ہاں میں بوٹ پالشیا ہوں

janijoker

Minister (2k+ posts)
نادان صاحبہ کا قصور نہیں ، یہ افواء شیخ رشید ٹلی نے میڈیا پہ اپنے دو یا تین انٹرویو میں پھیلائی تھی ، ،مصیبت یہ ہے کہ تحریکی خواتین و حضرات نیازی صاحب کے بعد سب سے زیادہ عقیدت ٹلی صاحب سے رکھتے ہیں ، (bigsmile)

Pehlay khud ko tou keh lain please
in another thread you were liking a comment
which stated that all projects in CPEC have been nulified.
Are they? No, they are not
but just because it maligns Noon, you felt obligated to like it.

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
نائٹ ہاک کی پوسٹ نمبر دو سو سولہ پڑھیں ..شاید کے تیرے دل میں اتر جائے ان کی بات .

چلیں پھر اللہ حافظ .. میں بحث آپ سے کر رہا تھا آپ کے پاس اپنے کوئی دلائل نہیں تو بات یہاں ختم .. نائٹ ہاک کی باری جب آئے گی تو پڑھ لوں ..
فی امان اللہ
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
We can go backward and forward a few times but i don't get paid per post now
so I will go straight to the point in your mind, I suppose objective of your post is that you want to ask how Sharifs financed purchase of flats

There are tens of ways and I am sure they must have prepared all the relevant paperwork if this matter is investigated by courts in near future, if not then this will definitley be questioned during 2018 filings.

Like Junior Sharif appeared in Javed Ch program out of blue, they have made another relevation
They had a Steel Mill in UAE in ealy seventies which was sold in late seventies,
where did funds go from sale of this unit, no one knows

they can conveniently claim that we invested these funds in Saudia with someone residing in Saudia,
here Mian Munir will come handy

They will also claim that these funds were in their father's control
who passed it on to NS sons as family settlement, kar lo jo karna hai
grand parents can gift to grand sons or daughters without parents consent

Before you start your lecture on moralilty please bear in mind
IK never stated that he borrowed any money from Jamima until three years ago
he was asked where did you get funds to construct Bani Gala,
he had to seek favor from ex-wife and prepare a back dated affidavit
but there is a serious flaw here, there is no proof how these funds arrived in Pakistan (for construction)

I will touch Tareen and Aleem account and offshores is you are able to digest this much of financial haira pheri.

آپ بلکل صحیح سمجھے میں کیا کہنا چاہ رہی ہوں ....
اور شریفوں کی ہیرا پھیری عمران کی ہیرا پھیری کی دلیل نہیں بن جاتی ..آپ کی نظر سے شاید نہ گزری ہو میری وہ پوسٹ جس میں میں نے سوال کیا تھا کہ عمران کو اپنی اور بہنوں کی آف شور کمپنیوں کی تفصیل پیش کرنی چاہئیں ..بے شک اس کی بہنیں سیاست میں نہ ہوں ..ایمانداری کا تعلق صرف سیاست سے نہیں ،...ظاہر ہے میں اور آپ یہاں صرف سوال ہی اٹھا سکتے ہیں ...ورنہ نہ آرمی کا گریبان پکڑ سکتے ہیں اور نہ ہی سیاستدانوں کا ...

میرے ان ہی سوالوں کی بنا پر میں کٹر انصافیوں کی ہیٹ لسٹ میں ہوں

دوسری بات جو بات میں نے بارہا کہی ہے وہ یہ کہ میں عمران کو اندھوں میں کانا راجہ سمجھتی ہوں ..جس دن دونوں آنکھوں والا راجہ نظر آیا میرا رخ اس طرف ....
یہ ملک ہمارا ہے ..مجھے نہیں سہی میرے ہموطنوں کو تو وہاں ہی رہنا ہے ..ننھی سی خواہش ہے جیسی سہولتوں سے میں یہاں فیضیاب ہوتی ہوں وہاں بھی ایک ایک شخص کو ملیں ..کیا امیر ..کیا غریب ..ہم سب یہاں ایک ہی زندگی بتانے کو لائے ہیں ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

چلیں پھر اللہ حافظ .. میں بحث آپ سے کر رہا تھا آپ کے پاس اپنے کوئی دلائل نہیں تو بات یہاں ختم .. نائٹ ہاک کی باری جب آئے گی تو پڑھ لوں ..
فی امان اللہ

ارے کہاں چل دئے ..میں مصروف تھی سوچا حکومت کی طرح شارٹ کٹ استمعال کروں ..ایسے کوئی تھوڑی ناراض ہوتا ہے ....کم و بیش وہ ہی باتیں میں نے کہنی تھیں ..بات کرنے کا اب آپ لوگوں جیسا سلیقہ تو میرے پاس ہے نہیں ..سوچا ان کے پیچھے چھپ کر اپنا بھرم رکھ لوں .ابھی وہ پوسٹ کا پھر سے جواب دیتی ہوں ..آپ کو کیسے ناراض کر سکتی ہوں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان صاحبہ کا قصور نہیں ، یہ افواء شیخ رشید ٹلی نے میڈیا پہ اپنے دو یا تین انٹرویو میں پھیلائی تھی ، ،مصیبت یہ ہے کہ تحریکی خواتین و حضرات نیازی صاحب کے بعد سب سے زیادہ عقیدت ٹلی صاحب سے رکھتے ہیں ، (bigsmile)

میں ٹی وی نہیں دیکھتی

(serious)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

موحترمہ یہ ماتحت کب سے سربراہوں سے سودے کرنے کے قابل ہو گئے .. ان کی حیثیت کب سے آقاؤں والی ہو گئی کبھی یہ سوچا ہے آپ نے ؟
لولی لنگڑی حکومت جیسی بھی ہو بڑی مشکل سے ملتی ہے صرف ان جرنیلوں کی دشمنیوں کے خوف سے اک طویل تھکا دینے والی مہم کے نتیجے میں ملنے والے مینڈیٹ کو ٹھوکر مار کر چھوڑ دینا حماقت سے کم نہیں .. ٹی وی پر اعلان کرنے کی بھی آپ نے خوب کہی . ایسا ہی ایک اعلان آپ کے جرنیل نے ایک محسن پاکستان سے کروایا تھا .. سیاستدان ساری زندگی اس لئے سیاست نہیں کرتا کہ موقع ملنے پر بہادری کے القابات لے کر اقتدار چھوڑ کر پھر میدانوں میں آجائے .. بتائیں پھر کیا طاقت کا محور بدل جائے گا ؟ جی نہیں طاقت کا محور بدلنا اتنا آسان ہوتا تو بیچارے سیاستدان بہت پہلے یہ سب کر چکے ہوتے .. عظیم تر قومی مفاد کے نعرے کے پیچھے کیا کچھ حقائق ہوتے ہیں شاید اس کا ادراک آپ کو اس لئے نہیں کہ آپ کو فوج کی ایمانداری پر تو اندھا اعتماد ہے لیکن سیاستدان کی بصیرت پر بلکل نہیں ..
آپ نے بلکل ٹھیک کہا کہ فوج حکومت کے ماتحت ہوتی ہے حکومت فوج کے ماتحت نہیں . پر آپ اتنی بھولی کب سے ہو گئیں کہ پاکستان میں زمینی حقائق اور ٹیکسٹ بک کے قوانین کو بلکل ایک جیسا سمجھتی ہیں .. ایسا ہوتا ہے لیکن کم از کم پاکستان میں نہیں .. یہاں آپ کی ماتحت فوج کے سینے پر سویلین حکومتوں کو گرانے کے ایک نہیں کئی تمغے سجے ہیں .. اس لئے یہ ماتحت والا صیغہ کسی اور ملک میں استعمال کیا کیجئے یہاں یہ قابل استعارہ نہیں .. لولی لنگڑی حکومتیں جیسی بھی ہوں سیاستدان کے لئے غنیمت ہیں کہ سویلین ایڈ منسٹریشن کو اپنے اقتصادی اور معاشی ایجنڈے کو پورے کرنے مواقع تو ملتے ہیں .. ورنہ سڑکوں پر آنسو گیس کے مزے اور بارہ مئی جیسے تہوار منانے کے لئے سیاست کرنی ہے تو ایسی سیاست پر لعنت بھیجنا بہتر ہے ..

طاقت کا محور بدلے بھی تو کیسے بدلے ..جب عطا بھی ان کی ہی ہو ..تو مرضی بھی ان کی ہی چلے گی ..جب آپ لوگ مسلسل اس بات پر اصرار کر رہے ہیں کہ کہیں ڈھکے اور کہیں چھپے آرمی ہی حکومت کرتی ہے ..ان کی مرضی سے ہی `حکمران ` آتے جاتے ہیں ..تو طاقت تو پھر ان کے پاس ہی رہے گی نا ..بقول آپ کے جو لولی لنگڑی حکومت ان کو ` مشقت ` کے بعد ملتی ہے اگر وہ یہ مشقت عوام کے لئے کرتے تو عوام ہی انہیں اٹھانے اور بٹھانے کا اختیار رکھتی ..اب سیاں کی مرضی سے آئے ہیں تو سیاں کی ہی مرضی چلے گی .اور یہ کونسا عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر آرمی کو منت ترلے کرتے ہیں ..

یہ آئیڈیل حالات کے لئے تو ساری کی بورڈ جد و جہد ہے ....
 
عام آدمی

MPA (400+ posts)
پہلے ` جاب ` لینے آرمی کے پاس
جاتے ہیں اور پھر اسی آرمی کو گالیاں دیتے ہیں

مگر آرمی انکو بار بار یہ جاب کیوں دیتی ہے اسکا آخر کیا جواز ہو سکتا ہے

صرف ایک کلین اور ایماندار قیادت ہی آرمی کا راستہ روک سکتی ہے

آرمی خود کیوں نہیں رک سکتی، آپکی بات سے یہ تاثر بھی مل رہا ہے جیسے آرمی بہت بگڑی ہوئی ہے جسکو ہر صورت سیاست میں آنا ہی ہوتا ہے
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بلکل صحیح سمجھے میں کیا کہنا چاہ رہی ہوں ....
اور شریفوں کی ہیرا پھیری عمران کی ہیرا پھیری کی دلیل نہیں بن جاتی ..آپ کی نظر سے شاید نہ گزری ہو میری وہ پوسٹ جس میں میں نے سوال کیا تھا کہ عمران کو اپنی اور بہنوں کی آف شور کمپنیوں کی تفصیل پیش کرنی چاہئیں ..بے شک اس کی بہنیں سیاست میں نہ ہوں ..ایمانداری کا تعلق صرف سیاست سے نہیں ،...ظاہر ہے میں اور آپ یہاں صرف سوال ہی اٹھا سکتے ہیں ...ورنہ نہ آرمی کا گریبان پکڑ سکتے ہیں اور نہ ہی سیاستدانوں کا ...

میرے ان ہی سوالوں کی بنا پر میں کٹر انصافیوں کی ہیٹ لسٹ میں ہوں

دوسری بات جو بات میں نے بارہا کہی ہے وہ یہ کہ میں عمران کو اندھوں میں کانا راجہ سمجھتی ہوں ..جس دن دونوں آنکھوں والا راجہ نظر آیا میرا رخ اس طرف ....
یہ ملک ہمارا ہے ..مجھے نہیں سہی میرے ہموطنوں کو تو وہاں ہی رہنا ہے ..ننھی سی خواہش ہے جیسی سہولتوں سے میں یہاں فیضیاب ہوتی ہوں وہاں بھی ایک ایک شخص کو ملیں ..کیا امیر ..کیا غریب ..ہم سب یہاں ایک ہی زندگی بتانے کو لائے ہیں ..

I am not asking you to stop favoring
this so called one eyed lip serving good for nothing in this blind world

but he wants the scalp of others for a sin he himself is guilty of
and on top now he takes pride that he is surrounded by these sinners

For me he is a spent force as when the day he decided to became a tool for establishment (second time)
he lost his authority as a politician and now even if he comes with full public backing,
establishement has enough evidence to cut him to a size

where this one eyed becomes one legged as well....
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
نادان صاحبہ کا قصور نہیں ، یہ افواء شیخ رشید ٹلی نے میڈیا پہ اپنے دو یا تین انٹرویو میں پھیلائی تھی ، ،مصیبت یہ ہے کہ تحریکی خواتین و حضرات نیازی صاحب کے بعد سب سے زیادہ عقیدت ٹلی صاحب سے رکھتے ہیں ، (bigsmile)

Kyun Gee
Nadan Bibi Abhi Bhi Roti Ko Chochi Kehti Hai....
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

مگر آرمی انکو بار بار یہ جاب کیوں دیتی ہے اسکا آخر کیا جواز ہو سکتا ہے

آرمی خود کیوں نہیں رک سکتی، آپکی بات سے یہ تاثر بھی مل رہا ہے جیسے آرمی بہت بگڑی ہوئی ہے جسکو ہر صورت سیاست میں آنا ہی ہوتا ہے

طاقت اور حکمرانی کا نشہ ہی کچھ اور ہوتا ہے .....تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں اس کے پیچھے بھائی نے بھائی کی گردن کاتی تو بیٹے نے باپ کو زنداں میں ڈالا ..

آرمی کو بھی حکومت کی لت پڑ گئی ہے ..وہ بار بار بہانے سے مداخلت کرتی ہے . آئین توڑتی ہے ..لیکن یہ جواز ہمارے سیاسی حکمران ہی مہیا کرتے ہیں .
میرا خیال ہے اب آرمی نے یہ سہولت حاصل کر لی ہے کہ سیاسی چہرہ لگا کر حکمرانی کی جائے ..اس تھریڈ کا مقصد بھی یہ ہی ہے کہ معلوم کیا جائے کہ سیاسی حکمران کہاں کہاں غلطی کرتے ہیں ..ان کی کون سی رگ دبتی ہے ..کیوں وہ عوام کی بجائے جی ایچ کیو کی طرف دیکھتے ہیں کہ اب کے ہماری باری لگا دو
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
hhh
Dil Ki Baat Zuban Par Aa Gai Or just slip of tongue...

and if you really mean it
This makes you a certified Palshan :)

آپ لوگ ہی تو دکھی رہتے ہیں کہ آرمی یہ ..آرمی وہ ..اس کی مرضی چلتی ہے ..ظاہر ہے مرضی تو اسی کی چلے گی جو ` مالک ` ہوگا ..یعنی جس سے حکومت لی تھی
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
آپ لوگ ہی تو دکھی رہتے ہیں کہ آرمی یہ ..آرمی وہ ..اس کی مرضی چلتی ہے ..ظاہر ہے مرضی تو اسی کی چلے گی جو ` مالک ` ہوگا ..یعنی جس سے حکومت لی تھی

So you bought this argument or you are arguing from both sides?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

I am not asking you to stop favoring
this so called one eyed lip serving good for nothing in this blind world

but he wants the scalp of others for a sin he himself is guilty of
and on top now he takes pride that he is surrounded by these sinners

For me he is a spent force as when the day he decided to became a tool for establishment (second time)
he lost his authority as a politician and now even if he comes with full public backing,
establishement has enough evidence to cut him to a size

where this one eyed becomes one legged as well....

اختلاف ..........
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
@نادان
یہ کھیل سیاستدانوں نے کھیلا

[TABLE="class: wikitable plainrowheaders"]
[TR]
[TD="align: center"][/TD]
[TH="align: center"]Khawaja Nazimuddin[SUP][2][/SUP]
(18941964)[/TH]
[TD="align: center"]17 October 1951[/TD]
[TD="align: center"]17 April 1953[/TD]
[TD="align: center"][/TD]
[TD="align: center"]Pakistan Muslim League[/TD]
[TD="bgcolor: DarkGreen, align: center"][/TD]
[TD]Nazimuddin became Prime Minister of Pakistan after the assassination of Liaquat Ali Khan in 1951.[SUP][20][/SUP] He left the office when governor general Malik Ghulam Muhammad dissolved his government in 1953.[SUP][2][/SUP][/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="class: wikitable plainrowheaders"]
[TR]
[TD="align: center"][/TD]
[TH="align: center"]Muhammad Ali Bogra[SUP][5][/SUP]
(19091963)[/TH]
[TD="align: center"]17 April 1953[/TD]
[TD="align: center"]12 August 1955[/TD]
[TD="align: center"][/TD]
[TD="align: center"]Pakistan Muslim League[/TD]
[TD="bgcolor: DarkGreen, align: center"][/TD]
[TD]A relatively unknown personality to Pakistani politics, Bogra replaced Khwaja Nazimuddin as Prime Minister. Iskander Mirza, the then-governor general, dismissed his government in 1955.[SUP][2]

[/SUP]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="class: wikitable plainrowheaders"]
[TR]
[TD="align: center"][/TD]
[TH="align: center"]Chaudhry Muhammad Ali[SUP][5][/SUP]
(19051980)[/TH]
[TD="align: center"]12 August 1955[/TD]
[TD="align: center"]12 September 1956[/TD]
[TD="align: center"][/TD]
[TD="align: center"]Pakistan Muslim League[/TD]
[TD="bgcolor: DarkGreen, align: center"][/TD]
[TD]Ali took office after in 1955. He resigned from the post in 1956, due to the conflicts with the governor general.[SUP][2][/SUP][/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="class: wikitable plainrowheaders"]
[TR]
[TD="align: center"][/TD]
[TH="align: center"]Ibrahim Ismail Chundrigar[SUP][2][/SUP][SUP][5][/SUP]
(18981968)[/TH]
[TD="align: center"]17 October 1957[/TD]
[TD="align: center"]16 December 1957[/TD]
[TD="align: center"][/TD]
[TD="align: center"]Pakistan Muslim League[/TD]
[TD="bgcolor: DarkGreen, align: center"][/TD]
[TD]Chundrigar was appointed by Iskander Mirza after the resignation of Suhrawardy. He remained prime minister for almost two months. Chundrigar resigned from the post in December 1957.[SUP][2][/SUP][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"]7[/TD]
[TD="align: center"][/TD]
[TH="align: center"]Feroz Khan Noon[SUP][2][/SUP]
(18931970)[/TH]
[TD="align: center"]16 December 1957[/TD]
[TD="align: center"]7 October 1958[/TD]
[TD="align: center"][/TD]
[TD="align: center"]Republican Party[/TD]
[TD="bgcolor: #6495ED, align: center"][/TD]
[TD]Noon was elected as the seventh Prime Minister of Pakistan. He was dismissed during the 1958 Pakistani coup d'tat.[SUP][6][/SUP]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 
Back
Top