میری کمائی حلال کی ہے۔ سوشل میڈیا خاتون صارف کے تبصرے پر اداکارہ ماہرہ خان پھٹ پڑیں
گز شتہ دن ما ہرہ نے ایک خاتون صارف کو ان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا آپ کی ذہنیت آپ کے لفظوں میں صاف نظر آرہی ہے، میری کمائی حلال کی ہے ورنہ آپ کو اچھے اسکول بھیجنے کی ذمہ داری اٹھاتی۔
اس کے ساتھ ساتھ آج کل سو شل میڈیا پر چھا ئے ہو ئے لفظ دو ٹکے کی عورت کا بھی جوا ب دیتے ہوئے ما ہرہ نے کہا کہ جہاں تک بات رہی دو ٹکے کی ہم جیسی عورتیں اپنے آپ پر قیمت نہیں لگاتیں اور نہ ہی کسی اور انسان پر۔
ماہرہ خان کے بعد اداکار شان بھی میدان میں آگئے اور خاتون صارف پر تنقید کرتے ہوئے دو ٹوک انداز سے کہا کہ زبان اور الفاظ دونوں سے آپ کا معیار نظر آتا ہے، آپکو پاکستانی کہتے ہوئے بہت شرم آرہی ہے
میری کمائی حلال کی ہے۔ ماہرہ خان پھٹ پڑیں - Siasat.pk Urdu Blog
میری کمائی حلال کی ہے۔ سوشل میڈیا خاتون صارف کے تبصرے پر اداکارہ ماہرہ خان پھٹ پڑیں گز شتہ دن ما ہرہ نے ایک خاتون صارف کو ان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا آپ کی ذہنیت آپ کے لفظوں میں صاف نظر آرہی ہے، میری کمائی حلال کی ہے ورنہ …
urdu.siasat.pk