ہماری عمران خان سے صرف 15 منٹ تک ملاقات کروائی گئی،علیمہ خان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان کی 10 محرم کے بعد تحریک انصاف کو تحریک شروع کرنے کی ہدایت۔ علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1940019795065233854
ہماری عمران خان سے صرف 15 منٹ تک ملاقات کروائی گئی پھر ہمیں وہاں سے اٹھا دیا گیا ہے۔ علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1940020854940647643
دس محرم سے تحریک کا لائحہ عمل سلمان اکرم راجہ سے شئیر کر دیا ہے وہ پارٹی کو بتا دیں گے ۔ علیمہ خان

ہمیں دس منٹ بعد کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ ملاقات کا وقت ختم ہو گیا ہے 15 منٹ بعد 7 سے 8 پولیس والے آئے اور کہنا شروع کر دتا چلیں چلیں ملاقات کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ نورین خان نیازی
https://twitter.com/x/status/1940022592439525549
عمران خان کا وزن کم ہوا ہے ہم نے پوچھا تو عمران خان نے بتایا کہ مجھے 22 گھنٹے تک تو دن میں ہلنے نہیں دیتے پھر ایسا تو ہو گا۔
عظمیٰ خان نیازی
https://twitter.com/x/status/1940024999407989084
عمران خان نے کہا ہے کہ جب آپ فارم 47 کے ذریعے لوگوں کا ووٹ چوری کرلیں اور یہ کہہ دیں کہ لوگوں کے ووٹ کی کو اہمیت نہیں ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ایک ڈکٹیٹر شپ اورمارشل لاء لے آئے ہیں ۔علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1940021145597616260


https://twitter.com/x/status/1940485438269280590
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
All the institutions are being managed by the corrupt fascist pigs of GHQ/ISI; the only way to get Khan out of prison on fake cases is to mobilize the public and jam the streets of all the cities.
 

Back
Top