ہاں میں بوٹ پالشیا ہوں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

Oh Gosh, do we have to print Sarcasm on top of each sarcastic post?
But irony is that members who used to creat threads every few minutes
projecting them as saviours of nation didn't bother to make a counter argument.

I suppose tide is about to turn and they will be cursing Army in not distant future
sothey avoided for a reason.

یہ ہی غیر متوازن رویہ تو ہم کو ترقی نہیں کرنے دے رہا ..یہ میں سب کے سپورٹرز کے لئے کہہ رہی ہوں ...اندھی محبت میں گرفتار ہیں ..جب سے کہہ رہی ہوں کہ غلط کو غلط کہیں ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کس جمہوری دور کی مثال دے رہے ہیں ؟ نہ نواز شریف کو کبھی حکومت کرنے دی گئی نہ ہی بے نظیر بھٹو کو ،،،آجا کے زرداری بچتا ہے ، اس کے دور میں بے شمار خرابیاں تھیں کوئی شک نہیں لیکن صرف زرداری دور کو مثال بنا کےجمہوری نظام کو یا جمہوری حکمرانوں کو رگیدنا قرین انصاف نہیں ہے ،،،ترکی میں دھائیوں سے یہی ہوتا آرہا تھا ، فوج نے وہاں بھی بار بار مداخلت کر کے جمہوری حکومتوں کا خاتمہ کیا ۔اردگان کو خوش قسمتی سے اپنی ٹرم پوری کرنے کا موقع ملا جسکی وجہ سے ترکی میں ترقی کی شرح میں واضح اضافہ ہوا۔۔۔۔ہمارے فوجی حکمرانوں کے ادوار میں جن بربادیوں اور خرابیوں کی بنیاد رکھی گئی اس کا خمیازہ ہم آج بھی بھگت رہے ہیں ،،ڈکٹیٹر شپ میں معاشی ترقی کی رفتار زیادہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ ان کے راہ میں کوئی رکاوٹ اور ساش کا نہ ہونا ہوتا ہے ، پھر تینوں مارشل لاءوں کے دوران پاکس

تان امریکی جنگوں کا ایندھن بنتا رہا ، امریکی امدادبھی معاشی استحکام میں مدد گار ثابت ہوتی رہی ،،،مشرف دور میں معاشی ترقی 2004 کے بعد شروع ہوئی ، اتنا وقت سویلین حکمران کو ملے تو پاکستان میں ترقی اسی طرح سے ہو سکتی ہے ، ہمارے ہاں بکاؤاور حوالدار اینکرز بھی سیاستدانوں بالخصوص ن لیگ کی کردار کشی میں بد ترین کردار ادا کر رہے ہیں

نواز شریف اور بے نظیر تو خود ایک دوسرے کو حکومت کرنے نہیں دیتے تھے

:lol:
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہی غیر متوازن رویہ تو ہم کو ترقی نہیں کرنے دے رہا ..یہ میں سب کے سپورٹرز کے لئے کہہ رہی ہوں ...اندھی محبت میں گرفتار ہیں ..جب سے کہہ رہی ہوں کہ غلط کو غلط کہیں ..

Pehlay khud ko tou keh lain please
in another thread you were liking a comment
which stated that all projects in CPEC have been nulified.
Are they? No, they are not
but just because it maligns Noon, you felt obligated to like it.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
حکمران کیا کریں اگر کچھ جرنیل ان کے منتخب ہونے کے اگلے سال سے ہی سازشیں شروع کر دیں ؟ جس طرح نواز شریف کی حکومت کے خلاف فوج کی آشیر باد سے ٹھیک ایک سال بعد ہی دھرنہ شروع کروا دیا گیا ، میڈیا کے 90 فی صد اینکرز کو خرید کے دن رات شریف فیملی کے خلاف سچے جھوٹے سکینڈلز کا شور مچوایا گیا جو اب تک جاری ہے تو سویلین حکمران کیا خاک مضبوط ہوں گے،،،ستم تو یہ ہے کہ 2013 میں منتخب ہونے والی حکومت کی کارکردگی پہ 2014 میں ہی سوالات اٹھا دیئے گئے ، اسے متنازع بنا دیا گیا ، بدنام کرنے کی ہر کوشش کی گئی ، سی پیک کے معاہدے سے قبل ہی اسے متنازعہ کرنے کے لئے اپنے پالتو عارف حمید بھٹی، سمیع ابراہیم ،بابر اعوان، ارشد شریف ، ڈاکٹر شاہد مسعود وغیرہ جیسے ڈرٹی مائنڈڈ اینکرز کواستعمال کیا گیا ،،،آپکی بہت ساری باتوں سے مکمل اتفاق ہے مگر آپ آئیڈیل صورتحال چاہتی ہیں جو ممکن نہیں کیونکہ مسائل پہاڑ جیسے ہیں ،،،میرا ذاتی خیال یہی ہے کہ سویلیں حکومت کو کام کرنے دیا جائے ، وہ ٹرم پوری کریں اور کارکردگی کی بنیاد پہ عوام ان کو منتخب کریں یا مسترد کر دیں ،،،کرپشن کے الزامات اور دھاندلی کے بہانے سے اور فوج کی مدد سے حکومت گرانا نہ ملک کے مفاد میں ہے نہ ہی خود تحریک انصاف کے مفاد میں ،،ہاں شیخ رشید ، چوہدری برادران،قادری، بابر اعوان جیسے سیاسی یتیم ضرور اس سے مستفید ہوں گے۔

اس بات کے تو میں بھی حق میں ہوں کہ ان کو مدت پوری کرنی چاہئے ...لیکن یہ حق مجھ سے یہ حق نہیں چھین سکتا کہ یہ میرے سامنے جواب دہ نہیں ہیں ....انہیں جمہوری حکومت دی ہے ..بادشاہت عطا نہیں کی ..ان کو مجھ عوام کے سوال پسند آئیں یا نہ آئیں ..مجھے مطمئن کرنا ان کی ذمہ داری ہے ...
رہی بات خرید و فروخت کی تو جتنے ماہر اس میں شریف برادران ہیں کوئی ان تک نہیں پوھنچ سکتا ..کم و بیش سارا ہی میڈیا ان کی جیب میں ہے ..اگر اعتراض کریں تو غیر جانب دار کریں ..ورنہ اس موضوع کو چھیڑیں ہی نہیں ...
اگر یہ اپنا ہر پروجیکٹ ٹرانسپیرنٹ رکھیں تو کوئی بھی نہ شور مچائے ......ہمیں ترقی کی بری لگتی ہے ؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

Pehlay khud ko tou keh lain please
in another thread you were liking a comment
which stated that all projects in CPEC have been nulified.
Are they? No, they are not
but just because it maligns Noon, you felt obligated to like it.

:lol:

عام طور پر تو میں سوچ سمجھ کر لائیک دیتی ہوں ..کبھی کبھی روانی میں بھی ہو جاتے ہیں ..لنک دیں تاکہ میں بھی دیکھوں اور اگر غلطی پر ہوں تو اپنی غلطی سے رجوع کروں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

آپکو فوج کے بارے میں میرے کومنٹس سے بہت الجھن ہوتی ہے اور میں ان بد نصیبوں میں شامل ہوں جو اس فوج کے ہاتھوں اپنا ملک تڑوا کر بھی اسے اپنی فوج کہنے پر مجبور ہیں

کاش اس فوج نے ملک توڑ کر اور ہتھیار ڈال کر ہی سیاست سے توبہ کر لی ہوتی تو شاید اسکے دیے ہوئے زخم قوم بھول جاتی لیکن اس فوج نے ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے اور سیاست اور ملکی امور میں اسکی دلچسپی اور مداخلت ملک توڑنے اور ہتھیار ڈالنے جیسے سانحات سے گزر کر بھی ختم نہیں ہوئی ہے

:doh:

باوا جی اپنا سر پھوڑ پھوڑ کر تو میں تھک گئی ہوں اب ............;)

فوج کے بارے میں کمنٹ سے نہیں ..نا انصافی سے ..سب کے گناہ سب کے کھاتے میں ڈالیں ..یہ کیا کے آرمی کے کھاتے میں ان کے گناہ بھی اور سیاست دانوں کے بھی ..
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
جی بلکل ! نواز شریف جمہوریت کا تازہ ترین ثمر ہے اور راحیل شریف فوج کا لگایا تازہ ترین زحم . . . . . . . نواز شریف کی وجہ سے جمہوریت کو برا بھلا اگر لوگ کہتے ہیں تو آپ راحیل شریف کے سیاہ کارناموں کی وجہ سے فوج کو برا کہہ لیا کریں

کیسی عجیب بات ہے کہ ہمیں جمہوریت کی کمی /کوتاہی بیان کرنے کے لئے نواز شریف سے پچھلے زرداری کا ذکر کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی جب کہ آپ کو فوج کے خلاف جانے کے لئے بار بار اکہتر میں جانا پڑتا ہے

ویسے اگر میں بنگالی ہوتا تو اکہتر کے حوالے سے ، قرآن کی یہ آیت میرا خون خشک کر دیتی کہ

اے ایمان والو مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا دوست نہ بناؤ کیا تم اپنے اوپر الله کا صریح الزام لینا چاہتے
4:144

پر خیر ! جانیں دیں آپ مذہبی بحث نہیں کرتے

مجھے اس بات پر خوش گوار حیرت ہوئی کہ آج آپ کے کمینٹ میں نواز شریف کا نام ہے

(omg)(omg)(omg):13::13::13::13::Eyecrazy::Eyecrazy::Eyecrazy:

بھائی جی

اگر روحیل شریف کے موضوع پر بحث کرتے ہوئے اسکے ادارے کے کرتوتوں کا ذکر کرنا اتنا ناگوار گزرتا ہے تو پھر روحیل شریف کو چاہیے کہ فوج کو اپنی آئینی اوقات میں رکھے اور سیاست اور ریاستی امور میں مداخلت بند کرے. جب تک فوج اپنی اوقات (حدود) میں واپس نہیں جائے گی اسوقت تک ہم اس سے نفرت کا اظہار کرنے میں حق بجانب ہیں. اسوقت ہم جانتے ہیں کہ وزارت دفاع، وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ پر فوج کا کنٹرول ہے اور تمام دفاعی، خارجہ اور داخلی امور وہی ڈیل کرتی ہے

جنرل روحیل شریف نے کونسا کارنامہ سر انجام دیا ہے جو اسکے بوٹ پالش کرنے پر فخر کا اظہار کیا جاتا ہے؟ وہی ہے چال بے ڈھنگی جو پہلے تھی سو اب بھی ہے. دہشتگرد جب چاہتے ہیں اور جہاں چاہتے ہیں کاروائی کر رہے ہیں. فوج ابھی بھی طالبان کی پشت پناہی کر رہی ہے اور طالبان لیڈر پاکستان کی سر زمین پر مارے جا رہے ہیں اور ان سے پاکستانی پاسپورٹ برآمد ہو رہے ہیں. فوج طالبان لیڈروں کے پاکستانی زمین پر مارے جانے پر شرمندہ ہونے کی بجائے زخمی سانپ کی طرح تڑپتی ہوئی رد عمل کا اظہار کر رہی ہے. انگور اڈا افغانستان کو دے کر ڈھٹائی سے دعوا کیا جا رہا ہے کہ ہم نے افغانستان کو ایک انچ زمین بھی نہیں دی ہے گویا انگور اڈا پر نہیں تھا بلکہ ہواؤں میں معلق تھا. افغانستان ہمارے فوجی افسروں کو شہید کر رہا ہے اور یہ ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح بزدل فوج منہ توڑنے کی بجائے بے غیرتی کا مظاہرہ کر رہی ہے

مجھے حیرت ہوتی ہے جب آپ بنگالی مسلمانوں کو لاکھوں کی تعداد میں قتل کرنے اور انکی عورتوں کی آبروریزی کرنے والے بے غیرت فوجیوں کو مسلمان کہتے ہیں. کیا مسلمانوں کے یہ کرتوت ہوتے ہیں؟ اگر آپ بنگالی ہوتے اور پاکستانی فوج آپکے الیکشن جیتنے کے باوجود اقتدار آپکے سپرد کرنے کی بجائے زبردستی اقتدار اور آپکے ملک پر قابض رہتی اور اسلحہ کے زور پر دہشتگردی کرتے ہوئے آپکے گھر کے سب مردوں کو قتل کر دیتی اور آپکی آنکھوں کے سامنے آپکی خواتین کی عزتیں لوٹتی اور فوج کا چیف ان عزتیں لوٹنے والے فوجی دہشتگردوں سے دانت نکال کر پوچھتا کہ شیرا آج تمھارا سکور کتنا رہا ہے تو پھر میں آپ سے پوچھتا کہ پاکستانی فوج کے نام پر آپکا پسینہ خشک ہوتا یا آپکا خون کھولتا؟ یہ آیت ان مسلمانوں کے بارے میں نہیں ہے جو بے غیرتی اور بے شرمی سے اقتدار کر قابض ہو کر اپنے مسلمان بھائیوں کو قتل کرتے ہیں انکی خواتین کی عزتیں لوٹتے ہیں. سیاسی بحث کو مذہبی تڑکا لگانے کی کوشش نہ کیا کریں. اس سے فوجیوں کی بے غیرتی اور انکے کالے کرتوت چھپ نہیں جائیں گے

نواز شریف کا ذکر پہلی بار نہیں کیا ہے. اکثر اسکے غلط کاموں پر تنقید کرتا ہوں. اسے ایک ایسا شخص سمجھتا ہوں جو کرپٹ ہے، اقراپرور ہے اور قائدانہ صلاحیتوں سے عاری ہے. وہ عوام کا منتخب وزیر اعظم ہے اور ایک جمہوریت پسند ہونے کے ناطے عوام کے فیصلوں کا احترام کرتا ہوں. کرپٹ سیاستدانوں اور حکمرانوں کے احتساب کا اختیار عوام، عوام کی منتخب پارلیمنٹ، احتساب کرنے والے ادارے اور عدالتوں کو ہے. کسی سرکاری ادارے کے ملازم (فوجی جرنیل) کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ وہ اپنی آئینی حدود سے نکل کر سیاستدانوں کے احتساب کی باتیں کرے یا حکومت کی کارکردگی پر بیان جاری کرے. جرنیلوں کو احتساب کرنا ہے تو اپنا اور اپنے ادارے کا احتساب کریں اور دہشتگردوں کو جنم دینا، پالنا اور اسلحہ فراہم کرنا چھوڑیں

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Bawa ji thank you for being patient with my comments but there was a reason for my provocation ......the whole scenario does resolve around Punjab .........I can speak fluent Punjabi n hv many Punjabi friends so believe me there is no bias against them .......all the history of Army like Ayub Zia mush have been discussed quite frequently on the Forum I just wanted an academic discussion on how British created the Army n the policy of divide n rule..........rest my apologies for any rash comments........

تنسم آپی جی

مجھے غصہ نہیں دلایا جا سکتا ہے. میں نے تو اپنا لچ تلنے کا حق استعمال کیا ہے. امید ہے آپکو برا نہیں لگا ہوگا

:)

صاف ظاہر ہے کہ جب پنجاب کی آبادی پینسٹھ فیصد سے زیادہ ہے تو سارے معاملات اسی کے گرد گھومیں گے. اپنی آبادی کے تناسب سے ہی ہر ادارے اور محکمے میں بھی پنجابی نظر آئیں گے

برطانیہ نے فوج کیوں اور کیسے بنائی تھی، وہ ہمارا موضوع نہیں ہے. برطانیہ نے جو فوج بنائی تھی وہ انڈین فوج تھی. برطانیہ کو گئے ہوئے اور پاکستان بنے ہوئے ستر سال ہو چکے ہیں. اب اس بحث کو چھوڑیں. اب یہ پاکستانی فوج ہے. ان تمام فوجیوں نے آنکھ پاکستان میں ہی خولی ہے اور یہ تمام فوجی پاکستان بننے کے بعد ہی فوج میں آئے ہیں. ان فوجیوں کی تربیت بھی پاکستانیوں نے ہی کی ہے. اس لیے برطانیہ کو کوسنے والی باتیں بیکار ہیں

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
If we accept that our political leaders should be asked for their blunders.
Then the army should also be asked.
We should not start abusing our political leaders.
And that goes for the Army too.
The country was damages by political leaders for their benefits.
The political leaders are destroying the country by their actions.
You can go back in the Pakistani history and read about these historical facts.
If I said "IF" the political leaders are clean and they Respect the Constitution of Pakistan with utmost respect then they will be able to control these generals.
But unfortunately that is not true.
These politician play their game of getting favors from Army and then we the people blame the Army.
Army is made of people from the people.
God knows how many of us have some sort of relations with these people. (Distant relatives)
In my opinion we should show respect to politicians and they should also reciprocate. I have seen and read on almost daily basis the abuse for our political opponents. Why?
Bashing army is done on daily basis.
Same way we should respect our army for their service and sacrifices for the Country,
The respected Prime minister and President of the country is the supreme commander of the nation.
Unfortunately historically our political Leaders have not shown those qualities in last 69 years.

We as a nation can only survive with rule of law and respect the Constitution of Pakistan by all political or armed forces.

آپکی اس بات سے متفق نہیں ہوں کہ اس ملک کو سیاستدانوں نے تباہ کیا ہے. یہ سیاستداں نہیں فوج کی ہوس اقتدار تھی جس نے اس ملک کو نہ صرف تباہ کیا ہے بلکہ دو لخت بھی کیا ہے. فوج نے اقتدار پر اپنا تسلط قائم رکھنے کیلیے تمام اداروں کو تباہ کیا ہے. اس پر تفصیلی بحث کی جا سکتی ہے

میں فوج کے خلاف نہیں ہوں بلکہ فوج کی اس سوچ کے خلاف ہوں جو اسے عوام کے حقوق غضب کرنے، آئین اور قانون کی خلاف ورزی کرکے حکومتوں پر قبضے کرنے ، سیاست میں ملوث ہونے اور طالبان درندوں کو پالنے اور انہیں حساس تنصیبات تک رسائی دلانے پر مجبور کرتی ہے. یہ فوج ہماری فوج ہے. ہم اپنا خون پسینہ دے کر اس فوج کو اس ملک کی حفاظت کیلیے پالتے ہیں نہ کہ اپنے ملک اور عوام پر حکمرانی کرنے کے لیے. فوج سرحدوں کی حفاظت کرکے گی تو اسے سر اور آنکھوں پر بٹھائیں گے اور اگر فوج رات کی تاریکی میں چوروں اور ڈاکوؤں کی طرح اقتدار کے ایوانوں پر قبضہ کرے گی تو اسکی نہ صرف مذمت کریں گے بلکہ اس سے کھل کر نفرت کا اظہار بھی کریں گے

آپکی آخری بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں اور یہی بات میں بار بار کہتا ہوں کہ یہ ملک تب چلے گا جب تمام ادارے اپنی آئینی دود میں رہیں گے اور ملک میں آئین و قانون کی بالادستی ہوگی. کوئی مقدس گائے نہیں ہوگی اور کوئی آئین اور قانون سے بالا تر نہیں ہوگا

یہ سامنے کی بات اگر `عوام ` کو سمجھ آ جائے تو کیا ہی بات ہو ...آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق ..پہلے ` جاب ` لینے آرمی کے پاس
جاتے ہیں اور پھر اسی آرمی کو گالیاں دیتے ہیں ..جو کبھی عوام سے لیا ہوتا .تو جواب دہ بھی صرف عوام کے سامنے ہی ہوتے ...یہاں کڑوا کڑوا تھو تھو اور میٹھا میٹھا ہپ ہپ ہے

صرف ایک کلین اور ایماندار قیادت ہی آرمی کا راستہ روک سکتی ہے ...یہ بات جتنی جلدی سمجھ آ جائے اتنا ہی پاکستان کے لئے اچھا ہے ..ورنہ یہ میوزیکل چئیر چلتی رہے گی ...
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:doh:

باوا جی اپنا سر پھوڑ پھوڑ کر تو میں تھک گئی ہوں اب ............;)

فوج کے بارے میں کمنٹ سے نہیں ..نا انصافی سے ..سب کے گناہ سب کے کھاتے میں ڈالیں ..یہ کیا کے آرمی کے کھاتے میں ان کے گناہ بھی اور سیاست دانوں کے بھی ..

نادان جی

یہی کرتا ہوں کہ جس کے گناہ ہیں اسی کے کھاتے میں ڈالتا ہوں

فوج کا ملک توڑنے ایک ہی گناہ سیاست دانوں کے پوری تاریخ پاکستان کے گناہوں پر بھاری ہے

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

نادان جی

تھوڑے کام نپٹا لوں، پھر حاضر ہوتا ہوں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

Ten Thousand Dollars in Cash, 3000 PKR in cash is the limit

but transfer rules through banking channels are different
50 Thousand Dollars by banking transaction are not reported to State Bank
you could transfer larger amounts as well but you have to give reason for transfer
people normally make a few transactions staying under 50K dollars.

There is a similar rule for cash carrying in UK and Europe too asn I believe US has same limit for cash carrying.

لیکن ہم جس پیسے کے آنے جانے کی بات کر رہے ہیں اگر تو وہ بینک کے تھرو کئے ہوتے تو کب کا سامنے لا کر رکھ دیتے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

موحترمہ یہ ماتحت کب سے سربراہوں سے سودے کرنے کے قابل ہو گئے .. ان کی حیثیت کب سے آقاؤں والی ہو گئی کبھی یہ سوچا ہے آپ نے ؟
لولی لنگڑی حکومت جیسی بھی ہو بڑی مشکل سے ملتی ہے صرف ان جرنیلوں کی دشمنیوں کے خوف سے اک طویل تھکا دینے والی مہم کے نتیجے میں مل نے والے مینڈیٹ کو ٹھوکر مار کر چھوڑ دینا حماقت سے کم نہیں .. ٹی وی پر اعلان کرنے کی بھی آپ نے خوب کہی . ایسا ہی ایک اعلان آپ کے جرنیل نے ایک محسن پاکستان سے کروایا تھا .. سیاستدان ساری زندگی اس لئے سیاست نہیں کرتا کہ موقع ملنے پر بہادری کے القابات لے کر اقتدار چھوڑ کر پھر میدانوں میں آجائے .. بتائیں پھر کیا طاقت کا محور بدل جائے گا ؟ جی نہیں طاقت کا محور بدلنا اتنا آسان ہوتا تو بیچارے سیاستدان بہت پہلے یہ سب کر چکے ہوتے .. عظیم تر قومی مفاد کے نعرے کے پیچھے کیا کچھ حقائق ہوتے ہیں شاید اس کا ادراک آپ کو اس لئے نہیں کہ آپ کو فوج کی ایمانداری پر تو اندھا اعتماد ہے لیکن سیاستدان کی بصیرت پر بلکل نہیں ..
آپ نے بلکل ٹھیک کہا کہ فوج حکومت کے ماتحت ہوتی ہے حکومت فوج کے ماتحت نہیں . پر آپ اتنی بھولی کب سے ہو گئیں کہ پاکستان میں زمینی حقائق اور ٹیکسٹ بک کے قوانین کو بلکل ایک جیسا سمجھتی ہیں .. ایسا ہوتا ہے لیکن کم از کم پاکستان میں نہیں .. یہاں آپ کی ماتحت فوج کے سینے پر سویلین حکومتوں کو گرانے کے ایک نہیں کئی تمغے سجے ہیں .. اس لئے یہ ماتحت والا صیغہ کسی اور ملک میں استعمال کیا کیجئے یہاں یہ قابل استعارہ نہیں .. لولی لنگڑی حکومتیں جیسی بھی ہوں سیاستدان کے لئے غنیمت ہیں کہ سویلین ایڈ منسٹریشن کو اپنے اقتصادی اور معاشی ایجنڈے کو پورے کرنے مواقع تو ملتے ہیں .. ورنہ سڑکوں پر آنسو گیس کے مزے اور بارہ مئی جیسے تہوار منانے کے لئے سیاست کرنی ہے تو ایسی سیاست پر لعنت بھیجنا بہتر ہے ..

نائٹ ہاک کی پوسٹ نمبر دو سو سولہ پڑھیں ..شاید کے تیرے دل میں اتر جائے ان کی بات .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

یہی کرتا ہوں کہ جس کے گناہ ہیں اسی کے کھاتے میں ڈالتا ہوں

فوج کا ملک توڑنے ایک ہی گناہ سیاست دانوں کے پوری تاریخ پاکستان کے گناہوں پر بھاری ہے

یہیں تو آپ ڈنڈی مارتے ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپکی اس بات سے متفق نہیں ہوں کہ اس ملک کو سیاستدانوں نے تباہ کیا ہے. یہ سیاستداں نہیں فوج کی ہوس اقتدار تھی جس نے اس ملک کو نہ صرف تباہ کیا ہے بلکہ دو لخت بھی کیا ہے. فوج نے اقتدار پر اپنا تسلط قائم رکھنے کیلیے تمام اداروں کو تباہ کیا ہے. اس پر تفصیلی بحث کی جا سکتی ہے

میں فوج کے خلاف نہیں ہوں بلکہ فوج کی اس سوچ کے خلاف ہوں جو اسے عوام کے حقوق غضب کرنے، آئین اور قانون کی خلاف ورزی کرکے حکومتوں پر قبضے کرنے ، سیاست میں ملوث ہونے اور طالبان درندوں کو پالنے اور انہیں حساس تنصیبات تک رسائی دلانے پر مجبور کرتی ہے. یہ فوج ہماری فوج ہے. ہم اپنا خون پسینہ دے کر اس فوج کو اس ملک کی حفاظت کیلیے پالتے ہیں نہ کہ اپنے ملک اور عوام پر حکمرانی کرنے کے لیے. فوج سرحدوں کی حفاظت کرکے گی تو اسے سر اور آنکھوں پر بٹھائیں گے اور اگر فوج رات کی تاریکی میں چوروں اور ڈاکوؤں کی طرح اقتدار کے ایوانوں پر قبضہ کرے گی تو اسکی نہ صرف مذمت کریں گے بلکہ اس سے کھل کر نفرت کا اظہار بھی کریں گے

آپکی آخری بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں اور یہی بات میں بار بار کہتا ہوں کہ یہ ملک تب چلے گا جب تمام ادارے اپنی آئینی دود میں رہیں گے اور ملک میں آئین و قانون کی بالادستی ہوگی. کوئی مقدس گائے نہیں ہوگی اور کوئی آئین اور قانون سے بالا تر نہیں ہوگا

کیسے کہوں ..سب برابر کے ذمہ دار ہیں
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن ہم جس پیسے کے آنے جانے کی بات کر رہے ہیں اگر تو وہ بینک کے تھرو کئے ہوتے تو کب کا سامنے لا کر رکھ دیتے

We can go backward and forward a few times but i don't get paid per post now
so I will go straight to the point in your mind, I suppose objective of your post is that you want to ask how Sharifs financed purchase of flats

There are tens of ways and I am sure they must have prepared all the relevant paperwork if this matter is investigated by courts in near future, if not then this will definitley be questioned during 2018 filings.

Like Junior Sharif appeared in Javed Ch program out of blue, they have made another relevation
They had a Steel Mill in UAE in ealy seventies which was sold in late seventies,
where did funds go from sale of this unit, no one knows

they can conveniently claim that we invested these funds in Saudia with someone residing in Saudia,
here Mian Munir will come handy

They will also claim that these funds were in their father's control
who passed it on to NS sons as family settlement, kar lo jo karna hai
grand parents can gift to grand sons or daughters without parents consent

Before you start your lecture on moralilty please bear in mind
IK never stated that he borrowed any money from Jamima until three years ago
he was asked where did you get funds to construct Bani Gala,
he had to seek favor from ex-wife and prepare a back dated affidavit
but there is a serious flaw here, there is no proof how these funds arrived in Pakistan (for construction)

I will touch Tareen and Aleem account and offshores is you are able to digest this much of financial haira pheri.

Missing Person

Voter (50+ posts)
اس دھاگے پر سچ لکھنے کا صاف صاف مطلب ہے بین۔ وہ بھی مستقل والا۔
سمجھ داروں کے لیے اشارہ ہی کافی ہے۔
 
Back
Top