Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"ہم نے موجودہ لڑائی میں اپنی ایئر فورس کی اور کمزوریاں ظاہر کر دی ہیں۔ بالاکوٹ حملے میں جو کمزوریاں سامنے آئی تھیں، اس بار اُن سے بھی اور کمزوریاں نمایاں ہو گئی ہیں۔ بھارت نہ صرف الیکٹرانک وارفیئر میں کمزور ہے، بلکہ جنگ کی منصوبہ بندی میں بھی بہت کمزور نظر آیا۔ ہمارا دشمن کون ہے؟ ہم اس پہچان میں بھی چُوک گئے" ۔بھارتی تجزیہ کار
https://twitter.com/x/status/1922218595532022054
"ہم نے بار بار یہ سوال اٹھایا ہے کہ سیزفائر کا پہلا اعلان امریکی صدر کیوں کرتے ہیں؟ مگر ہمیں اس کا جواب نہیں دیا جارہا،کسی کو اعتماد میں نہیں لیا جارہا۔ مودی صاحب کیوں خاموش ہیں؟یہ پہلی بار ہورہا ہے۔ ہمارے وزیرخارجہ دنیا بھر کی باتیں بولتےہیں مگر اس مدعے پر وہ بھی خاموش ہیں"- کانگریس رہنما
https://twitter.com/x/status/1922655750477824270