ہاں مجھ سے بڑی غلطیاں ہوئیں، عمران خان کا اعتراف

smartmax1

Senator (1k+ posts)
Dramabaz baz niazi...
Niazi ki bhak bhak sun ker log tang as gaye han...
YEH CHALLENGE HAI, KOI PMLN KA PM YA PPP YA PM AESE BAAT KARTE HOYE BATAO, JO DETAILED STATISTICS KE SATH PRESS CONFERENCE KARTA HO. YA SPEECHES KARTA HO.
DRAMAEBAZ NIAZI NHI NAWAZI THA,
AGAR SACH POCHO TU.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ہر چھ ماہ بعد ایک غلطی کا اعتراف کرتا ہے اور لوگ تالیاں بجاتے ہیں کہ دیکھو کتنا سچا لیڈر ہے

خان تیری غلطی کی قیمت آئندہ دو سو سال یہ قوم چکاتی رہے گی کیونکہ تیری غلطیوں کی وجہ سے نواز اور زرداری خاندان آئندہ پھر سے حکومت میں آنے والا ہے اور تو دوبارہ عوام سے ووٹ مانگنے کہ بھی قابل نہیں ہوگا کیونکہ وہ تجھے ایک باری دے چکے ہیں. ان کہ پاس تو یہ بھی بہانہ تھا کہ انہیں فوج نے کام کرنے نہیں دیا مگر خان اپنی ناکامی کا الزام کس پر لگاۓگا
 
Last edited:

Haha

Minister (2k+ posts)
سب سے بڑی غلطی وسیمُ اختر پلس ہے اورڈان لیک والے باجوے کو ایکٹنشنٗ دینا تھا
ویسے سب سے زیادہ نقصان وسیم اختر پلس اور اس کے خاندان کی کرپشنٗ اور خراب کارکردگی اور اسکی شخصیت ساٹھ فیصد پاکستان کی جڑوں کے ساتھ اسکے بندوں جٹ گوجر اور مانیکوںٗ نے آتے ہی جڑیںُ کاٹنی شروع کر دی تھیںٗ کبھی پولیس ریفارمز میں رکاوٹ ڈال کر اور کبھی نانُ ایشوز کو اشو بنا کر
 
Haha

Minister (2k+ posts)
کمُ از کمُ وسیمُ اختر پلس والی غلطی سدھار لو اور روحنیات کے فراڈ سے نکلٗ کر سوچو
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
آج عمران خان کو احساس ہو گیا نیب،الیکشن کمیشن آور عدلیہ کو آزادی دی جبکہ گزشتہ 40 سالوں کی گورنمنٹ نے ان اداروں کو گھر کی لونڈیاں بنایا ہؤا تھا اور آج عوام نے ان تینوں اداروں کی کارکردگی 0 دیکھ لی ھے
 
NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
ہر چھ ماہ بعد ایک غلطی کا اعتراف کرتا ہے اور لوگ تالیاں بجاتے ہیں کہ دیکھو کتنا سچا لیڈر ہے

خان تیری غلطی کی قیمت آئندہ دو سو سال یہ قوم چکاتی رہے گی کیونکہ تیری غلطیوں کی وجہ سے نواز اور زرداری خاندان آئندہ میں پھر سے حکومت میں آنے والا ہے اور تو دوبارہ عوام سے ووٹ مانگنے کہ بھی قابل نہیں ہوگا کیونکہ وہ تجھے ایک باری دے چکے ہیں. ان کہ پاس تو یہ بھی بہانہ تھا کہ انہیں فوج نے کام کرنے نہیں دیا مگر خان اپنی ناکامی کا الزام کس پر لگاۓگا
Well said is begairat niazi ki wajah say chor again Pakistan pay hakomat kery gay...

is besharam nay bht chona lagaya jhoti batooo say...

and i think now niazi supporter only left on this forum... otherwise log isay joottayyyy maray gaye...
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ہر چھ ماہ بعد ایک غلطی کا اعتراف کرتا ہے اور لوگ تالیاں بجاتے ہیں کہ دیکھو کتنا سچا لیڈر ہے

خان تیری غلطی کی قیمت آئندہ دو سو سال یہ قوم چکاتی رہے گی کیونکہ تیری غلطیوں کی وجہ سے نواز اور زرداری خاندان آئندہ میں پھر سے حکومت میں آنے والا ہے اور تو دوبارہ عوام سے ووٹ مانگنے کہ بھی قابل نہیں ہوگا کیونکہ وہ تجھے ایک باری دے چکے ہیں. ان کہ پاس تو یہ بھی بہانہ تھا کہ انہیں فوج نے کام کرنے نہیں دیا مگر خان اپنی ناکامی کا الزام کس پر لگاۓگا
ریفرنڈم کرا لو آگر نونی لید اور زاداری بھٹو پر اتنا ہی مان ھے آج سے صدارتی ریفرینڈم کی آواز بلند کرنا شروع کر دو تاکہ عمران خان کو گھ بھیج دے اور آپ کے چہتے نواج زاداری اور فضل دین واپش آجائیں اب اس کیا ھے
 
Back
Top