L
Liberal Fascist
Guest
I never had any idea that your vocabulary is full with filth and obsanity. The words are speaking itself and showing your class. I will never go down that route answering your trash by lowering myself that steep. However, I do want to clear your filthy mind about your armed forces and its corrupt Generals. The resistance against any occupying force is a legitimate right of all human beings. Some time , in adverse circumstances, even the enemy's help is welcome. That doesn't mean that you keeping sucking them even after the help ( as your army general are habitually doing it till this post) .What is your affiliation ? who are your friends ? whose swine you want to fry ? JI with all its shortfalls, still able to produce leaders without corruption , which any other party in whole Pakistan unable to do. You want a debate about JI or you just want to steep low and bring your filth out just because of the season. If you want a debate about JI and comparision to any other party in Pakistan, I am ready. If you feel your heartbeat is throbing non stop in love of Army Generals, I can also debate that, But then you have to shut your mouth forever after that .
قابض فوجوں کیخلاف لڑنا مقامیوں کا بنیادی حق ہے، درست؟
تو کیا انسانوں کا اپنے گھر میں پُر امن طریقے سے جینا بنیادی حق نہیں؟
کِس نے کہا تھا اُسماہ بِن لادن کو امریکہ کے گھر میں گھُس کر نائن الیون کرنے کو؟ کیا تب ہزاروں معصوم انسانوں کا بنیادی انسانی حق متاثر نہیں ہوا تھا؟
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اوہ اچھا اچھا وہ تو افغانستان پر قبضہ کرنے کی یہود و نصاریٰ کی کانسپریسی تھی!!۔
اگر آپ یہ بات درست سمجھتے ہو تو اُسامہ کیوں افغانستان میں بیٹھ کر مغرب، امریکہ اور اُسکے اتحادیوں پر حملوں کے اعلانات کرتا رہا، دھماکوں کی ذمہ داریاں قبول کرتا رہا؟ کیا اُس اُلو کے پٹھے مردود معلوُم نہیں تھا کہ کلاشنکوف سے جیٹ نہیں گِرایا جا سکتا اور امریکہ اِنہیں تو چوہوں کیطرھ اِنکے بِلوں میں مارے گا ہی لیکن بیچارے ہزاروں افغانی بھی اِن کی ضِد کی بھینٹ چڑہیں گے؟
سچ تو یہ لگتا ہے کہ مُلا عُمر اور اُسامہ دونوں امریکی ایجنٹ تھے جِنہوں نے اپنی پھُدو دھمکیوں اور احمقانہ بیانات سے نہ صرف امریکی حملے کی راہ ہموار کی بلکہ اُسے اقوامِ متحدہ کی حمایت سے بھی ہمکنار کروایا۔
اور آجتک دُنیا میں کونسا "امیر" ایسا گُزرا جو نہتے "مومنین" کو حملہ آوار فوجوں کے بمبار طیاروں اور ٹینکوں کے سامنے مرنے کو چھوڑ کر موٹر سائیکل پر بیٹھ کر بھاگ نِکلے لیکن پھِر بھی "امیر المومنین" کہلوانے پر بضد ہو