانے جا رہا ہے؟ سنگین نتائج کی دھمکی

    امریکا نے بھارت کووارننگ دی ہے کہ اگراس نے روس سے روسی کرنسی یا روپے میں تجارت کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کا دورہ کرنے والے امریکی نائب مشیر قومی سلامتی برائے عالمی اقتصادیات دلیپ سنگھ نے خبردار کیا کہ بھارت کوروس سے روسی کرنسی یا روپے میں تجارت کے نتائج بھگتنا ہوں...
  19. S

    پاکستان کو دہشت گردی کا سرپرست ملک قرار دیا جائے،امریکی کانگریس میں بل پیش

    پاکستان کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دینے کا بل امریکی ایوان میں پیش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کے رکن کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دینے کا بل امریکی ایوان میں پیش کردیا ہے۔اس کے علاوہ 2 دیگر ارکان نے پاکستانی سفیر مسعود خان کے...
  20. Muhammad Awais Malik

    جب سے عمران خان کی حکومت آئی،امریکہ نے اسےکسی بھی لیول پرقبول نہیں کیا،معید

    سینئر تجزیہ کار معید پیرزادہ نے اپنی تازہ ترین ویڈیو میں کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے یہ فیصلہ کرلیا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجا جائے۔ یوٹیوب پر اپنی تازہ ترین ویڈیو بلاگ میں معید پیرزادہ کا کہنا تھا کہ 2013 میں جب راحیل شریف کو آرمی چیف بنایا گیا تواس وقت سینئر موسٹ...