ہاشمی ٹھیک کہتا تھا

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
آپ کی نظر میں عمران خان کا وزیر اغظم ہونا ہی جمہوریت ہے
ہماری دانست میں لولی لنگڑی سہی جمہوریت ہے
صوبوں میں مختلف نظریات اور سوچ رکھنے والی پارٹیوں کی حکومت ہے

سینیٹ چیئرمین اپوزیشن کا ہے
آہستہ آہستہ اپنی خرابیوں پر قابو پاتی جائے گی
بس اسے چلتا رہنا چاہئیے

آپ جمہوریت کا بھاشن دے رہے ہیں میں جمہوریت کی اوقات بتارہا ہوں۔پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں ہے یہاں ابھی بھی ڈکٹیٹر شپ ہے فوجی وردی کے بغیر
پہلے ڈکٹیٹر جی ایچ کیوسے آتے تھے اب رائیونڈ سے آتے ہیں

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
بھائی میرے رینجرز کو اختیار کس نے دیا ؟ ورنہ رینجرز تو ادھر پندرہ سال سے موجود تھی
ابھی تو رینجرز واپس جا رہی تھی - صوبائی حکومت نے اس کا نوٹیفکیشن جاری کیا
ضرب غضب کا پریس ریلیز پڑھ لو ائی ایس پی آر کی ویب سائٹ پر - وہ لکھتا ہے وفاقی حکومت کی ہدایت پر
آرمی چیف گیا تھا لیکن چیف منسٹر ساتھ تھا - اور وہ صرف سیکورٹی ایشو پر دورہ تھا
اس پروجیکٹ پر اے پی سی کس نے کی ؟ سب کے خدشات کس نے دور کے ؟ مغربی روٹ پہلے بنانے کا فیصلہ کس نے کیا ؟
چین کے بیس دورے کس نے کئے ؟

کونسی جمہوریت سر جی - کراچی میں سارا نظام رینجرز کے ہاتھ میں ہے - پاک چین راہداری منصوبے کا وزٹ آرمی چیف کر رے ہیں - ملک میں فوجی عدالتیں قائم ہیں - نواز شریف صاحب نے اپنا اقتدار بچانے کے لئے ملک فوج کے حوالے کیا ہوا ہے - اور آپ لوگ پتا نہی کس جمہوریت کا راگ الاپ رے ہیں
 
patriot

Minister (2k+ posts)
Please come out of that political frame of mind
when you are in other party, you just have to BASH
جناب اس میں بیش والی کون سی بات ہے ؟
کیا میں نے غلط کہا ہے ؟ ہاشمی صاحب نے ایسا نہیں کہا تھا کیا؟
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگیوں کو انکے آقاؤں نے دراصل یہ سمجھایا ہے کہ ہماری کرپشن، دھاندھلی، چوری چکاری، بدمعاشی، غندہ گردی کے پیچھے فوج کا ہاتھ ہے..اگر فوجی ادوار نا ہوتے تو ہم یہ سب تماشے نا کرتے

اس لئے ہمیں پانچ دس سال مسلسل اقتدار میں دیدو تو تمھیں نظر آئیگا کہ ہم کتنے صاف ستھرے ہیں

ہم اپنی جائدادیں بھی بیرون ملک سے ختم کردینگے اور کرپشن بھی
ہم بدماشیاں چوریاں ڈاکے کمیشن بھی ختم کردینگے
تمھیں تعلیم صحت اور بہتر نظام بھی دیدینگے

بس ان نونیوں نے یہ سبق پڑھ لیا ہے

اب انکے آقاؤں کے لئے بہت اسان ہے انھیں گمراہ کرنا
جہاں دیکھیںگے کہ کوئی ان سے زیادہ مشہور ہو رہا ہے تو فورا کہہ دینگے کے اس کے پیچھے فوج ہے
بس لو جی ڈنڈا پکڑ کر پیچھے پڑ جاؤ
ہمارے سارے دھنڑھے بھول کر فوج کو گالیاں دو...اور مخالف جماعت کو بھی

ذہنی مریضوں کی ایک فوج تیار کی ہوئی ہے

جس طرح غریب کو چاند دیکھ کر روٹی یاد آتی ہے
انھیں اپنے جرائم دیکھ کر فوج یاد آتی ہے
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی میرے رینجرز کو اختیار کس نے دیا ؟ ورنہ رینجرز تو ادھر پندرہ سال سے موجود تھی
ابھی تو رینجرز واپس جا رہی تھی - صوبائی حکومت نے اس کا نوٹیفکیشن جاری کیا
ضرب غضب کا پریس ریلیز پڑھ لو ائی ایس پی آر کی ویب سائٹ پر - وہ لکھتا ہے وفاقی حکومت کی ہدایت پر
آرمی چیف گیا تھا لیکن چیف منسٹر ساتھ تھا - اور وہ صرف سیکورٹی ایشو پر دورہ تھا
اس پروجیکٹ پر اے پی سی کس نے کی ؟ سب کے خدشات کس نے دور کے ؟ مغربی روٹ پہلے بنانے کا فیصلہ کس نے کیا ؟
چین کے بیس دورے کس نے کئے ؟

میرے بھائی یا تو آپ واقعی میں سادہ ہیں یا بننے کی کوشش کر رے ہیں - آجکل کا بچہ بچہ بھی اس حقیقت سے واقف ہے کے ملک کی بھاگ دوڑ کسنے سمبھالی ہوئی ہے اور شریف حکومت کی حیثیت کمپنی کی مشہوری سے زیادہ کچھ نہی - رینجرز نے صوبائی حکومت کا جو حال کیا ہوا ہے اسکے بعد بھی صوبائی حکومت کی اتنی شرافت سے انکی مدت میں توسیع کر دینے کے پیچھے جو محرکات ہیں وہ سبکو معلوم ہے - ضرب عذب پر ہونے والی اے پی سی سے پہلے ہی فوج نے آپریشن شرو کر دیا تھا - اور جناب یہ آپ ہی پچھلے دنوں اس بات پر سب سے زیادہ افسردہ تھے کے ملک فوج کے حوالے کر دیا ہے نواز حکومت نے
آج ایک "جمہوری" حکومت کیوں اس قدر بےبس ہے کیا سوچا ہے آپنے - اس کی وجہ یہ ہے کے جب عوام کی ایک بڑ ی تعداد اپنے حقوق کے لئے نکلی تھی تو نواز شریف نے دوبارہ انتخابات کرانے کے بجاے صرف اور صرف اپنا اقتدار بچانے کے لئے ملک فوج کے حوالے کر دیا - اگر اس وقت نواز شریف دوبارہ انتخاب کروا دیتا اور جیت جاتا تو آج پاکستان کی تاریخ کا سب سے مضبوط وزیر اعظم ہوتا
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی نظر میں عمران خان کا وزیر اغظم ہونا ہی جمہوریت ہے
ہماری دانست میں لولی لنگڑی سہی جمہوریت ہے
صوبوں میں مختلف نظریات اور سوچ رکھنے والی پارٹیوں کی حکومت ہے

سینیٹ چیئرمین اپوزیشن کا ہے
آہستہ آہستہ اپنی خرابیوں پر قابو پاتی جائے گی

بس اسے چلتا رہنا چاہئیے

حکمرانوں کے جرائم کو لولی لنگڑی جمہوریت سے سپورٹ نا کریں

آپکو حکمرانوں نے غلط رہنمائی کی ہے

اپنی عقل استعمال کریں

اس مرید کی طرح نا بنیں جو بابا سے پوچھ تا ہے بابا نماز کیوں نہیں پڑھتے
تو بابا کہتا ہے...بچا ہم کوئی معمولی آدمی ہیں ہم تو مدینہ میں نماز پڑھتے ہیں
تمھیں نظر نہیں آتا

اور مرید ہاں ہاں اور واہ واہ کر کے خوش ہوجاتا ہے
 
Last edited:

MariaAli

Banned
یه بهونکنے کے سوا اب کچه نهیں کر سکتا کیوںکه نه گهر کا رها نه گهاٹ کا
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی میرے رینجرز کو اختیار کس نے دیا ؟ ورنہ رینجرز تو ادھر پندرہ سال سے موجود تھی
ابھی تو رینجرز واپس جا رہی تھی - صوبائی حکومت نے اس کا نوٹیفکیشن جاری کیا
ضرب غضب کا پریس ریلیز پڑھ لو ائی ایس پی آر کی ویب سائٹ پر - وہ لکھتا ہے وفاقی حکومت کی ہدایت پر
آرمی چیف گیا تھا لیکن چیف منسٹر ساتھ تھا - اور وہ صرف سیکورٹی ایشو پر دورہ تھا
اس پروجیکٹ پر اے پی سی کس نے کی ؟ سب کے خدشات کس نے دور کے ؟ مغربی روٹ پہلے بنانے کا فیصلہ کس نے کیا ؟
چین کے بیس دورے کس نے کئے ؟

سندھ میں جمہوری حکومت نہیں ؟؟

اسکا کیا حال کیا ہوا ہے رینجرز نے؟؟

اگر یہ حال وفاق نے کیا ہے تو کیا جمہوریت جمہوریت کی ٹھکائی کر رہی ہے؟؟
جمہوریت جمہوریت کی دشمن بنی ہوئی ہے؟؟

تمہارا جمہوری بادشاہ کیوں چلا رہا ہے کہ اینٹ سے اینٹ بجا دونگا...زرداری کی بات کر رہا ہوں

اسکو جمہوری ٹارچر کون کر رہا ہے؟؟ آرمی یا وفاق؟؟

تم جسے جمہوریت کہہ رہے ہو وہ ذاتی مفادات کے تحفظ کا نظام ہے جو حکمرانوں نے بنایا ہوا ہے

جمہوریت اگر عوام کو ڈیلیور نا کرے تو لعنت ایسی جمہوریت پر

چاہے لولی لنگڑی ہو یا اندھی بہری

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بوڑھا، نحیف، لاغر، فالج زدہ انسان
کس کو پتہ تھا کہ یہ بوڑھا ، ایک روز تن تنہا پاکستان کی سلامتی کی جنگ لڑے گا
اور فتحیاب ہو گا
:133::133::133::133::133:
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
بیس کروڑ میں اگر تیس ہزار عوام نکل آئے تو اس کو کوئی بڑی تعداد نہیں کہہ سکتا
فوج کا اثر رسوخ بعض معملات میں بڑا ضرور ہے لیکن جمہوری حکومت اب بھی انچارج ہے
یہ فوج اس وقت کدھر ہوتی ہے جب بارہ مئی کو کراچی کی سڑکیں خون سے گیلی ہوتی ہے اس وقت رینجرز حرکت میں کیوں نہیں آتی ؟ جب ایبٹ آباد میں دوسرے ملک کے فوج ہمارے ملک کی سرحدیں پار کرتی ہے ؟ اس وقت حرکت میں کیوں نہیں آتی ؟
حرکت چھوڑیں کس کمانڈر کا احتساب تک نہ ہوا - کارگل پر کمیشن نہیں بنے دیتے
دس سال دنیا کا وانٹیڈ شخص ان کی گود میں بیٹھا ہوتا ہے اس وقت حرکت کیوں نہی ہوتی ؟ اور بعد میں پوچھ گچھ
جب فیصل موٹا لوگ مارتا تھا مشرف کی حکومت میں اس وقت یہ سو رہے تھے ؟ فوجی حکومت میں الطاف حسین بھارت جا کر خطاب کرتا ہے کہ پاکستان کا قیام غلطی تھا ؟ کوئی ایک مقدمہ بنا ؟
این ایل سی کرپشن کیس میں جو پانچ جرنیل دوبارہ بھال ہووے تھے ان کیا کیا بنا ؟ کوئی سزا کوئی جزا - پریس ریلیز کے مطابق تو پچاس دن میں فیصلہ ہونا تھا
بھائی میرے یہ ان کے ٹیکٹکس ہے - جمہوری حکومت میں اپنے آپ کو مسیحا پیش کرنا - یہ اب اکثریت پر عیاں ہو چکے
جمہوریت نہ بالغ ہے ، اس میں مسلے مسائل ہے ، اس میں کرپشن ہے ، اس میں احتساب کا ٹھیک عمل نہیں لیکن تمام آمریتوں سے پھر بھی بہتر ہے

میرے بھائی یا تو آپ واقعی میں سادہ ہیں یا بننے کی کوشش کر رے ہیں - آجکل کا بچہ بچہ بھی اس حقیقت سے واقف ہے کے ملک کی بھاگ دوڑ کسنے سمبھالی ہوئی ہے اور شریف حکومت کی حیثیت کمپنی کی مشہوری سے زیادہ کچھ نہی - رینجرز نے صوبائی حکومت کا جو حال کیا ہوا ہے اسکے بعد بھی صوبائی حکومت کی اتنی شرافت سے انکی مدت میں توسیع کر دینے کے پیچھے جو محرکات ہیں وہ سبکو معلوم ہے - ضرب عذب پر ہونے والی اے پی سی سے پہلے ہی فوج نے آپریشن شرو کر دیا تھا - اور جناب یہ آپ ہی پچھلے دنوں اس بات پر سب سے زیادہ افسردہ تھے کے ملک فوج کے حوالے کر دیا ہے نواز حکومت نے
آج ایک "جمہوری" حکومت کیوں اس قدر بےبس ہے کیا سوچا ہے آپنے - اس کی وجہ یہ ہے کے جب عوام کی ایک بڑ ی تعداد اپنے حقوق کے لئے نکلی تھی تو نواز شریف نے دوبارہ انتخابات کرانے کے بجاے صرف اور صرف اپنا اقتدار بچانے کے لئے ملک فوج کے حوالے کر دیا - اگر اس وقت نواز شریف دوبارہ انتخاب کروا دیتا اور جیت جاتا تو آج پاکستان کی تاریخ کا سب سے مضبوط وزیر اعظم ہوتا
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
بیس کروڑ میں اگر تیس ہزار عوام نکل آئے تو اس کو کوئی بڑی تعداد نہیں کہہ سکتا
فوج کا اثر رسوخ بعض معملات میں بڑا ضرور ہے لیکن جمہوری حکومت اب بھی انچارج ہے
یہ فوج اس وقت کدھر ہوتی ہے جب بارہ مئی کو کراچی کی سڑکیں خون سے گیلی ہوتی ہے اس وقت رینجرز حرکت میں کیوں نہیں آتی ؟ جب ایبٹ آباد میں دوسرے ملک کے فوج ہمارے ملک کی سرحدیں پار کرتی ہے ؟ اس وقت حرکت میں کیوں نہیں آتی ؟
حرکت چھوڑیں کس کمانڈر کا احتساب تک نہ ہوا - کارگل پر کمیشن نہیں بنے دیتے
دس سال دنیا کا وانٹیڈ شخص ان کی گود میں بیٹھا ہوتا ہے اس وقت حرکت کیوں نہی ہوتی ؟ اور بعد میں پوچھ گچھ
جب فیصل موٹا لوگ مارتا تھا مشرف کی حکومت میں اس وقت یہ سو رہے تھے ؟ فوجی حکومت میں الطاف حسین بھارت جا کر خطاب کرتا ہے کہ پاکستان کا قیام غلطی تھا ؟ کوئی ایک مقدمہ بنا ؟
این ایل سی کرپشن کیس میں جو پانچ جرنیل دوبارہ بھال ہووے تھے ان کیا کیا بنا ؟ کوئی سزا کوئی جزا - پریس ریلیز کے مطابق تو پچاس دن میں فیصلہ ہونا تھا
بھائی میرے یہ ان کے ٹیکٹکس ہے - جمہوری حکومت میں اپنے آپ کو مسیحا پیش کرنا - یہ اب اکثریت پر عیاں ہو چکے
جمہوریت نہ بالغ ہے ، اس میں مسلے مسائل ہے ، اس میں کرپشن ہے ، اس میں احتساب کا ٹھیک عمل نہیں لیکن تمام آمریتوں سے پھر بھی بہتر ہے

میں آپسے ہزار فیصد متفق ہوں - پر میرا اک سوال ہے کے اگر فوج اتنی بری ہے اور اپنی حدود سے تجاوز کر ری ہے تو یہ کس کا کام ہے کے انھے حد میں رکھے - جمہوری حکومت کو کہیں کے راحیل شریف سے کہے کے ان تمام جرنیلوں کا احتساب کرے جو اس سب میں ملوث تھے - مشرف کو آئیں توڑنے پر پھانسی کے پھندے پر لٹکائیں - اگر راحیل شریف اسپر عمل نہ کرے تو اسے اٹھا کر باہر پھینکیں - اور یہ کوئی دوسری دنیا کی بات نہی کر رہا اسی دنیا میں یہ سب ہوا ہے ترکی کی مثال ہمارے سامنے ہے کے کس طرح اردگان نے فوج کو لگام ڈالی پر یہ سب صرف اسی وقت ممکن ہے جب ایک جمہوری حکومت واقعی میں عوام کے مینڈیٹ سے آئے پر وہ وزیر آزم جو اقتدار بچانے کے لئے ملک فوج کے پاس گروی رکھوا لے وہ خاک یہ سب کر سکے گا
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
یہ اتنا آسان کام نہیں یار
خاص طور پرجب اپوزیشن موقع کی تلاش میں ہو - اور حکومت میں خود بھی کرپٹ عناصر موجود ہو
اس طرح کے پنگے لینے سے بہتر کہ کچھ اچھے پروجیکٹس کیے جائے اور دوسرے قومی امور پر توجہ دی جائے
فوج کا عمل او دخل رہے گا سیاست میں جب تک ادارے مضبوط نہیں ہوتے
یہ کام عمران خان کے لیے چھوڑ دیتے ہے اگلی ٹرم میں جب آئے گا تو دیکھیں گے کتنا کنٹرول رکھتا ہے

میں آپسے ہزار فیصد متفق ہوں - پر میرا اک سوال ہے کے اگر فوج اتنی بری ہے اور اپنی حدود سے تجاوز کر ری ہے تو یہ کس کا کام ہے کے انھے حد میں رکھے - جمہوری حکومت کو کہیں کے راحیل شریف سے کہے کے ان تمام جرنیلوں کا احتساب کرے جو اس سب میں ملوث تھے - مشرف کو آئیں توڑنے پر پھانسی کے پھندے پر لٹکائیں - اگر راحیل شریف اسپر عمل نہ کرے تو اسے اٹھا کر باہر پھینکیں - اور یہ کوئی دوسری دنیا کی بات نہی کر رہا اسی دنیا میں یہ سب ہوا ہے ترکی کی مثال ہمارے سامنے ہے کے کس طرح اردگان نے فوج کو لگام ڈالی پر یہ سب صرف اسی وقت ممکن ہے جب ایک جمہوری حکومت واقعی میں عوام کے مینڈیٹ سے آئے پر وہ وزیر آزم جو اقتدار بچانے کے لئے ملک فوج کے پاس گروی رکھوا لے وہ خاک یہ سب کر سکے گا
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)
راحیل شریف ٹیک اور کرنا بھی چاہتے تو نہیں کر سکتے
کیونکہ ساری جماعتیں ایک طرف تھی اور دو کزن دوسری
راحیل شریف نے اگر حکومت نہیں گرائی تو کوئی فیوور بھی نہیں دیا
اگر آرمی کہہ دیتی کہ ریڈ زون نہ جاؤ تو کوئی جا سکتا تھا ؟
jis din COAS faisla kerlay tou ALI BABA 40 CHOR kuch nahi ker paatay.Ye kis nay COAS ko saalsi k leyay request ke thi?Btw kisi ghalat fehmi main mubtala honay ke zaroorat nahi werna attack fort jana parta hai.
aap jitnay bhi naaray lagawo NAWAZ SHARIF QADAM BARHAWO HAM TUMHARAY SAATH HAIN, Magar ab Mian sahib nay bihut soch samajh k qadam barhana hota hai.
ye jamhooriyat bahar haal 2 SHARIFOUN ke marhoon-e-mennat hai.
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
I am really sorry Mr. Javed hashmi sb.
although me and you are on same page on dhandli issue and against dharna.
this dharna was made for army and others.
biggest political defeat to IK.
lost every thing.
Pti decision maker should be changed. Pti need tareen and qureshi due to constituency politics but they should not be decision maker because they are brainless and selfish.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان میں اگر آج جمہوریت ہے تو اس کا کریڈٹ جاوید ہاشمی کو جاتا ہے

آزاد منش انسان ، اپنے ضمیر کی آواز پر بولنے والا

to nawaz sharif kay liye ISI sey paisey is ney jamhooriat mein cement kay kharchay kay liye liye thay?
 
جاوید ہاشمی نے ثابت کر ڈالا کہ دل جوان ہونا چاہیے، مرد کبھی بوڑھا نہیں ہوتا

اس بڑھاپے میں بھی تحریک کی پوری جماعت کو ایک بیان سے ایسے فارغ کر دیا جیسے لائیو سٹاک کی فارمنگ کے لیے ایک بیل اپنی طاقت پر سینکڑوں گائیں فارغ کر ڈالتا ہے

جسے سمجھ نہ آئے وہ پوگو دیکھے