ہمارا ایک پڑوسی آٹے کے لیے ترس رہا ہے جو کہ پہلے دہشتگردی پھیلاتا تھا۔

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
روس سے تیل کی خریداری کافیصلہ ہم نے ملکی مفاد میں کیا،کئی ممالک کی صورتحال خراب ہوگئی ہے،کئی دیوالیہ ہوگئے ہیں یہاں تک کہ ہمارا ایک پڑوسی آٹے کےلیے ترس رہا ہے جو کہ پہلے دہشتگردی پھیلاتا تھا،

https://twitter.com/x/status/1781608396673667171
بے شک یہ ہمارا دشمن ہے مگر کہہ ٹھیک رہا ہے بس جھولی اٹھا اٹھا کر جرنیلوں کو دعائیں دو جنہوں نے ملک کو اس حال پر پہنچا دیا ہے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Youthees ka baap agaya...

Chalo sab salam karo shabash.
موچھے بےغیرت لمبر 7 سلام کرنے کا یوتھیوں کو کہہ رہے ہو اور جاتی مجرا میں بہنیں تم پیش کر دیتے ہو

Cracking Up Lol GIF