ہم آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹ گئے ہیں،عمران خان

5khanpeechhatgay.jpg

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں سینئر صحافیوں اورٹی وی اینکرز سے ملاقات کی، اس موقع پر عمران خان نےآرمی چیف کی تعیناتی، مبینہ امریکی سازش، توشہ خانہ اسکینڈل اور دیگر اہم معاملات پر کھل کر بات کی۔

نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق گفتگو کرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہم آرمی چیف کی تعیناتی کےمعاملے پر اب پیچھے ہٹ گئے ہیں، ہم پیچھے بیٹھ کر سب کچھ دیکھ رہےہیں، اصل میں نواز شریف ایک ایسا آرمی چیف چاہتے ہیں جو ان کے کیسز اور دیگر معاملات کا خیال رکھے،اب کوئی آرمی چیف ایسا نہیں آئے گا جو ریاست، عوام اور اداروں کے خلاف جائے۔

عمران خان نے کہا کہ امریکہ کے معاملے پر میرے بیان کو غلط طریقےسے پیش کیا گیا، میری حکومت امریکہ نے ہی گرائی تھی مگر میں ملکی مفاد کیلئے امریکہ سے اچھے تعلقات کا خواہشمند ہوں، امریکہ کے معاملے پر میں ذاتی مفاد پر قومی مفاد کو ترجیح دوں گا، اسی لیے میں امریکہ سے لڑائی کے بجائے مثبت اور بہتر تعلقات چاہتا ہوں۔

توشہ خانہ اسکینڈل کے حوالے سے سوال کےجواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ توشہ خانہ کیس میں فروخت کی گئی چیزیں اسلام آباد میں ہی بیچی گئیں، ان کی رسیدیں ، تاریخ اور تمام ریکارڈ توشہ خانہ میں موجود ہے، اس معاملے پر دبئی، لندن اور پاکستان میں متعلقہ افراد کےخلاف کیس دائر کریں گے، اس کیس میں جب گواہی پر آئیں گے تو سارا کیس ہی ختم ہوجائے گا۔

حکومت سے مذاکرات کے حوالے سے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں مذکرات کا پیغام بھیجا گیا تھا مگر ہم نےشرط رکھی ہے کہ انتخابات کی تاریخ کے اعلان سے قبل کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، اس وقت ملکی صورتحال میں صاف و شفاف انتخابات ہی تمام بحرانوں کا واحد حل ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

فیک نیوز۔ میں نے ابھی عمران خان کی تقریر سنی ہے۔ اس نے کہا ہے کہ نواز و زرداری ڈاکو کو آرمی چیف کی تعیناتی نہیں کرنی چاہیے کیونکہ وہ کبھی بھی میرٹ پر نہیں کریں گے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Fake news as usual. I heard the speech. He said Nawaz and Zardari Daku should not be appointing next army chief as they would never do it on merit

Even if that's the case, it is because IK knows that beggars are not choosers and the decision of any new appointment will be done by the institution itself.
 
And if the beggars somehow try to dodge the institution it will only lead to a tussle between the beggars and the institution, so all in all it is either the decision of the institution itself or the beggars ending up doing a suicide.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
فیک نیوز۔ میں نے ابھی عمران خان کی تقریر سنی ہے۔ اس نے کہا ہے کہ نواز و زرداری ڈاکو کو آرمی چیف کی تعیناتی نہیں کرنی چاہیے کیونکہ وہ کبھی بھی میرٹ پر نہیں کریں گے
امریکی سازش کے بعد عمران خان آرمی چیف کی تقرری کو بھی پیچھے ڈال کے آگے چل پڑے ہیں --- دو دو چیزیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
امریکی سازش کے بعد عمران خان آرمی چیف کی تقرری کو بھی پیچھے ڈال کے آگے چل پڑے ہیں --- دو دو چیزیں
پٹواری کتے میڈیا کے مطابق کاں چٹا ہے۔ بغض عمران میں جیسی مرضی خبر لگا دو
 
asif86

MPA (400+ posts)
Even if that's the case, it is because IK knows that beggars are not choosers and the decision of any new appointment will be done byis either the decision of the institution itself or the beggars ending up doing a suicide.
the institution itself

And if the beggars somehow try to dodge the institution it will only lead to a tussle between the beggars and the institution, so all in all it
Even if that's the case, it is because IK knows that beggars are not choosers and the decision of any new appointment will be done by the institution itself.
Everyone is a beggar.How many times your nation went to IMF for money,how many times you got oil on credit from saudis ect
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
the institution itself

And if the beggars somehow try to dodge the institution it will only lead to a tussle between the beggars and the institution, so all in all it

Everyone is a beggar.How many times your nation went to IMF for money,how many times you got oil on credit from saudis ect

Give and take is general rule of the universe, and no nation in the world is without debts of others, but where Khan wasn't compromising on things that were harmful for national interest we also have people like PDM with a mindset that Beggars are not choosers and we have to obey whatever the masters say. The name beggar is something which they chose for themselves.