Jaanbaazkarachi
MPA (400+ posts)
بلکل ٹھیک کہا آپ نے ! آپ کی حق گوئی کو میرا سلام
شکریہ جناب
اگر کوئی بات سہی ہو تو اسکی تائید کرنی چاہیے، آج کےدور میں منافقت بہت ہوگئی ہے، مجھے بہت ہنسی آتی ہے جب میں ان لوگوں کو مختلف ٹیلی ویژن چینلز پر مشرف کے خلاف بولتے سنتا ہوں، یہ آزادی بھی میرے خیال سے اس ہی کی وجہ سے ملی ہے. مگر خیر ان لوگوں کے مامے سیاست دان پچھلے دس سالوں سے جتنی اچھی خدمت پاکستان کی کر رہے ہیں اس کے بعد تو پھر انکی "مدہ صراحی" میں زمین آسمان کے قلابے ملانے تو بنتے ہی ہیں، کیا خیال ہے ؟