ہمارے 3 ایم پی ایز کو 25 سے 30 کروڑ کی آفر کی گئی ، فوادچوہدری

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Zardari. Rana Sana..Tarar ko D chowk m khara kar in ki bolian lagae jayain.Jo khareed le.ghar le ja kar Jo chahay karain in ke sath..
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
مریم نواز کی مہم ناقص تھی۔ اس نے صاف جھوٹ بولا. اس نے لوگوں کو عجیب و غریب منطقیں لگاتے ہوئے ٹرن کوٹ کو ووٹ دینے کا مشورہ دیا۔ ان کے بہت سے جلسے میڈیا پر کیے گئے ان کے شاندار پروجیکشن سے بہت چھوٹے تھے۔

زیادہ سے زیادہ وہ تمام مہنگے برانڈز کی برانڈ ایمبیسیڈر بن سکتی ہے۔ تلخ شکست کے باوجود اس پر کسی نے اعتراض نہیں کیا کیونکہ وہ آہنی مٹھی سے ’میڈیا کا انتظام‘ کرتی ہے!!

وہ زیادہ تر عمران خان کی نقل کرتی تھیں۔ پاکستانی عوام بہتر لیڈروں کے مستحق ہیں۔ پی ایم ایل این بہتر لیڈروں کی مستحق ہے! یہ وقت ہے کہ pmln کے طور پر باہر آتا ہے. ایک قومی پارٹی اور نہ صرف خاندانی ادارہ!!
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی سیاست میں اخلاقی پستی زمین بوس ہو چکی ہے . یہ سب کو نظر آ رہا ہے .زرداری گندی سیاست کا گرو ہے یہ پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت سے ایم پی اے کو خرید رہا ہے .
یہ کیا ہے ؟ لعنت زرداری پر اور اس کے حواریوں پر جو یہ گندہ کھیل کھیل رہے ہیں . کورٹ کو چاہیے زرداری کو جیل میں ڈالے اور اس سے کرپشن کے پیسے نکلواے .رانا ثناء الله کھلے عام کہہ رہا ہے . پانچ رکن اسمبلی غائب ہو سکتے ہیں .پاکستان کی عدلیہ کو فوری سو موٹو لینا ہو گا اور پاکستان کو بچانا ہو گا . ایک بات تو ثابت ہو گئی زرداری نے پاکستان کو خوب لوٹا ہے یہی وجہ ہے ان کے پاس کرپشن کا بے انتہا پیسہ ہے .یہ زرداری گٹر سے گندی سیاست کرتا ہے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)



ن لیک اور پیپل پارٹی نے ساری محنت پہلے قبیح فعل عمران خان کے لوگوں کو لوٹا کرنے میں کی پیسہ چلایا لوٹوں سے سندھ ہاؤس آباد کیا طرح طرح کی کرپشن کی اور اپنی اس سیاسی بیوقوفانہ بصیرت پر نعرے لگائے ایک زرداری سب پر بھاری نواز شریف نے لندن میں بیٹھ کر حکومت الٹ دی جب اس لعنتی ضمیر فروشی کے کام میں وہ کامیاب ہوگئے تو منہ پر کالک مل کر کہتے دیکھو دیکھو ہماری ٹکٹیں چل گئی عمراں خان غیر مقبول ہو گیا جنہیں ہم کل تک گالیاں دیتے تھے ان ترین علیم کو ہم نے توڑ لیا وہ اے ٹی ایم بشرم ہو کر ہمارے ساتھ مل گئے

اور انہوں نے بھی بغیرت ہو کر انہیں گلے لگا لیا اور نعرے لگانے لگے اب اس عمران خان کی کوئی مقبولیت نہیں رہی پھر وہ اراکین لوٹا ہونے پر سیٹیں گنوا بیٹھے تو پھر انہیں لوٹوں کو جتانے کی کوشش کی اب جب لوٹوں کو جتانے میں ذلیل خوار ہو گئے اپنا سب کچھ گنوا بیٹھے تو کہتے ہمارا ان لوٹوں کی سیٹوں سے کیا تعلق وہ تو پہلے ہی پی ٹی ائی کی تھی جبکہ ان میں دس 2018 میں تحریک انصاف نے جیتی تھی اور 10 آزاد لوگ تھے جو بعد میں تحریک انصاف میں شامل ہوئے اب تک ان 13 جماعتوں کی حکومت ہونے کے باوجود اور دبا کر دھاندلی کرکے بھی یہ لوگ جیت نہیں پائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فکر نا کرو وہ عمران خان تمہیں لیجا رہا ہے جنرل الیکشن کی طرف اور تم بھاگ رہے ہو چھپ رہے ہو ڈر رہے ہو اپنی کرتوتوں کی وجہ سے اور وہ تمھیں گھسیٹ کر لیجائے گا اور دو تہائی اکثریت سے واپس آئے گا پھر تم یہ بھی نہ کہہ سکو گے اسے فوج لائی ہے یا کوئی اور

ویسے باتوں کی بات ہے پنجاب کی عوام نے بھی ان سے خوب بدلہ لیا اور انہیں سبق سیکھایا اور بتایا ووٹ کو عزت اس طرح دی جاتی ہے جسے یہ چلاکیاں کہتے تھے یعنی اپنے آپ کو این ار او دے کر نیب ترامیم کرکے 1100 ارب کی کرپشن معاف کروا کے ڈیگیے مارتے تھے انہوں نے لوٹوں کے ذریعے حکومت گرائی مہگائی کا منہ زور طوفان لے آئے 25 مئی جیسا واقعہ کرکے پھبتیاں کستے تھے دیکھو ہم نے کس طرح لوگوں کو دبایا ذلیل خوار کیا عمران ریاض خان کو بظاہر ذلیل و خوار کرکے یہ فخر سے کہتے تھے عبرت کا نشان بنا دے گے لیکن لوگ سب دیکھ رہے تھے اور خوب جواب دیا ان کو اب ہی اپنی بے وقوفی کو تسلیم کرلینا چاہیےیہ جسے زرداری سب پر بھاری کہہ کر نعرے لگاتے ہیں اس نے ان سب کا سجن بن کر ان کی وہ عزت آتما رولی ہے کہ کوئی دشمن بھی کیا رولے گا خود اس زرداری نے اپنی بیوقوفیوں سے پیپل پارٹی کو سندھ کے کچھ ضلعوں کی جماعت بنا دیا اب ن لیک کی بھی یہ حالت کردی کہ اس کے پاس پنجاب میں کوئی ضلع نہیں رہ گیا اس سے سب کچھ چھن گیا لاہور تک اس کا نہ رہا ابھی بھی کہتے ہیں زرداری سب پر بھاری جبکہ وقت نے ثابت کیا کہ برے کام کا نتیجہ برا نکلا

سب تجزیہ نگار جو زمینی حقائق پر نظر رکھتے ہیں کہہ رہے ہیں عمران خان اس وقت 2018 سے زہادہ مقبولیت رکھتے ہیں
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Can you quote a single instance in the whole life of Bhagori where she has been successful leaving her successful mating in the garage aside
 

Meme

Minister (2k+ posts)
مگر اب تو منحرف اراکین کا ووٹ ہی کاؤنٹ نہیں ہوگا۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Jis trah hamaray judges Pakistan mein sab kuch dekh rehay hain aur apnay AC walay room m mazay mien bethay hain...SC ke judges awam ko insaaf dilanay ke lia apni boli batayain..Kharabo rupay fi SC judge..Kasam Khuda ki log insaaf hasal karnay k lia apnay tan ke kapro smait apna sab kuch baich kar in sab judges ko khared lein gein..CJ sahib ap apna aur apnay Judges ka rate batayain..Awam pay karay gi..Pakistan ki behtari k lia log apni jamah ponji kia..jaanain bhi qurban kar dey gein..ap azama kar tu dekho...Jis trah openly logo ko khareeda jaa raha ha..Sharam ani chahay SC ko apni khamoshi par...
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Such a shame that people like Zardari and Fazlur-Rehman are considered as best politicians in our country.
Because they can blackmail, harass, bribe , lure, trap people
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری کو تو سب کو پتا ہے جو وہ کرتا ہے مگر سینیٹ الیکشن میں اور بعد میں عدم اعتماد کے دوران ریاض ملک کے تھرو اسی زرداری کے تلوے کون چاٹ رہا تھا؟؟؟
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Courts just disqualified 20 MPAs for floor crossing. How dumb must zardari be to buy more , just to get them disqualified again on precedence?
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Can you quote a single instance in the whole life of Bhagori where she has been successful leaving her successful mating in the garage aside
garage is nothing. she had many others who were thrown into the kilns by the shareefs. This is what Shujaat narrated himself in a private function. Due to the army background, the garage guy survived.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
In bakao maal MPAs k halqay k log in k gharon ko Kali siahi se daghdar karain..Jab hath main ayain.In ka moonh kala kar ke.monchain mundwa kar ghdhay par Bitha kar poray halqay ka chakar lagwaya..Believe m is k baad kisi ke ander biknay ki himmat nahi ho gi..Log aik dafah ye kar ke dekhay..
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Jis trah hamaray judges Pakistan mein sab kuch dekh rehay hain aur apnay AC walay room m mazay mien bethay hain...SC ke judges awam ko insaaf dilanay ke lia apni boli batayain..Kharabo rupay fi SC judge..Kasam Khuda ki log insaaf hasal karnay k lia apnay tan ke kapro smait apna sab kuch baich kar in sab judges ko khared lein gein..CJ sahib ap apna aur apnay Judges ka rate batayain..Awam pay karay gi..Pakistan ki behtari k lia log apni jamah ponji kia..jaanain bhi qurban kar dey gein..ap azama kar tu dekho...Jis trah openly logo ko khareeda jaa raha ha..Sharam ani chahay SC ko apni khamoshi par...
یہ کیا ملک ہے .باہر کی دنیا میں جگ ہنسائی ہو رہی ہے . سپریم کورٹ کو چاہیے اس گندی خرید و فروخت کی روایت کو جڑ سے ختم کرے اور پاکستان کو بچاۓ .نہیں تو پاکستان کی ساکھ تباہ ہو جاۓ گی .جن کو جیلوں میں ہونا چاہیے تھا وہ حکمران بن گئے ہیں . کیا پاکستان میں ادارے ہیں اگر ہیں تو کہاں ہیں
 

MSM

Politcal Worker (100+ posts)
Courts just disqualified 20 MPAs for floor crossing. How dumb must zardari be to buy more , just to get them disqualified again on precedence?
The new lota will not be voting for Hamza. He will not be showing up to vote for Pervez Elahi. And no, he will not be disqualified, he will just be de-seated.
 

L-PAK

Citizen
مگر اب تو منحرف اراکین کا ووٹ ہی کاؤنٹ نہیں ہوگا۔
ووٹ کے دن غائب ہو جایئنگے. اسی طرح پی ٹی آئ کے ووٹ کم اور ن لیگ کے ذیادہ ہو جایئنگے

اس طرح نا اہلی سے بچ بھی جایئنگے
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
I think PTI should announce the mandatory presence of all its member on voting day, if absent will be consider as violation of party policy and deseat them
 

Back
Top