Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1935909130348154975
تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا ، پیار سےلگتا ہے ۔ہم اتنے ڈسے ہوئے ہیں کہ رسی بھی اب ہمیں سانپ لگتی ہے۔وسعت اللہ خان
پاک امریکہ تعلقات کی 77سالہ تاریخ ایک دیہاڑی دار کی ہے کہ یہ کام ہے اور اسکے اتنے پیسے۔اسلئے یہ بات ہضم نہیں ہوتی کہ کوئی لنچ کروا کر بس اتنا کہےکہ آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔ وسعت اللہ خان